بالی ووڈ گلوکار سونو نگم نے ممبئی کے قریب کرجت میں واقع 1 اعشاریہ 9 ہیکٹر یعنی ساڑھے 4 ایکڑ سے زائد زمین 1 کروڑ 95 لاکھ میں فروخت کردی۔ گلوکار نے یہ زمین 4 الگ الگ معاہدوں کے ذریعے مختلف خریداروں کو فروخت کی، جس کی رجسٹری کا عمل 7 اپریل 2026ء کو انجام پایا۔ اس رجسٹری کے عمل …
Read More »دنیا
ناکہ بندی کے قریب آنے والے کسی بھی بحری جہازکو تباہ کردیا جائے گا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ بحری ناکہ بندی کے قریب آنے والے کسی بھی جہاز کو تباہ کر دیا جائے گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران کی بحریہ مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے اور اس کے 158 جنگی جہاز سمندر میں ڈوب چکے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق اس کارروائی …
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ کل رات سوئے نہیں،ہر گھنٹے بعد سوشل میڈیا پوسٹس شیئر کرتے رہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مبینہ طور پر گزشتہ رات تقریباً جاگتے رہے اور سوشل میڈیا پر مسلسل سرگرم رہے، جہاں انہوں نے رات 9 بجے سے صبح 4 بجے تک وقفے وقفے سے متعدد پوسٹس شیئر کیں۔ رپورٹ کے مطابق وہ اوسطاً ہر گھنٹے میں مختلف نوعیت کی پوسٹس جاری کرتے رہے۔ ابتدائی پوسٹ میں رات 9 بجے انہوں نے …
Read More »امریکی فوج نے ایران کے سمندری راستوں کی ناکہ بندی شروع کردی، عرب میڈیا
امریکی فوج نے ایران کے سمندری راستوں پر سخت پابندیاں عائد کرتے ہوئے بحری ناکہ بندی کا آغاز کر دیا ہے۔ امریکا نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی بندرگاہوں میں داخل ہونے اور وہاں سے باہر جانے والے تمام جہازوں کی آمد و رفت پر عارضی طور پر پابندی نافذ کی جا رہی ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق خاص طور …
Read More »برطانیہ: پاکستان ہائی کمیشن کا قونصلر خدمات کے فروغ کیلئے ویزا سروس معاہدہ
جیریز ویزا سروسز لمیٹڈ کو برطانیہ بھر میں قونصلر خدمات کی فراہمی کے لیے فسیلیٹیشن سینٹرز قائم کرنے کا واحد مجاز پارٹنر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں پاکستان ہائی کمیشن لندن اور کمپنی کے درمیان باضابطہ معاہدے پر دستخط کر دیے گئے۔ یہ اقدام وزارتِ خارجہ پاکستان کی منظوری سے عمل میں لایا گیا ہے، جس کا …
Read More »18 سالہ اسپرنٹر نے یوسین بولٹ کا ریکارڈ توڑ ڈالا
آسٹریلیا کے 18 سالہ اسپرنٹر گوٹ گوٹ نے 200 میٹر ریس میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر دی اور کم عمری میں ہی یوسین بولٹ کا ریکارڈ پیچھے چھوڑ دیا۔ سڈنی میں منعقدہ قومی چیمپئن شپ کے دوران گوٹ گوٹ نے 19.67 سیکنڈ میں دوڑ مکمل کر کے انڈر 20 سطح پر عالمی ریکارڈ …
Read More »پوری دنیا سے پولیو وائرس ختم ہو چکا، صرف پاکستان و افغانستان میں موجود ہے: مراد علی شاہ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک سے پولیو وائرس کا خاتمہ ہو چکا ہے، تاہم یہ مرض اب بھی صرف پاکستان اور افغانستان میں موجود ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے انسدادِ پولیو مہم میں بھرپور تعاون کا اعلان …
Read More »مونا لیزا کا بولڈ امیج پر افسوس، ماضی کے فیصلوں پر پچھتاوا
پاکستانی اداکارہ مونا لیزا (سارہ لورین) نے اپنے ماضی کے بولڈ امیج پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیریئر کے کچھ فیصلے ان کے لیے ندامت کا باعث بنے۔ اداکارہ نے حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اپنے فنی سفر اور شوبز انڈسٹری سے متعلق خیالات کا اظہار کیا۔ ان کا …
Read More »آشا بھوسلے کی آخری رسومات میں کون سی اہم شخصیات نے شرکت کی؟
بھارت کی معروف و لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کی آخری رسومات میں ملک بھر سے ممتاز گلوکاروں، اداکاروں، کھلاڑیوں اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ نامور فنکارہ آشا بھوسلے 12 اپریل 2026 کو 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، جس کے بعد بھارتی فلمی صنعت میں سوگ کی فضا چھا گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، ان کا …
Read More »نائجیریا میں فضائی حملہ،بازار پر بمباری سے 200 افراد ہلاک
لاگوس: نائجیرین فوج کے طیاروں نے ایک مقامی بازار پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں کم از کم 200 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ لاگوس: نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں عسکری تنظیم بوکو حرام کے خلاف کارروائی کے دوران نائیجیرین فضائیہ کے طیاروں نے ایک گاؤں کے بازار کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد کی …
Read More »
THE PUBLIC POST