پاکستان

جدید جنگ کی نوعیت میں نمایاں تبدیلی آچکی، مسلح افواج دفاع کیلیے ہمہ وقت تیار ہیں، فیلڈ مارشل

بہاولپور:چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورس، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج بڑی تبدیلی کے عمل سے گزر رہی ہیں اور جدید جنگ کی نوعیت میں نمایاں تبدیلی آ چکی ہے، مسلح افواج وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم …

Read More »

ندا یاسر کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر اپنے نئے ہیئر اسٹائل کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ ندا یاسر کی نئے ہیئر اسٹائل کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور صارفین کی جانب سے ان پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین کا …

Read More »

جوئے کی ایپس کی غیر قانونی تشہیر کا مقدمہ: ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں 4 فروری تک توسیع

لاہور کی سیشن کورٹ نے جوئے کی ایپس کی غیر قانونی تشہیر کے مقدمے میں سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت این سی سی نے مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے کی …

Read More »

کراچی: پسند کی شادی پر باپ نے بیٹی، داماد کو قتل کر دیا

کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے باپ نے بیٹی اور داماد پر فائرنگ کی، فائرنگ کی زد میں آ کر ایک شہری بھی زخمی ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے میاں بیوی نے ایک ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی …

Read More »

کراچی سے پاکستان کے سارے قرض اتار سکتے ہیں، چیئرمین نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ کراچی سے پاکستان کے سارے قرض اتار سکتے ہیں، بہت سے نئے آئیڈیاز پر کام چل رہا ہے اور جلد بہت کچھ اچھا ہونے والا ہے۔ کراچی میں کاروباری طبقے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد نے کہا کہ کراچی …

Read More »

پاکستان میں پیکا ایکٹ سے آزادی اظہار کاگلا گھونٹا گیا ہے، راجا ناصر عباس

قائد حزب اختلاف سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیکا ایکٹ کے ذریعے آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ جب رسمی ذرائع سے خبر نہیں ملتی تو افواہوں کا بازار گرم ہوجاتا ہے، پاکستان میں پیکا ایکٹ سے آزادی اظہار کا گلا گھونٹا گیا …

Read More »

ایم کیو ایم نے سانحہ گُل پلازہ پر سندھ حکومت کی رپورٹ مسترد کردی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے سانحہ گُل پلازہ پر سندھ حکومت کی پیش کر دہ رپورٹ کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ترجمان ایم کیو ایم نے کہا کہ اتنے بڑے سانحہ کا ذمہ دار کسی معصوم بچے کو قرار دینا مضحکہ خیز ہے، سندھ حکومت ہی بتادے کہ جس بچے کو سانحہ کا ذمہ دار قرار دیا …

Read More »

شرجیل میمن نے ایم کیو ایم قیادت کو چیلنج دیدیا

سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی قیادت کی چیلنج دے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ایم کیو ایم کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کے مطالبے پر اگر واقعی سنجیدہ ہے تو مرکزی حکومت کو الٹی میٹم دے اور وزارتوں سے مستعفی ہوجائے لیکن …

Read More »

ریسکیو عملہ 40 منٹ تاخیر سے کیوں پہنچا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ

گل پلازا آتشزدگی کے دوران ریسکیو 1122 کے عملے نے جائے وقوع پر پہنچنے میں تقریباً 40 منٹ کی تاخیر کیوں کی؟ سانحہ گل پلازا میں آگ لگنے کے واقعے کے دوران انسانی جانوں کے بچاؤ کے لیے مناسب اقدام کیوں نہیں اٹھائے گئے۔ گل پلازا کے باہر موجود لوگوں نے اندر اپنے پیاروں کے پھنسے ہونے کی اطلاع دی …

Read More »

جناح اسپتال میں لاکھوں کی ادویات چوری پکڑی گئی، ایف آئی آر درج

کراچی:شہر کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال جے پی ایم سی میں لاکھوں روپے مالیت کی ادویات چوری پکڑی گئی، ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کراچی میں لاکھوں روپے مالیت کی ادویات چوری کا واقعہ پیش آیا، ایمرجنسی اسٹاف کا ایک فرد …

Read More »