پاکستان

راولپنڈی: شہری پر تشدد کرنیوالا پولیس اہلکار نوکری سے برطرف

تھانہ گوجرخان میں شہری پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔ 30 اگست کو شہری سے پولیس اہلکار کے ناروا سلوک کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس کے بعد کانسٹیبل احتشام کو چارج شیٹ جاری کی گئی۔ سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے انکوائری کے بعد کانسٹیبل احتشام کو محکمۂ پولیس سے ڈس …

Read More »

پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام، بھارتی سرپرستی یافتہ فتنہ الخوارج کے 15 دہشتگرد ہلاک

پاک افغان سرحد کے قریب فتںہ الخوارج کے دہشت گردوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پیشہ ورانہ انداز میں دہشت گردوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا اور بھارتی سرپرست یافتہ 15 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس …

Read More »

کراچی میں ریسٹورینٹ پر اندھا دھند فائرنگ سے گداگر زخمی، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی: گرومندر کے علاقے میں واقع ایک نجی ریسٹورینٹ پر موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 63 سالہ شخص زخمی ہوگیا جبکہ فائرنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔پولیس کے مطابق ایک موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح افراد ریسٹورینٹ کے باہر پہنچے اور دروازے کی جانب فائرنگ کردی۔ فائرنگ کی …

Read More »

بلوچستان کی معروف لوک گلوکارہ مائی صوبھائی فائرنگ سے قتل

بلوچستان سے تعلق رکھنے والی لوک گلوکارہ مائی صوبھائی کو ڈیرہ بگٹی میں مبینہ طور پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد نے مائی صوبھائی کو نشانہ بنایا اور ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئیں۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے …

Read More »

پاکستان کی عالمی مالیاتی منڈیوں میں شاندار واپسی؛ یوروبانڈ کے ذریعے 3 ارب ڈالر حاصل کرلیے

اسلام آباد: پاکستان نے ساڑھے 5 سالہ اور 10 سالہ یوروبانڈ کے ذریعے مجموعی طور پر 3 ارب ڈالر حاصل کرلیے۔وزارت خزانہ کے مطابق ریکارڈ یوروبانڈ سے پاکستان کی عالمی مالیاتی منڈیوں میں واپسی مضبوط ہوگئی ہے۔ ساڑھے 5 سالہ یوروبانڈ سے پاکستان نے 1.75 ارب ڈالر حاصل کیے اور اس پر 7.50 فیصد کوپن ریٹ مقرر کیا۔ اسی طرح …

Read More »

لیلیٰ اور احسن خان ماضی میں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے، بریک اپ کی وجہ جانیے

پاکستانی فلم انڈسٹری کی اداکارہ لیلیٰ اور معروف اداکار احسن خان کے ماضی کے تعلق سے متعلق ایک پرانا انٹرویو دوبارہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا جس میں اداکارہ نے ان سے بریک اپ کی وجہ بتائی تھی۔ اداکارہ کا فضا علی کو دیا گیا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے …

Read More »

شرجیل میمن کی کراچی میں جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ کی مذمت

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات کی مذمت کی ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سیاسی مقاصد کے لیے شہر میں بے امنی پھیلانا افسوسناک ہے، احتجاج کے نام پر شہر کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا …

Read More »

جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال، کاروباری مراکز بند، کراچی میں نامعلوم افراد کا جلاؤ گھیراؤ

کراچی: پیٹرولیم مصنوعات اور لیوی ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ کراچی میں نامعلوم افراد کی جانب سے جلاؤ گھیراؤ کیا گیا۔کورنگی کراسنگ کے قریب نامعلوم افراد نے جلاو گھیراو شروع کیا، نامعلوم افراد نے سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کیں اور ٹائر نذر آتش کیے، نامعلوم افراد نے دو موٹر …

Read More »

ویمن ٹی 20 ایشیا کپ: پاکستان ویمنز ٹیم کا تھائی لینڈ کو شکست دیکر فاتحانہ آغاز

ویمن ٹی 20 ایشیا کپ میں اپنے پہلے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ ویمنز ٹیم کو 35 رنز سے شکست دیدی۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز اسکور کیے۔ 120 رنز کے ہدف کے تعاقب میں تھائی لینڈ ویمنز ٹیم مقررہ اوورز میں 8 …

Read More »

عاقب جاوید کو بھی نکالو، سعید اجمل قومی ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ پر شدید برہم

سابق قومی کرکٹر سعید اجمل نے پی سی بی کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اور سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید کو بھی عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان کے سابق اسپنر سعید اجمل نے قومی کرکٹ ٹیم میں حالیہ بڑے پیمانے پر تبدیلیوں اور انتظامی فیصلوں پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا پاکستان …

Read More »