پاکستان

جن کا کام نلکے میں پانی دینا ہےوہی ٹینکرز چلا رہے ہیں، وفاقی وزیر

کراچی: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ منشیات بیچنے والوں نے اپنا کاروبار بند کرکے پانی کا کام شروع کردیا ہے کیونکہ اُس میں پکڑے جاتے تھے لیکن اس کام میں سینیٹر بن جاتے ہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ جن لوگوں کا ٹینکرز کا کاروبار اربوں کا ہوگیا وہ کیسے …

Read More »

یہ میری زندگی کا مشکل ترینگڈ بائے ہے: ماحور شہزاد

اولمپئن بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے جاپان روانہ ہو گئیں۔ ماحور شہزاد نے پہلی مرتبہ 2 سال 3 ماہ کی بیٹی کو چھوڑ کر قومی سطح کی ذمے داری نبھانے کے لیے جانے کو اپنی زندگی کا مشکل ترین تجربہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کے لیے …

Read More »

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پہلی بار سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلی مرتبہ انڈر 19 ٹیم کو سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی انڈر 19 ٹیم کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات ہوئی جس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ محسن نقوی نے پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی انگلینڈ میں شاندار کارکردگی پر نوجوان کرکٹرز …

Read More »

عالمی برادری جنگ کے بجائےمذاکرات سے تنازعات کا حل تلاش کرے، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عالمی برادری جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے تنازعات کے حل کی راہ اختیار کرے۔ امن کے عالمی دن پر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دنیا کے مختلف خطوں میں جاری تنازعات سے ثابت ہو چکا ہے کہ عسکری محاذ آرائی سیاسی تنازعات کا پائیدار حل …

Read More »

پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد: پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے، جن کے تحت ملک میں 3 اہم ترقیاتی پروگرام شروع کیے جائیں گے۔وزارت اقتصادی امور کے مطابق معاہدوں پر سیکرٹری اقتصادی امور محمد حمیر کریم اور یورپی یونین کے سفیر ریمونڈاس کروبلیس نے دستخط کیے۔ ان پروگراموں سے سرمایہ کاری، قانون کی …

Read More »

جامعہ کراچی پروفیسر تشدد کیس؛ معافی مانگنے پر ملزم اور مدعی کے درمیان صلح ہوگئی

کراچی: جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف خان ساقی پر تشدد کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جس میں ملزم کونین شاہ نے پروفیسر عارف خان ساقی سے ملاقات کرکے معافی مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق ملزم کونین شاہ نے گزشتہ شب اپنے سسر کے ہمراہ پروفیسر عارف ساقی کے گھر جا کر ملاقات کی۔ پروفیسر عارف خان ساقی نے معافی …

Read More »

ملک بھر میں آج سے ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

ملک بھر کے منتخب اضلاع میں آج سے ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے 115 اضلاع میں 3 کروڑ 10 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، پولیو مہم میں 2 لاکھ 73 ہزار سے زائد پولیو ورکرز خدمات انجام دیں گے. پنجاب کے 13 منتخب اضلاع میں 1 کروڑ 6 لاکھ بچوں کو …

Read More »

کراچی میں بارش کے حوالے سےتازہ ترین پیشگوئی

کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر گرمی کی لہر داخل ہو گئی ہے، محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہر کا موسم آج گرم اور مرطوب رہے گا، جب کہ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج پیر کو ہوا میں نمی کے تناسب میں اضافے کے باعث حبس کی کیفیت غالب رہے …

Read More »

2027ء تک پولیو وائرس کی منتقلی روکنے کا ہدف ہے:مراد علی شاہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جب تک پولیو وائرس کی موجودگی کا سراغ ملتا رہے گا، چوکس رہنا ضروری ہے، پاکستان پولیو کے خاتمے کی جانب سفر میں فیصلہ کن مرحلے پر کھڑا ہے، 2027ء کے اختتام تک پولیو وائرس کی منتقلی روکنا قابلِ حصول ہدف ہے۔ کراچی میں انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح …

Read More »

کراچی، گلستان جوہر میں رقم کے تنازع پر فائرنگ،ایک شخص جاں بحق، رشتہ دار زخمی

کراچی: شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر بلاک 9 میں رقم کے لین دین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کا رشتہ دار زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 30 سالہ عباس رند کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی عبدالمالک کو طبی امداد کے لیے جناح …

Read More »