پاکستان

’بےہودہ بہنیں‘ صبور علی کو سجل علی کی سالگرہ کی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

اداکارہ صبور علی نے اپنی بہن اور معروف اداکارہ سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ ان تصاویر میں بہنوں کے درمیان گہری محبت اور خوشگوار لمحات صاف جھلکتے نظر آئے۔ صبور علی نے تصاویر کے ساتھ محبت بھرا پیغام بھی لکھا اور سجل علی …

Read More »

سردیوں میں صبح جلدی اٹھنامشکل کیوں لگتا ہے؟

موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی صبح کا الارم سب کو اپنا سب سے بڑا دشمن محسوس ہونے لگتا ہے۔ سردیوں میں اسکول جانے والے چھوٹے بچوں سے لے کر صبح کو دفتر جانے کے لیے جلدی اُٹھنے والے بڑوں تک تقریباََ ہر کوئی یہ شکایت کرتا نظر آتا ہے کہ صبح بستر سے اٹھنا ایک بہت بڑا چیلنج لگتا …

Read More »

’میں 21 دن سے بستر پر پڑا ہوں‘راشد محمود کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار راشد محمود نے مداحوں سے اپنی صحتیابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کردی۔ راشد محمود نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے مداحوں کو اپنی صحت کے مسائل کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔ اُنہوں نے بتایا کہ میں پچھلے 21 دنوں سے بستر …

Read More »

پاکستانی معاشرے میں بڑھتے ہوئےطبقاتی فرق پر زینب قیوم کا اظہار تشویش

پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان زینب قیوم المعروف زی کیو نے پاکستانی معاشرے میں بڑھتے ہوئے طبقاتی فرق پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے حال ہی میں کراچی کے گل پلازا میں پیش آنے والے المناک سانحہ کے بعد پاکستانی معاشرے میں موجود ظالمانہ طبقاتی تقسیم کے خلاف آواز اٹھائی۔ …

Read More »

سانحۂ گل پلازا ٗ جاں بحق افراد کی تعداد29ہوگئی، ریسکیو آپریشن جاری

گل پلازا آتشزدگی میں 29 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے اب تک 11 لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ گل پلازا میں لگنے والی خوفناک آگ نے درجنوں خاندانوں کو غم میں مبتلا کر دیا ہے۔ تلاش کے عمل میں ملنے والی حالیہ 3 لاشوں کی شناخت محمد شہروز، محمد رضوان اور مریم کے …

Read More »

مظفر گڑھ: ایک ماہ میں ایک ہی بستی کے 9 کم عمر بچے بیماری سے انتقال کر گئے

مظفر گڑھ میں ایک ماہ میں ایک ہی بستی کے 9 کم عمر بچے بیماری سے انتقال کر گئے۔ تیز بخار اور منہ پر سوجن سے بچے بیمار ہوئے۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ بچوں کو پہلے تیز بخار ہوتا ہے، پھر ان کے منہ پر سوجن ہو جاتی ہے اور دو سے تین روز میں بچے انتقال کر …

Read More »

دادو میں گلے کی خطرناک بیماری سے بچوں کی اموات بڑھ کر 4 ہوگئی

سندھ کے ضلع دادو کے علاقے میہڑ میں گلے کی بیماری ڈفتھیریا سے بچوں کی اموات بڑھ کر 4 ہوگئی۔ ڈاکٹر محمد عیسی سوڈہر کا کہنا ہے کہ گلے کی بیماری سے متاثرہ ایک اور زیر علاج بچی کا کراچی میں انتقال ہوا۔ بچی کے ورثاء نے کہا کہ متوفی بچی ایک ہفتے سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر …

Read More »

کراچی میں کل وقفے وقفے سے گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو شہر میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ جب کہ زیادہ سے زیادہ …

Read More »

گل پلازا میں جب آپریشن مکمل ہو جائے گا تب پوری عمارت کو گرائیں گے: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ

ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ گل پلازا میں تکنیکی معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئے ریسکیو اینڈ سرچ آپریشن جاری ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سانحہ گل پلازا میں مرنے والوں کی تعداد 28 ہو چکی ہے، ملبے سے نکلنے والے 17 افراد کی شناخت ہونا باقی ہے، کوشش …

Read More »

عظمیٰ بخاری کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخواسہیل آفریدی پر طنز

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پر طنز پر مبنی ٹوئٹ کردیا۔ صوبائی وزیر نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں کے پی کے میں گٹر کا ڈھکن لگنے سے پہلے اور بعد کی تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں کے پی حکومت کے ایک پوسٹر میں سہیل آفریدی …

Read More »