لاہور(پبلک پوسٹ)سرکاری ادارے، این آر ٹی سی اور نجی کمپنی، بلیو سرج کے اشتراک سے بھارتی افواج کی بری و فضائی سرگرمیوں پر نظر رکھتا پاکستان کا پہلا لانگ رینج زمینی نگران ریڈار AM-350S ایجاد ،جسے ٹرک پر نصب کرکے کہیں بھی لے جانا ممکن ہے۔ یہ بہترین دفاعی ہتھیار 350 کلومیٹر دور تک دشمن پر نظر رکھتا اور 60 …
Read More »پاکستان
5 ماہ کی بچی 6 لاکھ روپے میں فروخت کرنے کی کوشش؛ ویڈیو سامنے آ گئی
لاہور(پبلک پوسٹ)پولیس نے 5 ماہ کی بچی کو 6 لاکھ روپے میں بیچنے والے میاں بیوی سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ لاہور کے علاقے گلبرگ میں 5 ماہ کہ بچی کو 6 لاکھ روپے میں فروخت کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ بچی کو بیچنے والے میاں بیوی سمیت 3 افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان کے …
Read More »بھارت کی آبی جارحیت جاری، گزشتہ روز کمی کے بعد دریائے چناب میں پانی کی آمد میں اچانک بڑا اضافہ
پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی آبی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز پانی کی آمد میں کمی کے بعد آج دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد میں اچانک اضافہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق آج بھارت سے دریائے چناب میں پانی کی آمد 26400 کیوسک ھو گئی جب کہ رات 9 بجے تک …
Read More »سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر سلامتی کونسل کے تحفظات، مسئلہ کشمیر کے حل پر زور
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بندہ کمرہ اجلاس میں بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بھارت، پاکستان مسئلے پر بند کمرہ اجلاس ہوا جس میں …
Read More »پہلگام فالس فلیگ: بھارت نے بغیر کسی جنگ کے پاکستان سے شکست تسلیم کر لی
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی کے خلاف بھارت سے تنقیدی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں، اقوام متحدہ اجلاس کے بعد بھارت نے بغیر کسی جنگ کے پاکستان سے شکست تسلیم کر لی۔ مودی سرکار کو آئینہ دکھاتے ہوئے بھارتی تجزیہ کار نے کہا کہ ’’آج پوری دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی نظر آتی ہے‘‘۔ ویڈیو پیغام میں بھارتی …
Read More »مدرسے میں بلیک میل کرکے طلبا سے بدفعلی کرنے والا گرفتار
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی: مدرسے میں بلیک میل کرکے طلبا سے بدفعلی کرنے والا گرفتار مدرسے میں طلباء کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ملزم کی کارروائیاں عرصہ سے جاری تھیں اب تک کئی طلبا سے زیادتی کرچکا ہے۔ ابراہیم حیدری پولیس نے النور اکیڈمی الیاس گوٹھ کے قریب خفیہ کارروائی کی ، ملزم خان …
Read More »کراچی: ڈاکو پولیس افسر کے گھر کا صفایا کرگئے
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں پولیس افسر کے گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوگئی۔ مسلح ملزمان کی جانب سے اہل خانہ کو یرغمال بنایا گیا جس کے بعد وہ قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں ڈاکوئوں نے لوٹ مار کے لئے پولیس افسر کے گھر کر نشانہ بنا ڈالا جہاں ڈاکو اہل خانہ …
Read More »جعلی کاغذات پر غیر قانونی اسلحہ فروخت کرنےوالوں کیخلاف کارروائی، متعدد دکانیں سیل
محکمہ داخلہ پنجاب نے جعلی کاغذات پر غیر قانونی اسلحہ فروخت کرنے والوں کیخلاف بھرپور کارروائی کا آغاز کیا ہے جس کے تحت لاہور، فیصل آباد، چکوال اور اٹک میں جعلی اسلحہ ڈیلرز کی نشاندھی کر کے دکانیں سیل کر دی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ نے متعدد ڈیلرز کے لائسنس معطل کر کے متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو جعلی اسلحہ ڈیلرز …
Read More »بھارت میں عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ کی بندش،پی ٹی آئی کا سخت ردعمل سامنے آگیا
بھارت میں عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ کی بندش، پی ٹی آئی کا سخت ردعمل سامنے آگیا پلوامہ کے بعد عمران خان کے مودی کو سکھائے گئے سبق کی بازگشت ہند کے ایوانوں میں ہمیشہ گونجتی رہے گی، پی ٹی آئی مودی سرکار کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ کی بندش کے معاملے …
Read More »آئی جی سندھ کا پولیس میں کالی بھیڑوںکیخلاف ایکشن، 50 اہلکار معطل
کراچی (پبلک پوسٹ )آئی جی سندھ کا محکمہ پولیس میں موجود کھالی بھیڑوں کے خلاف سخت ایکشن، کراچی سمیت سندھ کے مختلف رینج سے تعلق رکھنے والے 50 پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے پولیس ہیڈ کوارٹر ساؤتھ گارڈن بیک کمپنی بھیج دیا گیا۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نےکراچی سمیت سندھ کے مختلف رینج سے تعلق رکھنے والے 50 …
Read More »
THE PUBLIC POST