ملیرجام گوٹھ کے مقام پرملیرندی میں آنے والے سیلابی ریلے کے باعث زیر تعمیر شاہراہ بھٹو میں کئی فٹ چوڑا اور کئی فٹ گہرا شگاف پڑگیا۔ رپورٹ کے مطابق میمن گوٹھ تھانے کے علاقے ملیرجام گوٹھ کے قریب ملیرندی میں آنے والا سیلابی ریلا زیرتعمیرشاہراہ بھٹو کوکاٹتا ہوا دوسری جانب نکل گیا جس کے باعث شاہراہ بھٹو میں کئی فٹ …
Read More »پاکستان
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کا بھاؤ آج بھی گزشتہ روز والا برقرار ہے۔
کراچی (پبلک پوسٹ )ایک تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 88 ہزار 100 روپے برقرار ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کا بھاؤ آج بھی گزشتہ روز والا برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 88 ہزار 100 روپے پر برقرار ہے۔ اسی طرح 10 …
Read More »ہم اپنی کوتاہیوں کی نشاندہی پر خوش ہوتے ہیں:وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی (پبلک پوسٹ )وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم اپنی کوتاہیوں کی نشاندہی پر خوش ہوتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب نے اپنی صلاحیتوں اور تجربے کے مطابق کام کیا ہے، کوتاہیاں ہوتی ہیں، کوشش کریں گے کوتاہیاں کم سے کم ہوں، بے جا تنقید کے بجائے …
Read More »بھارت کی آبی جارحیت برقرار، چناب میں پانی کا بہاؤ برقرار، جنوبی پنجاب کے حالات تشویشناک
لاہور/ ملتان(پبلک پوسٹ)بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا گیا جبکہ دریائے چناب میں بھی پانی کا بہاؤ برار رہنے سے جنوبی پنجاب کے حالات تشویشناک ہیں۔ وزارت آبی وسائل نے متعلقہ تمام اداروں کو ہنگامی الرٹ جاری کر دیا۔ بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے ستلج میں دو مقامات پر …
Read More »اسرائیل زمینی لڑائی سے خوفزدہ ہے اس لیے صرف فضائی بمباری کر رہا ہے، مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل زمینی لڑائی سے خوفزدہ ہے اس لیے صرف فضائی بمباری کر رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قطر میں حماس کی قیادت پر حملے کی جے یو آئی اور عوام سخت مذمت کرتے ہیں، یہ حملہ مسلم اور عرب دنیا کی …
Read More »راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں زیرِ تعمیر بلاک میںکام کے دوران مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں زیرِ تعمیر بلاک میں کام کے دوران ایک مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ مرنے والے مزدور کی شناخت شمشاد حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Read More »حیدرآباد میں بارش نے جل تھل کردیا، نیاز اسٹیڈیم میں پانی جمع
حیدرآباد میں شدید بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں پانی جمع ہے۔ حیدرآباد میں دو دن سے جاری بارش کے باعث شہر کی صورتحال ابتر ہے اور شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں ۔ بارش کے باعث شہر کے نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں بھی پانی جمع ہوگیا ہے جبکہ شہر سے گزرنے والا ریلوے ٹریک بھی …
Read More »ڈپریشن کراچی سے دور ہونے لگا،ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان
کراچی (پبلک پوسٹ )جنوب مغربی سندھ پر موجود ڈپریشن میں تبدیل ہونے والا مون سون سسٹم کراچی سے دور ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اب یہ سسٹم کراچی سے 60 کلو میٹر مغرب میں موجود ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ڈپریشن مزید مغرب میں بلوچستان کے ساحل کی طرف جائے گا اور چند گھنٹوں میں اس کے …
Read More »کراچی میں بارش جاری، تھڈو ڈیم اوورفلو، ندیاں بپھر گئیں، موٹر وے اور تعلیمی ادارے بند، فوج طلب
کراچی(پبلک پوسٹ)شہر قائد میں شدید بارشوں کے باعث تھڈو ڈیم اوور فلو کر گیا، جس کے بعد سیلابی پانی کا طاقتور ریلا ایم 9 موٹروے تک پہنچ گیا۔ سپر ہائی وے پر واقع الحبیب ریسٹورینٹ کے اطراف سڑک زیر آب آ گئی ہے، جس کی وجہ سے کراچی سے حیدرآباد اور حیدرآباد سے کراچی دونوں اطراف کی ٹریفک مکمل طور …
Read More »ملتان: پرائیویٹ کشتیوں کی لوٹ مار، ایک چکر کا ریٹ 40 ہزار سے 1 لاکھ کردیا گیا
ملتان کے علاقے جلالپور پیروالا میں پرائیویٹ کشتیوں نے سیلاب متاثرین کو لوٹنا شروع کر دیا۔ پرائیویٹ کشتیوں کے مالکان نے کشتی کے ایک چکر کا ریٹ 40 ہزار سے1 لاکھ روپےتک کر دیا۔ انتہائی خراب صورتحال کی وجہ سے سیلاب متاثرین جان بچانے کے لیے پیسے دینے پر مجبور ہیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ پہلے ہم ڈوبے پڑے …
Read More »
THE PUBLIC POST