پاکستان

ورلڈ کپ سیمی فائنل کیلئے لائف لائن، آج پاکستان کو بڑی فتح درکار

کراچی : پاکستانی کر کٹ ٹیم سپر ایٹ میں اپنا آخری میچ ہفتے کو میزبان سری لنکا کے ساتھ کھیلے گا۔ ہوم سائیڈ ایونٹ سے باہر ہوچکی ہیں۔ سیمی فائنل کیلئے لائف لائن ملنے کے بعد گرین شرٹس کو میچ لازمی لیکن بڑے مارجن سے جیتنا ہوگا۔ نیوزی لینڈ کے تین پوائنٹس جبکہ پاکستان کا ایک پوائنٹ ہے، پاکستان نے …

Read More »

کراچی سینٹرل جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ، مین گیٹ بند کر کے کنکریٹ بلاکس نصب

کراچی:کراچی میں موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر کراچی سینٹرل جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ جیل کے گرد و نواح میں غیر معمولی حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ جیل کے اطراف کھڑی تمام گاڑیوں کو ہٹا دیا گیا ہے جبکہ علاقے میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کر دی …

Read More »

وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری حکام نے افغانستان کی صورت حال پر بریفنگ دی

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جنرل ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں عسکری قیادت نے پاک افغان جھڑپوں پر بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کابینہ اراکین کے ہمراہ جی ایچ کیو پہنچے جہاں عسکری قیادت نے افغانستان کی صورت حال پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ فتنہ الخوارج اور افغان طالبان رجیم کے گٹھ جوڑ اور شر پسند …

Read More »

سونے کی قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں جبکہ چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 5 ہزار 178 ڈالر کی سطح پر برقرار رہی۔ مقامی صرافہ بازار میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 40 ہزار 562 روپے پر …

Read More »

یو اے ای ایمبیسیڈر کپ، فائنل میں جیریز نے قطر کو شکست دیدی

اسلام آباد: 14 ویں یو اے ای ایمبیسیڈر کپ رمضان فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں جیریز نے قطر ایمبیسی کو شکست دے کر ٹاٸٹل اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں یو اے ای سفارتخانے کے زیر اہتمام منعقدہ رنگارنگ ایونٹ میں دس ٹیموں نے حصہ لیا۔ جس میں پاکستان فٹبال فیڈریشن نے تمام ٹیکنیکل سپورٹ فراہم کی۔ ایونٹ کے …

Read More »

کراچی: آوارہ کتوں کے حملے میں 2 کمسن بہنیں زخمی

کراچی:منگھوپیر رمضان گوٹھ میں آوارہ کتوں کے حملے میں 2 کمسن بہنیں زخمی ہوگئیں۔ شہر قائد میں آوارہ کتوں کے خلاف متعلقہ اداروں کی جانب سے موثراقدامات نہ کیے جانے کی وجہ سے سگ گزیدگی کے واقعات میں روز بروزاضافہ ہونے لگا ہے۔ منگھو پیر رمضان گوٹھ کے قریب کتوں نے 2 کمسن بچوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے …

Read More »

پاکستان ذمہ دار ملک، قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے:سربراہ پاک فضائیہ

راولپنڈی: سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاکستان ذمہ دار ملک ہے جو عزت کے ساتھ امن کا خواہاں ہے، فضائیہ قوم کی توقعات پر پورا اترے گی۔آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی 7ویں سالگرہ پر پاک فضائیہ ہیڈکوارٹرز میں تقریب ہوئی جس سے سربراہ پاک فضائیہ ظہیر احمد بابر سدھو نے خطاب کیا، …

Read More »

سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان کی افغانستان سے شکایات جائز ہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاک افغان کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک پر فوری جنگ بندی اور تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان کی شکایات جائز ہیں، تاہم افغانستان کی خودمختاری اور اس کے داخلی …

Read More »

کسی کو سرحدی علاقوں کی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کرنے دیں گے:سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ سرحدی علاقوں کے عوام کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی تشویشناک ہے، صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہم سب کا قومی فریضہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک افغان سرحد …

Read More »

کراچی:آئندہ 3 روز موسم گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی میں موسم سرما کے اختتام کے بعد اب موسم گرما کی آمد نے دستک دے دی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ 3 روز کے دوران مطلع صاف اور دن میں تیز دھوپ کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی صبح شہر می ہلکی دھند کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا …

Read More »