پاکستان

کراچی: پولیس کا کیماڑی میںگٹکا ماوا فیکٹری پر چھاپہ، ملزم گرفتار

ضلع کیماڑی کے تھانہ سائٹ اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا کی تیاری میں استعمال ہونے والے کارخانے پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں مضر صحت مواد برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں گٹکا ماوا، چھالیہ، چونا اور دیگر خام مال قبضے میں لیا گیا۔ چھاپے کے دوران ملوث ایک ملزم …

Read More »

پٹرول کی قیمت میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی آج اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی

پٹرول کی قیمت میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی آج اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔ آبپارہ چوک پر ہونے والے احتجاج کی قیادت امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کریں گے، کارکنوں کی بڑی تعداد کی مظاہرے مین شرکت متوقع ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ موجودہ حالات میں بھی پٹرول کی ایکس …

Read More »

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو ملک میں بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔ آئی ایم ایف اور حکومت کے مابین بجٹ مذاکرات جاری ہیں، جس میں توانائی شعبے میں اصلاحات، گردشی قرضے میں کمی اور آئندہ مالی اہداف پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی …

Read More »

حنا الطاف کا دورانِ شوٹنگ ہراسانی کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ حنا الطاف نے ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے خوفناک اور غیر محفوظ تجربے سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے خواتین کو درپیش ہراسانی کے مسئلے پر آواز بلند کر دی۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے بتایا ہے کہ شوٹنگ سیٹ پر موجود ایک شخص نے مجھے شدید غیر محفوظ اور بے حد غیر …

Read More »

کراچی: ٹریلر کی ٹکر سے2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کراچی: ڈینفس فیز 2 میں لائبریری کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے دونوں افراد موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ واقعے میں ملوث ڈرائیور اور ٹریلر کی تلاش جاری ہے۔ پولیس نے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی میتیں اسپتال منتقل کر دی ہیں۔

Read More »

انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر پولیس کا کراچی میں 1 گھر پر چھاپہ، کوکین برآمد

منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر پولیس نے کراچی کے علاقے سچل میں 1 گھر پر چھاپہ مار کر کوکین برآمد کر لی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق گھر سے کوکین اور منشیات ترسیل کرنے کے لیے پیکٹ برآمد ہوئے ہیں، اس حوالے سے مقدمہ سچل تھانے میں سرکار کی مدعیت …

Read More »

انمول عرف پنکی نےشناخت چھپانے کے لیے ہاتھ تیزاب سے جلانے کی کوشش، فرانزک شواہد مٹانے کا انکشاف

کراچی سے گرفتار مبینہ خاتون ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی سے متعلق مزید تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ملزمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پورے ملک میں اس کے معیار کی کوکین کوئی اور تیار نہیں کر سکتا۔ رپورٹس کے مطابق انمول عرف پنکی نہ صرف مہنگی ترین کوکین …

Read More »

انمول عرف پنکی کی گرفتاری پر اداروں کو خراجِ تحسین،منشیات کے خلاف کارروائیوں کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے: شرجیل میمن

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ منشیات کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اور حالیہ گرفتار خاتون ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی گرفتاری پر اداروں کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جب وہ نارکوٹکس کی وزارت کے ذمہ دار تھے تو اس خاتون ڈرگ ڈیلر کا نام …

Read More »

منشیات کیس میں گرفتار انمول عرف پنکی کے انکشافات،پولیس پر رشوت لینے اور نیٹ ورک چلانے کے الزامات

کراچی میں منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی سے ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ جیونیوز رپورٹ کے مطابق ملزمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ کراچی میں ماہانہ 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات فروخت کرتی تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملزمہ کے زیرِ استعمال دو موبائل سمز “افضل” …

Read More »

تجاوزات کیخلاف عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پر میئر کراچی اور دیگر کو نوٹسز جاری

کراچی:سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے شاہ فیصل کالونی میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر میئر کراچی، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس عدنان الکریم میمن کی سربراہی میں 2 رکنی آئینی بینچ کے روبرو شاہ فیصل کالونی میں تجاوزات …

Read More »