وفاقی آئینی عدالت نے عافیہ صدیقی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کے حکم کے خلاف دائر اپیل بھی سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔ عدالت کا دو رکنی بینچ، جس کی سربراہی امین الدین خان کریں گے، 16 جون کو کیس کی سماعت کرے گا۔ وفاقی …
Read More »پاکستان
اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر ایک حالیہ عوامی تقریب میں شرکت کے بعد سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہونے کے بعد صارفین نے ان کے ہاں پہلے بچے کی آمد سے متعلق خوشخبری کی چہ مگوئیاں اور قیاس آرائیاں شروع کر دی ہیں۔ کم …
Read More »گلگت بلتستان میں حکومت سازی کا اختیار بلاول بھٹو کو سونپ دیا گیا
کراچی: گلگت میں پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹر نیر حسین بخاری نے کی۔ اجلاس میں حالیہ گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، پارلیمانی پارٹی نے اس جانب سے اطمینان کا اظہار کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی انتخابات …
Read More »پاکستان ملٹری اکیڈمی کی ٹیم نے انٹرنیشنل پیس اسٹکنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی
پاکستان ملٹری اکیڈمی کی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انٹرنیشنل پیس اسٹکنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کی نمائندگی کرنے والی پاکستانی فوج کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برطانیہ کی رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میں منعقدہ باوقار …
Read More »صومالی قذاقوں کی قید میں موجود پاکستانیوں کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
کراچی: صومالی قزاقوں کی قید میں موجود پاکستانی یرغمالیوں کو 50 روز مکمل ہوگئے جبکہ جہاز پر موجود افراد کی ایک نئی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ویڈیو یرغمالیوں کو جہاز کے ڈیک پر لا کر بنائی گئی ہے جس میں پس منظر میں سمندر بھی واضح نظر آ رہا ہے۔ ویڈیو میں یرغمالیوں نے پاکستان اور …
Read More »سندھ حکومت کا بجٹ آئندہ ہفتے پیش کیے جانے کا امکان
کراچی: سندھ حکومت مالی سال 2026-27 کے لیے آمدن و اخراجات کا میزانیہ آئندہ ہفتے سندھ اسمبلی میں پیش کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق بجٹ پیش کرنے کے لیے 16 اور 17 جون کی تاریخیں زیر غور ہیں۔ سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط اور نیشنل فسکل پیکٹ پر عمل درآمد کے باعث بجٹ …
Read More »گڈانی میں غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی،3 ہزار 717 بوتلیں برآمد
گڈانی: محکمہ ایکسائز بلوچستان ساؤتھ زون نے پاک بحریہ کے تعاون سے ضلع حب کے ساحلی علاقے گڈانی میں مشترکہ انٹیلی جنس کارروائی کرتے ہوئے شراب اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان محکمہ ایکسائز کے مطابق 10 جون 2026 کو کی گئی کارروائی کے دوران 3 ہزار 717 غیر ملکی شراب کی بوتلیں برآمد کر لی گئیں جن …
Read More »ایم کیو ایم وفد کی وزیراعظم سے ملاقات،کراچی اور حیدرآباد کیلئے 25 ارب کے ترقیاتی پیکج پر اتفاق
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبے پر کراچی اور حیدرآباد کے لیے ترقیاتی پیکج پر حامی بھرلی۔ ایم کیوایم پاکستان کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، امین الحق اور جاوید حنیف شامل تھے جب کہ وزیراعظم کے ہمراہ اسحاق ڈار، …
Read More »فیفا ورلڈکپ: میئر کراچی لیاری کی عوام کیساتھ افتتاحی میچ سے لطف اندوز ہوئے
فیفا ورلڈکپ کا رنگ سیاسی شخصیات پر بھی چڑھنے لگا، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے لیاری کے شہریوں کے ساتھ ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ دیکھا۔ اس موقع پر میئر کراچی عوام میں گھل مل گئے اور شائقین کے ساتھ میچ سے لطف اندوز ہوئے۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ لیاری پاکستان میں فٹبال کا تاریخی مرکز ہے اور …
Read More »کراچی: سرجانی میں ایک اور مصباحشوہر کے ہاتھوں قتل
کراچی: سرجانی ٹاؤن میں ایک اور مصباح شوہر کے ہاتھوں قتل کردی گئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ کرسچن قبرستان کے قریب سرجانی ٹاؤن سیکٹر 51 میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کے نتیجے میں 22 سالہ مصباح موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ پولیس نے لاش کو قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعے …
Read More »
THE PUBLIC POST