اسلام آباد:حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، محسن نقوی نے کہا ہے کہ عمران خان کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی ہے اس لیے انہیں اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا۔ اسلام آباد پولیس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ وفاقی …
Read More »پاکستان
کراچی میں بے رحم ڈاکوؤں نےایک اور نوجوان کی جان لے لی
کراچی:اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا نوجوان دوراج علاج دم توڑگیا۔ 18 سالہ حذیفہ ولد محمد طارق بدھ کو پیرآباد تھانے کے علاقے اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی ڈھائی نمبرکے قریب موبائل فون کے سامان کی دکان پر ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا۔ حذیفہ جناح اسپتال …
Read More »کچھ لو کچھ دو!کیا عمران خان کو ملک سے باہر بھجوانے کی تیاری ہو رہی ہے؟
سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کو متحدہ عرب امارات بھجوانے میں کردار ادا کرسکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس وقت حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ’کچھ دو کچھ لو‘ کے اصول کے …
Read More »کراچی: مشرف کالونی میںفائرنگ سے میاں بیوی اور بیٹا جاں بحق
کراچی کے علاقے مشرف کالونی کے گھر میں فائرنگ سے میاں بیوی اور بیٹا جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والی لڑکی گھر میں مہمان آئی ہوئی تھی، فائرنگ کاواقعہ صبح تقریبا ساڑھے 6 بجے پیش آیا، ابتدائی طو پر فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا …
Read More »مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد
اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارالحکومت کی مساجد انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے لیے دیے گئے مراسلے پر جواب جاری کردیا۔ پولیس کے جوابی مراسلے میں کہا گیا ہےکہ مساجد میں عبادت کے اوقات میں کم ازکم ایک مسلح سکیورٹی گارڈ تعینات کیا جائے، سکیورٹی گارڈ کو اسلحہ مسجد کی حدود میں رکھنے کی اجازت ہوگی۔ مراسلے کے مطابق …
Read More »امارات کا پاکستان کے 2 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں 2 ماہ توسیع پر اتفاق
اسلام آباد:متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے مطابق اس رقم کو 17 اپریل 2026 تک رول اوور کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے، جس سے پاکستان کو عارضی مالی سہارا ملے …
Read More »پی ٹی آئی احتجاج؛ پارلیمنٹ کے باہر سیکیورٹی سخت،اراکین اسمبلی کو بھی روک لیا گیا
اسلام آباد:پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے احتجاج کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاوس کے گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی جبکہ مرکزی بھی گیٹ بند کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ گیٹ کے باہر بکتر بند گاڑیاں پہنچا دی گئیں جبکہ اسلام آباد ریڈ زون کو مکمل بند کر دیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری ریڈیو پاکستان چوک پر …
Read More »مالیاتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن، پی ایس کیو سی اے اور سی جی اے میں تاریخی شراکت داری
رپورٹ:صباحت زیدیکراچی: پاکستان میں مالیاتی اصلاحات کی تاریخ رقم ہو گئی۔ پی ایس کیو سی اے اور کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس نے مالیاتی نظام کو مکمل ڈیجیٹل بنانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے، جس کے ذریعے دستی طریقہ کار ختم اور حقیقی وقت میں جوابدہی کو یقینی بنایا جائے گا۔ ادارے کی جانب سے اس انقلابی …
Read More »سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف مقدمہ دائر کیا جائےگا:سلمان اکرم راجہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےکہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف جرم کا ارتکاب کیا گیا اور جرم سابق سپرنٹنڈنٹ جیل عبدالغفور انجم نےکیا، مقدمہ عبدالغفور انجم کے خلاف دائرکیا جائےگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ بانی نےکہا کہ ان کی ایک …
Read More »کراچی کو نئے قومی چارٹر میں شامل کرنا ہوگا، فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کراچی کو نئے قومی چارٹر میں شامل کرنا ہوگا۔ اسلام آبا د میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ مقامی بلدیاتی نظام قائم کیا جائے، اگر سنجیدہ نہیں لیا گیا تو کراچی میں ملین دھرنا ہوگا۔ فاروق ستار نے …
Read More »
THE PUBLIC POST