دلچسپ و عجیب

چینی طالبہ یونیورسٹی میں داخلے کی خوشخبری سنتے ہی کومہ سے ہوش میں آگئی۔

چینی طالبہ یونیورسٹی میں داخلے کی خوشخبری سنتے ہی کومہ سے ہوش میں آگئی۔ چین کے صوبہ ہینان کی 18 سالہ جیانگ چن نان امتحان دینے کے فوراً بعد دل کی خطرناک بیماری فلمیننٹ مایوکارڈائٹس کا شکار ہو کر کومہ میں چلی گئی تھی، جب اُس کے والد نے اُسے یونیورسٹی میں داخلے کا خط دکھایا تو اس کو اچانک …

Read More »

لیاری جنرل اسپتال میں خاتون کے پیٹ سے بغیر سرجری تالا نکال لیا گیا

کراچی (پبلک پوسٹ )لیاری جنرل اسپتال میں خاتون کے پیٹ سے بغیر سرجری تالا نکال لیا گیا کراچی کے لیاری جنرل اسپتال میں خاتون کے پیٹ سے بغیر سرجری تالا نکال لیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق 23 سالہ خاتون ذہنی طور پر مفلوج ہے۔ لیاری جنرل اسپتال کے سرپرست ڈاکٹر انجم رحمان کے مطابق خاتون کو آج صبح ایمرجنسی …

Read More »

مدینہ منورہ ایک بار پھر “صحت مند شہر” قرار، عالمی ادارہ صحت کا اعتراف

مدینہ منورہ کو ایک بار پھر عالمی ادارہ صحت (WHO) کی جانب سے صحت مند شہر کا درجہ حاصل ہوگیا ہے۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق مدینہ منورہ نے ڈبلیو ایچ او کے 80 سے زائد معیار کامیابی سے مکمل کیے، جس پر شہر کو صحت مند شہر کی سند جاری کی گئی۔ مدینہ کے گورنر شہزادہ سلمان بن سلطان …

Read More »

شادی کر کے گھروں کا صفایا کرنے والی انتہائی چالاک لٹیری دلہن گرفتار ، ملزمہ 8شادیاں کرچکی ہے

بھارت کے ناگپور میں شادی کے نام پر لوگوں کو لوٹنے والی انتہائی چالاک لٹیری دلہن سمیرا فاطمہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مبینہ ’لٹیری دلہن‘ جو گزشتہ ڈیڑھ سال سے مفرور تھی، ناگپور کے مختلف علاقوں میں رہنے والے کم از کم 8 شادی شدہ مردوں کو شادی …

Read More »

انسٹاگرام نے صارفین سے بڑی سہولت چھین لی

ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے 1000 سے کم فالوورز رکھنے والے اکاؤنٹس سے لائیو اسٹریم کرنے سہولت چھین لی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم کی جانب سے اٹھائے جانے والے اس اقدام سے قبل کسی کو بھی لائیو اسٹریم کرنے کی اجازت تھی۔ تاہم، یہ فیصلہ 1000 سے کم فالوورز رکھنے والے صارفین کے لیے ایک دھچکا …

Read More »

ڈی این اے نے 40 سالہ شادی کا پول کھول دیا: بچے کسی اور کے نکلے،انکشاف میں لڑکا بچے پیدا کرنے کے قابل ہی نہیں

بحرین کے ایک شخص کو اپنی شادی کے چالیس سال بعد علم ہوا کہ جن پانچ بچوں کو وہ اب تک پالتا رہا وہ ان کا حقیقی باپ ہے ہی نہیں۔ بحرین کی ایک ہائی شریعت عدالت نے حیران کن فیصلہ سناتے ہوئے ایک شخص کو پانچ بچوں کے قانونی باپ کی حیثیت سے محروم کردیا ہے، جب ڈی این …

Read More »

برطانیہ: فلائٹ میں ہنگامہ اور ’اللّٰہ اکبر‘ کےنعرے لگانے والا شخص ہندو نکلا

بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر سنسنی کے ساتھ ساتھ فیک نیوز پھیلانے کی بدنامی مول لے لی ہے، برطانیہ میں ایزی جیٹ کی فلائٹ میں ہنگامہ کرنے اور ’اللّٰہ اکبر‘ کے نعرے لگانے والا شخص مسلمان نہیں بلکہ ہندو نکلا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے حمایتی بھارتی میڈیا اینکرز نے ایک بار پھر بغیر تحقیق کیے مسلمانوں …

Read More »

گھوڑوں کی لڑائی، ایک گھوڑا چھلانگ لگا کر رکشے میں پھنس گیا،

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ڈرامائی منظر اس وقت سامنے آیا جب دو گھوڑوں کی لڑائی کے دوران ایک گھوڑا لڑتے ہوئے رکشہ میں جا پھنسا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیا پردیش کے علاقے جبل پور میں پیش آنے والے اس واقعے کی ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ مقامی افراد نے دونوں …

Read More »

ملتان ، رکشہ ڈرائیور کے بیٹے نے ملک کا نام روشن کردیا ۔ میٹرک میں پہلی پوزیشن۔والد کی آنکھ آشکبار

ملتان(پبلک پوسٹ)میٹرک کے امتحانات میں بورے والا سے تعلق رکھنے والے رکشا ڈرائیور کے بیٹے محمد احمد نے باپ کا نام روشن کردیا، آرٹس گروپ میں 1161 نمبرز حاصل کرکے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اس ہونہار نوجوان کا تعلق بورے والا کے گاؤں سے ہے جس نے مدرسہ جامعہ حنفیہ سے میٹرک کا امتحان دیا اور پہلی پوزیشن حاصل …

Read More »

سیاح کو ہنزہ میں دیوار پراپنا نام لکھنا مہنگا پڑگیا

مون سون کے موسم میں ہنزہ کی سیر کو گیا ایک سیاح سڑک کے کنارے دیوار پر اسپرے پینٹ سے اپنا نام لکھنے کے بعد مشکل میں پڑگیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہنزہ میں صاف سٹھری دیوار پر اسپرے پینٹ سے اپنا نام لکھتے ہوئے ایک سیاح کو …

Read More »