پاکستان

اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کرنے کی متفرق درخواست پر سماعت جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو پر مشتمل بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے بتایا کہ جیل سپرٹنڈنٹ کی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی ہے، جس پر …

Read More »

بمراہ کو سلو بال کرنا کس پاکستانی نژاد بولر نے سکھایا؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

پاکستانی نژاد یو اے ای کرکٹر ظہور خان نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ ایک آنلائن پوڈ کاسٹ میں یو اے ای کے کرکٹر ظہور خان نے بتایا کہ بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے اپنی سلو ڈلیوری کی ویریئیشن 2019 میں ان سے سیکھی تھی۔ ظہور خان نے بتایا کہ جب وہ ممبئی انڈینز کے ساتھ کھیل …

Read More »

کراچی: سندھ میں ہفتہ وار اضافی چھٹی دینے اور اسکول 2 ہفتےکےلیے بندکرنے کا فیصلہ

سندھ کابینہ نے اجلاس میں متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے حسن سلیمان میموریل اسپتال کے لیے اضافی 7.6 ملین ڈالر یعنی تقریباً 2 ارب 14 کروڑ روپے کی منظوری دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ تعمیراتی لاگت میں 30 فیصد اضافے اور اراضی میں اضافے کے باعث مزید فنڈنگ درکار تھی۔ 312 بستروں پر مشتمل جدید …

Read More »

قومی اسمبلی میں بلز کی منظوری، حکومتی اتحادی جماعتیں آمنے سامنے آ گئیں

اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں شروع ہوا جس میں ایوان نے متعدد اہم قانون سازی کی منظوری دے دی۔ اجلاس کے دوران قومی اسمبلی نے مجموعہ فوجداری ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا جبکہ پاکستان کے نام نشانات کے غیر مجاز استعمال کی روک تھام سے متعلق ترمیمی بل 2025 بھی ایوان …

Read More »

سیریز میں کسی کھلاڑی کو ڈراپ نہیں کیا گیا: شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ سیریز کے لیے کسی کھلاڑی کو ڈراپ نہیں کیا گیا ہے۔ بنگلادیش کے شہر ڈھاکا میں پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ہم نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہتے ہیں اور یہی ہمارا مستقبل ہیں۔ شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ …

Read More »

نئے ریسٹورنٹ پر جعلی ریویوز کا حملہ، صحیفہ جبار رو پڑیں

پاکستان شو بز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور سابقہ سپر ماڈل صحیفہ جبار کھٹک نے انکشاف کیا کہ ان کے حال ہی میں کھلے ہوئے پیزا پارلر پر اچانک جعلی منفی ریویوز کی بھرمار ہوئی، جس نے انہیں نہایت پریشان کر دیا۔ اداکارہ نے ایک جذباتی ویڈیو میں بتایا کہ تقریباً صبح تین بجے کے وقت گوگل پر ایک ہی …

Read More »

رجب بٹ نے اہلیہ ایمان فاطمہ کو طلاق کے کاغذات بھیج دیے، ایمان کا جذباتی ردعمل

پاکستان کے معروف اور متنازع فیملی ولاگر رجب بٹ نے اپنی بیوی ایمان فاطمہ کو طلاق کے کاغذات بھیج دیے ہیں۔ یہ خبر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب رمضان المبارک کا مقدس مہینہ جاری ہے، جس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ رجب بٹ اپنی وی لاگنگ اور …

Read More »

پاکستان بنگلہ دیش ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

ڈھاکہ: پاکستان بنگلہ دیش ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ٹرافی کی رونمائی پاکستان ون ڈے کپتان شاہین آفریدی اور بنگلہ دیشی کپتان مہدی حسن میراز نے کی، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا۔ گزشتہ روز پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان …

Read More »

کراچی میں تاجر سے ڈاکوؤں نے 18 لاکھ سے زائد رقم لوٹ لی، موٹر سائیکل اور موبائل فون بھی لے لیا

کراچی:شہر قائد کے علاقے نیو کراچی سیکٹر سکس بی میں پیر کی شام مقامی تاجر کے ساتھ بڑی ڈکیتی کی واردات پیش آئی جہاں مسلح ڈاکو لاکھوں روپے نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دو موٹرسائیکلوں پر سوار تین مسلح ڈاکوؤں نے تاجر محمد میمن کو روک کر اسلحے کے زور پر ان سے …

Read More »

سانحہ گل پلازہ: ایمرجنسی سروسزکی ذمہ داری کے سوال پر ایڈووکیٹ جنرل نےقانونی رائے جمع کروادی

کراچی: ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کی جانب سے ایمرجنسی سروسز کی ذمہ داری کے سوال پر اپنی قانونی رائے بذریعہ خط جمع کرادی۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے خط میں کہا ہے کہ موجودہ قوانین میں ہنگامی حالات میں ریسکیوکی ذمہ داری سندھ ریسکیو سروس کی ہے، سٹی اور ڈسٹرکٹ حکومتیں صرف معاون …

Read More »