دنیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے پربنگلادیش کو 325 کروڑ ٹکا کا نقصان ہوگا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کی صورت میں بنگلادیش کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے پر بنگلادیش کو 325 کروڑ ٹکا کا نقصان ہوگا۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو سالانہ آمدن کی کمائی کے تقریباً 60 فیصد، براڈکاسٹ اور اسپانسر شپ کی مد میں …

Read More »

عامر خان نے گوری سپراٹ کے ساتھ شادی سے متعلق اہم فیصلہ سامنے رکھ دیا

بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی گرل فرینڈ گوری اسپراٹ کے ساتھ رہنے جا رہے ہیں۔ اداکار عامر خان نے حالیہ ایک انٹرویو میں کہا کہ میں اور گوری ایک دوسرے کے پارٹنرز ہیں، اور جہاں تک شادی کا سوال ہے، میرا دل …

Read More »

بنگلادیش اپنے مؤقف پر ڈٹ گیا، ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا اعلان

ڈھاکا: سیکیورٹی خدشات کے باعث بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی۔ آج بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا اجلاس ڈھاکا میں ہوا جس میں کرکٹرز نے شرکت کی۔ اجلاس ختم ہونے کے بعد میڈیا کو فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے مشیر کھیل نے بتایا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ …

Read More »

ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ کا آغاز، 20 عالمی رہنماؤں نے امریکی صدر کے ساتھ چارٹر پر دستخط کر دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ڈیوس میں خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اقتدار میں واپسی کے بعد آٹھ جنگوں کا خاتمہ کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کی حالیہ خارجہ پالیسی کے باعث عالمی سطح پر کشیدگی میں واضح کمی آئی ہے۔ ایران سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

ایران میں مظاہروں کے دوران کتنے ہزار افراد ہلاک ہوئے؟حیران کن اعدادوشمار جاری کردیئے

ایران کی سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں حالیہ احتجاجی مظاہروں کے دوران کم از کم 3,117 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ احتجاج دسمبر کے اواخر میں شروع ہوئے تھے جن کے بارے میں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ انہیں سخت اور مہلک کارروائی کے ذریعے کچلا گیا۔ ایرانی فاؤنڈیشن برائے شہدا و جانبازان کے بیان …

Read More »

آسٹریلین اوپن: ویمنز عالمی نمبر ایک آرینا سبالینکا کی تیسرے راؤنڈ میں رسائی

ویمنز عالمی نمبر ایک آرینا سبالینکا نے آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں رسائی حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق بیلاروسی اسٹار آرینا سبالینکا نے آسٹریلین اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں چین کی بائی ژوژوان کو 3-6 اور 1-6 سے شکست دی۔ 2023 اور 2024 میں آسٹریلین اوپن جیتنے والی سبالینکا نے پہلے سیٹ میں 0-5 کی برتری حاصل کرنے کے …

Read More »

شیفالی کی اچانک موت دل کے دورے سے نہیں ہوئی بلکہ کالے جادو سے ہوئی؛ شوہر کا انکشاف

معروف بھارتی اداکارہ شیفالی زری والا کی اچانک موت کو تقریباً ایک سال ہونے کو آ رہا ہے لیکن یہ معاملہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ مقبول فلمی گانے ’’کانٹا لگا‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی شیفالی کا انتقال جون 2025 میں صرف 42 سال کی عمر میں ہوا تھا۔ طبی رپورٹس میں موت کی وجہ …

Read More »

’یہ انکل کون ہیں؟‘، ترک اداکارہ کا شاہ رخ خان کیساتھ اپنی وائرل ویڈیو پر دلچسپ ردِعمل

معروف ترک اداکارہ و ماڈل ہاندے ارسل نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اپنی ویڈیو پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ہاندے ارسل کی سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والے جوائے ایوارڈز 2026ء سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اسٹیج …

Read More »

کیٹی پیری کی سابق کینیڈین وزیراعظم کیساتھ ورلڈ اکنامک فورم میں انٹری

امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر بوائے فرینڈ جسٹن ٹروڈو کے ساتھ انٹری کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ پاپ اسٹار کیٹی پیری نے اپنے بوائے فرینڈ اور کینیڈا کے سابق وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کی۔ جوڑے کے درمیان …

Read More »

’ان کی دنیا کو آگ لگا دیں گے‘، خامنہ ای کیخلاف کسی بھی اقدام پر ایران کی وارننگ

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا کہ اگر سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے خلاف کوئی بھی جارحانہ اقدام اٹھایا گیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔ ایرانی مسلح افواج کے ترجمان جنرل ابوالفضل شکارچی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’اگر ہمارے رہبر کی جانب کسی نے ہاتھ بڑھایا تو ہم وہ …

Read More »