ایران میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان ایران فیری کا پہلا سفر مؤخر کردیا گیا۔ کراچی پورٹ کے ذرائع کے مطابق کراچی تا چاہ بہار فیری کے لیے بکنگ روک دی گئی ہے اور صورتحال واضح ہونے تک چاہ بہار کا سفر 22 جنوری تک نہ ہونے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران …
Read More »پاکستان
کراچی: گلشن معمار میں گھروں میں کام کرنے والی17 سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی
کراچی کے علاقے گلشن معمار میں گھروں میں کام کرنے والی 17 سال کی لڑکی سے مبینہ طور پر زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق گلشن معمار کے رہائشی شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ مقدمہ تاخیر سے درج کرنے پر ایس ایچ او تھانہ معمار کو معطل کر دیا گیا۔ …
Read More »دورہ جنوبی افریقا کیلیےپاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
دورہ جنوبی افریقا کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان پانچ برس کے بعد سیریز 10 فروری سے شروع ہو گی۔ فاطمہ ثناء کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کی قیادت کے لیے برقرار رکھا گیا ہے جبکہ سائرہ جبین اور حمنہ بلال کو پہلی بار اسکواڈ میں جگہ …
Read More »پی سی بی کا پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی نیلامی کا باضابطہ اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی نیلامی کا بھی باضابطہ اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں باقاعدہ اشتہار جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت ملتان سلطانز خریدنے کے خواہشمند 30 جنوری تک بڈز جمع کراسکتے پیں۔ اسی روز ٹیکنیکل جانچ پڑتال کے بعد فائنل بڈرز کی لسٹ جاری ہوگی۔ پی سی بی …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں ماہ کے آخر میں آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 29 جنوری سے ہوگا۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی 31 جنوری اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ یکم فروری کو کھیلا جائے گا۔ تینوں میچز قذافی …
Read More »گوجرانوالہ: حبیب پورہ میں سوتیلی ماں نے 7 سال کی بیٹی کو قتل کردیا
گوجرانوالہ کے علاقے حبیب پورہ میں سوتیلی ماں نے 7 سال کی بیٹی کو قتل کردیا۔ قتل کے بعد ملزمہ اور اس کے ساتھی نے لاش نالے میں پھینک دی اور فرار ہوگئے۔ بچی کے لاپتہ ہونے کی اطلاع پر پولیس نے تفتیش شروع کی۔ بعد ازاں سی سی ٹی وی ویڈیو میں ملزمان کو موٹرسائیکل پر چادر میں کچھ …
Read More »وفاقی حکومت کا کراچی کے قریب زیارت حسن شاہ جزیرے کو ایکو ٹورازم حب بنانے کا اعلان
وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کراچی کے قریب زیارت حسن شاہ جزیرے کو ایکو ٹورازم حب بنانے کا اعلان کردیا۔ وزیر بحری امور نے کہا کہ زیارت حسن شاہ آئی لینڈ جدید سیاحتی مرکز میں تبدیل ہوگا، ایکو فرینڈلی، اسپورٹس اور لائف اسٹائل ٹورازم کا جامع منصوبہ لائیں گے، زیارت حسن شاہ جزیرے پر اربوں روپے …
Read More »عرصہ دراز سے ٹیکس نہ دینے والوں کوٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
عرصہ دراز سے پنجاب میں ٹیکس نہ دینے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں سروسز فراہم کرنیوالی کمپنیوں کو پی آر اے سے لازم رجسٹریشن کروانا ہوگی، ای آئی ایم ایس اور ٹیکس ادائیگی بھی یقینی بنانا ہوگی۔ چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی زیر صدارت فیلڈ آپریشن …
Read More »سونے کی قیمت میں آج بھی ہوش ربا اضافہ، قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 43ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 638ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 4ہزار 300روپے کے اضافے 4لاکھ 86ہزار 162روپے …
Read More »آج کل نوجوانوں میں سیکھنے کی جستجو نہیں سب خود کو عقلِ قل سمجھتے ہیں: صبا فیصل
سینئر اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ آج کل نوجوان سیکھنے کی جستجو نہیں رکھتے اور ہر کوئی خود کو عقلِ قل سمجھتا ہے۔ حال ہی میں صبا فیصل نے سرکاری ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ آج کل سکھانے …
Read More »
THE PUBLIC POST