اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو آپ کو ضرور پسند آئے گا۔ دی انفارمیشن کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کے مقبول ترین آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ کو آپ جلد مختصر ویڈیوز کی تیاری کے لیے بھی استعمال کرسکیں گے۔ رپورٹ …
Read More »ملٹی میڈیا
برانڈڈ ہیڈفونز میں زہریلے کیمیکلز کا انکشاف، نوجوانوں کی زندگیاں خطرے میں
ہم روزمرہ زندگی میں ہیڈفونز کو کام کے دوران، تفریح میں، ورزش کے وقت یا ریلیکسیشن کے لیے استعمال کرتے ہیں، لیکن حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مارکیٹ میں دستیاب تمام ہیڈفونز میں انسانی صحت کے لیے خطرناک کیمیکلز موجود ہیں۔ یہ کیمیکلز کینسر، دماغی نشوونما کے مسائل اور مردانہ خصوصیات کی کمزوری جیسے اثرات پیدا کر سکتے …
Read More »میٹا نے میسنجر ویب سائٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا
امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپریل 2026 سے اپنی میسنجر ویب سائٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ میٹا کے مطابق یہ فیصلہ صارفین کے تجربے کو بہتر بنانے اور تمام خدمات کو ایک جگہ مرکوز کرنے کے لیے کیا گیا ہے تاکہ صارفین کو زیادہ سہولت اور آسانی فراہم کی جا سکے۔ میٹا نے واضح کیا کہ جو صارفین …
Read More »بھارت میں سوشل میڈیا قوانین مزید سخت، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو 3 گھنٹوں کے اندر غیرقانونی مواد ہٹانا ہوگا
بھارتی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا کمپنیوں کو غیر قانونی مواد کی نشاندہی کے بعد 3 گھنٹوں کے اندر اسے ہٹانا ہوگا، اس سے قبل یہ مدت 36 گھنٹے تھی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اس فیصلے سے میٹا، یوٹیوب اور ایکس جیسے عالمی پلیٹ فارمز کے لیے قواعد پر عمل درآمد مزید مشکل ہو سکتا …
Read More »کیا کمرے کا بلب ہمیشہ روشن رکھنے سےبجلی کا بل کم ہوتا ہے؟
کیا کمرے میں بلب کو مسلسل روشن رکھنے سے بجلی کم خرچ ہوتی ہے کیونکہ اب ایل ای ڈی لائٹس کم بجلی خرچ کرتی ہیں؟ اس سوال کا جواب سادہ نہیں کچھ پیچیدہ ہے۔ یو ایس ڈیپارٹمنٹ آف انرجی کی حالیہ تحقیق میں اس سوال کا جواب دیا گیا۔ اس تحقیق کے مطابق جب بھی کمرے سے باہر نکلیں تو …
Read More »شادی کی فوٹوگرافی کے دوران حادثہ، حادثے کے باوجود فوٹو گرافر دلہا دلہن کی تصاویر بناتا رہا
بھارت میں ہونے والی ایک شادی کی تقریب اس وقت غیر معمولی توجہ کا مرکز بن گئی جب فوٹو شوٹ کے دوران ایک فوٹوگرافر اچانک سوئمنگ پول میں جا گرا، مگر اس کے باوجود اس نے کیمرہ بند نہیں کیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور صارفین اس کی پیشہ ورانہ مہارت کو …
Read More »مارک زکربرگ نے اسمارٹ فونز کی جگہ اسمارٹ گلاسز کو مستقبل قرار دیدیا
میٹا کے چیف ایگزیکٹو نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سے لیس اسمارٹ گلاسز کو مستقبل قرار دیا ہے۔ میٹا کی سہ ماہی آمدنی رپورٹ کے موقع پر انہوں نے بتایا کہ کمپنی کی جانب سے اے آئی وئیر ایبل ڈیوائسز اور اے آئی ماڈلز کی تیاری کو تیز کیا جا رہا ہے۔ مارک زکربرگ برگ کے مطابق دنیا …
Read More »نوجوان کی فیس بک لائیو پر خودسوزی: حیران کن کہانی سامنے آگئی
سوشل میڈیا پر براہِ راست نشریات کے دوران خود کو آگ لگانے والے نوجوان کا واقعہ دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ آئے دن لوگ آن لائن پلیٹ فارمز پر اپنی زندگی کے حساس لمحات شیئر کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ حالیہ برسوں میں ایسے کئی واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں جن میں افراد نے لائیو ویڈیو کے دوران …
Read More »واٹس ایپ کا استعمال محفوظ نہیں، ایلون مسک کا دعویٰ
دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیسلا و ایکس (ٹوئٹر) جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے واٹس ایپ کو غیر محفوظ ایپ قرار دیا ہے۔ ایک ایکس پوسٹ میں ایلون مسک نے کہا کہ واٹس ایپ محفوظ نہیں بلکہ سگنل ایپ کو بھی محفوظ نہیں قرار دیا جاسکتا۔ انہوں نے ایکس چیٹ کو ان دونوں میسجنگ ایپس کا محفوظ …
Read More »میٹا کا انسٹا گرام، فیس بک اور واٹس ایپ کیلئے پریمیئم سبسکرپشن پلانز متعارف کرانے کا فیصلہ
میٹا کی جانب سے اس کی ایپس بشمول انسٹا گرام، فیس بک اور واٹس ایپ میں نئے سبسکرپشن ماڈلز کی آزمائش شروع کی گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق میٹا کے ایک ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ نئے سبسکرپشن ماڈلز کی آزمائش کی جا رہی ہے جس سے فیس ادا کرنے والے صارفین کو زیادہ فیچرز اور بہتر آرٹی …
Read More »
THE PUBLIC POST