پاکستان

قائد اعظم ٹرافی:بابر اعظم آؤٹ ہونے پرآپے سے باہر ہوگئے، ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی مایوس کن انداز میں ہوئی، جہاں آؤٹ ہونے کے بعد ان کے غصے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ قائداعظم ٹرافی گولڈ 2026-27 کے ایک میچ میں بابر اعظم اپنی وکٹ گنوانے کے بعد شدید مایوسی کا شکار دکھائی دیے۔ پہلی اننگز میں متنازع آؤٹ قرار …

Read More »

مظفر گڑھ: تھل جیپ ریلی کےکوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز

مظفر گڑھ میں تھل جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ شروع ہو گیا۔ راجن پور کے محمد خان مزاری کوالیفائنگ راؤنڈ کے ٹریک پر سب سے پہلے روانہ ہوئے۔ تھل جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا ٹریک 3 کلومیٹر طویل ہے۔ کوالیفائنگ راؤنڈ میں 5 خواتین ریسرز سمیت 101 ریسرز حصّہ لے رہے ہیں۔

Read More »

وزیراعظم نے برآمدات میں اضافے کے لیےٹی ڈی اے پی کو جدید بنانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی برآمدات کے فروغ، پاکستانی مصنوعات کی عالمی منڈیوں تک رسائی میں اضافے اور چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار سمیت مقامی صنعتوں کو برآمدتی معیار سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی منظوری دے دی۔وزیرِ اعظم …

Read More »

کراچی:سپرہائی وے دنبہ گوٹھ میں واٹرکارپوریشن کی لائن سے خاتون کی لاش برآمد

کراچی: سپرہائی وے دنبہ گوٹھ میں واٹرکارپوریشن کی لائن سے خاتون کی لاش ملی۔خاتون کی شناخت 30 سالہ حسینہ زوجہ قادر بخش کے نام سے کی گئی، خاتون میمن گوٹھ تھانے کے علاقے میں واقع الجنت فارم ہاؤس کے قریب کی رہائشی تھی۔ خاتون دو روز قبل میمن گوٹھ کے علاقے سے 2 کمسن بچیوں 4 سالہ بختاوراور 15 ماہ …

Read More »

وینا ملک کی میڈیا میں واپسی، بدلی شکل پر صارفین حیران

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان اور سابق اداکارہ وینا ملک نے طویل عرصے بعد ایک نئے مارننگ شو کے ذریعے ٹیلی ویژن اسکرین پر واپسی کر لی۔ وینا ملک نے نجی نیوز چینل پر ’وینا ہے نا‘ ے نام سے اپنے نئے مارننگ شو کا آغاز کیا ہے، جو فضا علی کے پروگرام ’مارننگ ود فضا علی‘ کے اختتام …

Read More »

کراچی:ذخیرہ کیے گئے پانی میں ماں اور 2بچیاں ڈوب گئیں

کراچی میں ذخیرہ کیے گئے پانی میں ماں اور 2 بچیاں ڈوب گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ کراچی کے علاقے دنبہ گوٹھ میں پیش آیا۔ حکام کا مزید کہنا ہے کہ ڈوبنے والی خاتون کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ بچیوں کی تلاش ابھی جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا …

Read More »

کراچی پریس کلب کے راستوں کی بندش پر صحافتی تنظیموں کی مذمت

کراچی پریس کلب جو کئی دہائیوں سے آزادیٔ اظہار رائے، جمہوری جدوجہد، صحافتی آزادی اور عوامی حقوق کی آواز بلند کرنے کا ایک تاریخی مرکز رہا ہے گزشتہ کچھ عرصے سے پولیس کی جانب سے مختلف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لیے مسلسل بندشوں کا سامنا کر رہا ہے۔ پولیس کی جانب سے ریڈ زون میں داخلے سے روکنے کے …

Read More »

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں 5فیصد کمی کا اعلان

کراچی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ چار سے پانچ روز کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی …

Read More »

کراچی: پاور ہاؤس چورنگی کے قریب اسکول وین حادثے کا شکار ، 3بچے اور ڈرائیور زخمی

کراچی: نارتھ کراچی پاور ہاؤس چورنگی کے قریب اسکول وین حادثے میں 3 بچے زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اسکول وین الٹنے سے وین میں سوار تین بچے وین ڈرائیور زخمی ہوگیا جنہیں عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حادثے میں اسکول وین کو شدید نقصان پہنچا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر …

Read More »

سی ویو کے قریب ڈبل کیبن گاڑی کی موٹرسائیکل سوار کو ٹکر، 1جاں بحق دو زخمی

کراچی کے علاقے سی ویو درخشاں پولیس چوکی کے قریب ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 2 نوجوان زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شب سی ویو درخشاں پولیس چوکی کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار تین نوجوان شدید زخمی ہوئے۔ حادثے کے بعد ریسکیو حکام نے زخمیوں کو …

Read More »