لاہور:نمرہ مہرہ نے اپنے فنی سفر کا آغاز مختلف ٹیلی وژن پروگراموں سے کیا۔ اپنے منفرد اندازِ گائیکی اور موسیقی کی دلکش پیشکش کے باعث وہ ابتدا ہی سے ناظرین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔ ان کے مقبول گانا”ماہیا وے” نے انہیں غیر معمولی شہرت دلائی آج کل وہ مختلف ڈراموں کے او ایس ٹی گانے کے ساتھ …
Read More »شوبز
شاہ رخ خان شہرت سے پہلے کیسے دکھتے تھے؟نوجوانی کی تصاویر وائرل
بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی نوجوانی کے دنوں کی چند نایاب سیاہ و سفید تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں شاہ رخ خان کے قریبی دوست اور اداکار امر تلوار نے سوشل میڈیا پیلٹ فارم انسٹاگرام پر چند پرانی تصاویر شیئر کیں، جو کہ تب لی گئیں تھیں جب شاہ رخ نے بالی ووڈ میں …
Read More »مفتی قوی نے بڑا انکشاف کر دیا
متنازع مذہبی شخصیت مفتی عبدالقوی نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں خود کو ٹھرکی قرار دیتے ہوئے حیران کن بیان دے دیا ہے۔ اپنے پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران میزبان فریحہ فرخ نے مفتی عبدالقوی سے سوال کیا کہ کیا وہ خود کو ٹھرکی یا ’فلرٹ‘ سمجھتے ہیں؟ اس پر انہوں نے جواب دیا، ’’جی، میں ٹھرکی ہوں، ہزار بار مانتا …
Read More »شادی پر مخالفت سامنے آنے کے بعد عامر خان نے گوری کا مذہب بتادیا
نامور بھارتی اداکار عامر خان نے مختلف حلقوں کی جانب سے اپنی تیسری شادی کی مخالفت سامنے آنے کے بعد نئی اہلیہ گوری سپراٹ کے مذہب کے بارے میں بتادیا۔ بالی ووڈ اداکار عامر خان اور ان کی نئی اہلیہ گوری سپراٹ کی شادی کے بعد بھارت میں کچھ حلقوں کی جانب سے ان پر شدید تنقید کی جا رہی …
Read More »کریتی سنن مبینہ بوائے فرینڈ کیساتھ کرکٹ میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئیں، تصاویر وائرل
بالی ووڈ اداکارہ کریتی سنن ایک بار پھر اپنے مبینہ بوائے فرینڈ کبیر باہیا کے ساتھ دیکھی گئیں جس کے بعد دونوں کے تعلقات کی افواہیں ایک بار پھر گردش کرنے لگی ہیں۔ کریتی سنن برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ کے دوران اپنے مبینہ بوائے فرینڈ کبیر باہیا کے …
Read More »سلمان خان کے رویے سے متعلق شہناز گل کا بڑا انکشاف
بھارتی اداکارہ اور سابقہ بگ باس کنٹسٹنٹ شہناز گل نے سلمان خان کے مزاج سے متعلق بات کرتے ہوئے ان کی خوب تعریفیں کر ڈالیں۔ شہناز گل نے سپر اسٹار سلمان خان کی تعریف کرتے ہوئے یہ اعتراف کیا ہے کہ وہ بہت خیال رکھنے والے شخص ہیں، جو نہ صرف ان کا بلکہ سب کا خیال رکھتے ہیں اور …
Read More »پاکستانی ڈرامے نیٹ فلکس پر کیوں نہیں؟فیصل قریشی نے وجہ بتا دی
پاکستانی اداکار فیصل قریشی کے اس بیان نے نئی بحث چھیڑ دی ہے کہ پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر مناسب جگہ نہ ملنے کی ایک وجہ بھارتی مارکیٹ اور اس کا اثر و رسوخ ہے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اعلان کیا ہے کہ حکومت پاکستانی فلموں اور ڈراموں کو عالمی اسٹریمنگ …
Read More »عائزہ خان کی چیٹ جی پی ٹی سے متعلق پوسٹ پر بحث چھڑ گئی
کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT) سے متعلق ایک مزاحیہ انسٹاگرام اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ عائزہ خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں لکھا تھا کہ 90ء کی دہائی کے بچو! جب بھی خود کو کم عقل سمجھو تو یاد رکھو، ہم نے چیٹ …
Read More »نامناسب تبصرے پر زرین خان کا فوٹوگرافر کو دوٹوک جواب، ویڈیو وائرل
بالی ووڈ اداکارہ زرین خان ملبوسات کے ایک برانڈ کی تقریب کے دوران ایک فوٹوگرافر کے نامناسب جملے پر سخت ردعمل دینے کے بعد سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔ 39 سالہ اداکارہ تقریب میں برانڈ کی تشہیر اور فوٹو سیشن میں مصروف تھیں کہ اسی دوران ایک فوٹوگرافر نے انہیں سب کے سامنے لباس پہن کر دکھانے …
Read More »سجل علی کی ساحلِ سمندر پر بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کی ساحلِ سمندر پر لی گئی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔ اداکارہ نے اپنی تعطیلات کے دوران رنگ برنگا ٹائی اینڈ ڈائی سلیولیس میکسی ڈریس زیب تن کیا، جس میں نیلے، پیلے، میجنٹا اور سفید رنگوں کا امتزاج نمایاں تھا۔ سجل علی نے اپنے انداز کو مزید …
Read More »
THE PUBLIC POST