دنیا

اسٹارلنک نیٹ ورک میں فنی خرابی، امریکا و یورپ میں انٹرنیٹ سروس گھنٹوں معطل

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے سیٹلائٹ انٹرنیٹ نیٹ ورک اسٹارلنک کو ایک سنگین فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث امریکا اور یورپ میں لاکھوں صارفین کو کئی گھنٹوں تک انٹرنیٹ کی معطلی کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ خلل ایک اندرونی سافٹ ویئر کی ناکامی کے نتیجے میں پیش آیا، جو اسٹارلنک کے کور نیٹ ورک …

Read More »

غزہ میں تشدد اور انسانی المیہ شدت اختیار کرگیا، مزید 80 فلسطینی شہید

غزہ پٹی میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں بدستور جاری ہیں، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے حملوں میں کم از کم 80 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد 450 سے تجاوز کرگئی ہے، جن میں زیادہ تر عام شہری اور خواتین و بچے شامل ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ان اموات میں وہ 9 فلسطینی بھی …

Read More »

فلسطین کو تسلیم کرنے کے حق میں ہیں؛ وزیرِاعظم اٹلی

اطالوی وزیرِاعظم میلونی نے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے حق میں ہوں لیکن پہلے اس کا باضابطہ قیام عمل میں آنے دیں۔ اطالوی اخبار “لا ریپبلیکا” کو دیے گئے ایک انٹرویو میں میلونی نے کہا کہ میں فلسطینی ریاست کے حق میں ہوں، لیکن اس کے قیام سے پہلے اسے تسلیم کرنے کے حق میں نہیں۔ …

Read More »

دودھ نہ ملنے پر غزہ میں 40 ہزار بچوں کی اموات کا خدشہ

غزہ حکومتی میڈیا آفس نے بتایا کہ غزہ میں دودھ نہ ملنے کے سبب کچھ ہی دنوں 40 ہزار بچوں کی اموات کا خدشہ ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ سرکاری میڈیا آفس کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ اسرائیل ایک لاکھ بچوں کی زندگی خطرے میں ڈال رہا ہے۔ غزہ کا اسرائیلی محاصرہ، شدید غذائی قلت سے …

Read More »

ایران کے شہر زاہدان میں مسلح افراد کا عدالتی کمپاؤنڈ پر حملہ، 6 افراد جاں بحق

شمال مشرقی ایران کے شہر زاہدان میں مسلح افراد کے عدالتی کمپاؤنڈ پر اچانک حملے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 22 زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حملہ ایک منظم کارروائی کے تحت کیا گیا جس میں مسلح افراد نے عدالت کی عمارت کو نشانہ بنایا۔ عرب میڈیا کے مطابق حملہ آور ججز کے کمروں میں گھس …

Read More »

چین: باؤڈنگ میں ایک سال جتنی بارش ایک ہی دن میں برس گئی

شمالی چین کے صنعتی شہر باؤڈنگ میں تقریباً ایک سال جتنی بارش ایک ہی دن میں برس گئی۔ بارش کے نتیجے میں 19 ہزار سے زائد افراد کو گھروں سے نکالنا پڑا۔ چینی میڈیا کے مطابق صرف 24 گھنٹوں میں 448 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ ہوئی ہے جس سے فلیش فلڈز، بجلی کے بریک ڈاؤن اور سڑکوں و …

Read More »

ہلک ہوگن کی موت کے بعد انکی اہلیہ کا پہلی مرتبہ بیان سامنے آگیا

معروف پروفیشنل امریکی ریسلر ہلک ہوگن کی موت کے بعد ان کی اہلیہ کا پہلی مرتبہ بیان سامنے آگیا۔ ہلک ہوگن کا 24 جولائی کو 71 برس کی عمر میں امریکا کے شہر فلوریڈا میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال ہوگیا تھا۔ ہلک ہوگن کی اہلیہ اسکائی ڈیلی نے اپنے شوہر کی موت کے چند دن بعد اب …

Read More »

ایران کے شہر زاہدان میں عدالت پر دہشتگردوں کا حملہ، 6 شہری جاں بحق، 3 دہشت گرد ہلاک

ایران کے سرحدی شہر زاہدان میں عدالت پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دہشتگرد حملے میں زاہدان حملےمیں 6 افرادجاں بحق، جبکہ 22زخمی ہوئے، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد بھی مارے گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور ایمرجنسی سروسز موقع پر موجود ہیں۔

Read More »

گھوڑوں کی لڑائی، ایک گھوڑا چھلانگ لگا کر رکشے میں پھنس گیا،

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ڈرامائی منظر اس وقت سامنے آیا جب دو گھوڑوں کی لڑائی کے دوران ایک گھوڑا لڑتے ہوئے رکشہ میں جا پھنسا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیا پردیش کے علاقے جبل پور میں پیش آنے والے اس واقعے کی ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ مقامی افراد نے دونوں …

Read More »

بھارت میں 15 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کےبعد زندہ دفن کرنے کی کوشش

بھارتی ریاست اوڑیشہ کے ضلع جگت سنگھ پور میں 2 بھائیوں نے 15 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی اور جب وہ 5 ماہ کی حاملہ ہوئی تو اسے زندہ دفن کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے دونوں بھائیوں کو گرفتار کرلیا ہے، جن کی شناخت بھگیادر داس پنچھن داس کے نام سے ہوئی جو بناس بھرا گاؤں کے …

Read More »