پاکستان

پی ٹی آئی قومی سلامتی پر نہیں، فوج کی وردیاں اچھالنے کیلیے اکٹھی ہوجاتی ہے، مریم اورنگزیب

لاہور(پبلک پوسٹ)سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قومی سلامتی پر نہیں، فوج کی وردیاں اچھالنے کیلیے اکٹھی ہوجاتی ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج کی پریس کانفرنس حکومتی کامیابیوں اور ریلیف سے متعلق نہیں بلکہ جعفر ایکسپریس کے افسوسناک سانحے سے متعلق ہے۔ انہوں …

Read More »

عالمی بینک نے پاکستان کیلیے 102 ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے۔ورلڈ بینک کےمطابق قرض کی رقم میکروکریڈٹ اورمیکروفنانس کے لیے استعمال ہوگی۔ قرض کی رقم سے 18 لاکھ 90 ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے اور اس سے غریب اورکم آمدن والے گھرانوں کو قرض دیا جا سکے گا۔ پاکستان کوامداد نئےکنٹری پارٹنرشپ فریم ورک …

Read More »

جعلی ویزوں پر برطانیہ سیٹل ہونے کی کوشش؛ 25 طلبہ کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)جعلی ویزوں پر برطانیہ سیٹل ہونے کی کوشش کرنے والے 25 طلبہ کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جعلی ویزوں پر برطانیہ سیٹل ہونے کی کوشش کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ایف آئی اے نے گرفتار 25 طلبہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل کی عدالت میں پیش کر …

Read More »

کرایے کے تنازع پر بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر کا خواتین پر وحشیانہ تشدد

کرایے کے تنازع پر بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر کی جانب سے خواتین پر وحشیانہ تشدد کیا گیا۔ دوسری جانب سرگودھا میں بے بس خواتین پر تشدد میں ملوث بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق جھارویاں کے دیہی علاقے میں بس ڈرائیور اور کنڈیکٹرنے کرایہ کے تنازع پر خواتین سے جھگڑا کیا ۔جھگڑے کے دوران …

Read More »

پاکستان میں شوال کا چاند کب  نظر آئے گا؟

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستان میں شوال المکرم کا چاند کب نظر آئے گا؟ اس حوالے سے پیش گوئی سامنے آ گئی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے (عید الفطر) کی پیش گوئی جاری کی گئی ہے، اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں عید الفطر پیر کے روز (31 مارچ کو) ہونے کا …

Read More »

برطانیہ میں حسن نواز ٹیکس ڈیفالٹرقرار؛ 52 لاکھ پاؤنڈز کا جرمانہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز کے صاحبزادے حسن نواز کو برطانیہ میں 52 لاکھ پاؤنڈ کا ٹیکس جرمانہ عائد کردیا گیا۔برطانوی حکومت نے تازہ فہرست میں حسن نواز کو ٹیکس ڈیفالٹر قرار دے دیا۔رپورٹ کے مطابق حسن نواز نے 5 اپریل 2015 سے 6 اپریل 2016 تک تقریبا 94 لاکھ پاؤنڈ کا ٹیکس ادا نہیں …

Read More »

وفاقی حکومت کیجانب سے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان

وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر دی جانے والی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر پرپیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک تعطیلات ہوں گی۔ تعطیلات کے بعد جمعرات 3 اپریل سے دفاتر معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔

Read More »

کاز لسٹ منسوخ؛ اس کے بجائے میری عدالت کی بنیاد میں بارود رکھ کر اڑا دیتے، جسٹس اعجاز اسحاق

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)عمران خان سے ملاقات کے کیسز کے معاملے میں کاز لسٹ منسوخ کرنے پر ہائی کورٹ کے جج جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے سخت ریمارکس دیے ہیں۔عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر مشال یوسف زئی کی جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کے کیس کی کازلسٹ منسوخ ہونے …

Read More »

گلگت بلتستان: چلاس میں زہریلی افطاری کھانے سے 2 بچے جاں بحق

گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں زہریلی افطاری کھانے سے ایک ہی خاندان کے 2 بچے جاں بحق جبکہ 6 دیگر کی حالت غیر ہوگئی۔ریسکیو 1122 کے ترجمان شوکت ریاض نے ڈان کو بتایا کہ چلاس کے علاقے تھرلی میں خاندان کے تمام افراد افطار کھانے کے بعد بے ہوش ہوگئے۔ شوکت ریاض نے مزید بتایا کہ خاندان کے آٹھوں …

Read More »

کراچی میں ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی

کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی کے علاقے کورنگی میں تاجر سے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے محافظ کی جان لے لی، مقتول گھر کا واحد کفیل و شیرخوار بیٹی کا باپ تھا۔کراچی میں ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی اور اس بار ڈاکوؤں نے کورنگی میں نجی سیکیورٹی گارڈ کو نشانہ بنایا۔کورنگی میں بینک سے رقم …

Read More »