پاکستان

کراچی؛ منشیات سپلائی و فروخت کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، خواتین سمیت 5ملزمان گرفتار

کراچی:شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائی و فروخت کرنے والے نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے 2 خواتین سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی 25 کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف پولیس نے خفیہ اطلاع پر مرغی خانہ پل …

Read More »

190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کا عدالتی مہلت پر اعتراض

اسلام آباد:190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل نے عدالت کی جانب سے مہلت دیے جانے کے حکم پر اعتراض اٹھا دیا۔ ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں بیرسٹر سلمان صفدر نے اپیلوں پر دلائل کی آخری مہلت دینے کے عدالتی حکم پر اعتراض اٹھا دیا۔ …

Read More »

انمول پنکی کی سٹی کورٹ میں پیشی خطرناک قرار، سماعت جیل میں ہوگی

کراچی:منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کی سٹی کورٹ میں پیشی کو خطرناک قرار دیتے ہوئے عدالت نے سماعت جیل میں کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی ساؤتھ کی عدالت نے حساس مقدمے کی سماعت جیل میں کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ سیشن جج کراچی ساؤتھ نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو جیل میں پیش کرنے کی اجازت دیتے ہوئے …

Read More »

جنوبی وزیرستان؛بازار میں خوفناک دھماکا، اہم شخصیت سمیت 3 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان:جنوبی وزیرستان میں بازار میں ہونے والے خوفناک بم دھماکے میں اہم شخصیت سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جنوبی جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا بازار میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا خانزادہ مارکیٹ کے گیٹ کے قریب پیش آیا۔ خوفناک دھماکے میں جاں بحق ہونے …

Read More »

کراچی، ایم نائن موٹروے پرتیز رفتار ڈمپر پولیس موبائل پر جا چڑھا

کراچی میں ایم نائن موٹر وے، ڈی ایچ اے کے قریب تیز رفتار ڈمپر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر پولیس موبائل پر چڑھ گیا۔ پولیس موبائل میں 2 پولیس اہلکار موجود تھے، ایک پولیس اہلکار کو نکال لیا گیا جبکہ دوسرا پھنسا ہوا ہے۔ پولیس موبائل سڑک کنارے کھڑی تھی جبکہ ڈمپر حیدرآباد سے کراچی آرہا تھا۔

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں رات کے اوقات میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے جبکہ مری، گلیات اور ملحقہ علاقوں میں بھی بارش متوقع ہے۔ اٹک، میانوالی اور راولپنڈی میں بھی بارش کا امکان ظاہر …

Read More »

ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا،عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے عیدالاضحیٰ کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا جس کے مطابق عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کا کراچی محکمہ موسمیات میں اجلاس چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اسی طرح زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈ کوارٹرز لاہور، …

Read More »

عیدالاضحیٰ پر آلائشیں سڑکوں پر پھینکنے پر کارروائی کا فیصلہ

کراچی: کمشنر کراچی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہر میں صفائی ستھرائی کے مؤثر انتظامات یقینی بنانے کے لیے سڑکوں اور کھلی جگہوں پر قربانی کے جانوروں کی آلائشیں پھینکنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے اور انہیں بروقت ٹھکانے لگانے کے انتظامات سے متعلق اہم اجلاس کمشنر آفس میں …

Read More »

دروازہ مسکراتے ہوئے کھولا جائےملزمہ انمول عرف پنکی کے پولیس پر سنگین الزامات ۔

عدالت میں پیشی کے دوران منشیات کیس کی ملزمہ انمول عرف پنکی کے سنگین الزامات کراچی: منشیات فروشی کے مقدمے میں عدالت میں پیشی کے دوران ملزمہ انمول عرف پنکی نے اپنے بیان میں پولیس پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ ملزمہ کا کہنا تھا کہ اس کے گھر میں مبینہ طور پر پہلے سے منشیات “پلان” کی گئی تھی …

Read More »

کراچی: ابوالحسن اصفہانی روڈ پر ریڑھی والوں کا جھگڑا، 16سالہ نوجوان جاں بحق

کراچی: شہر کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر ریڑھی لگانے والے دو افراد کے درمیان جھگڑا خون ریز واقعے میں تبدیل ہوگیا، جس کے نتیجے میں ایک 16 سالہ نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معمولی تلخ کلامی کے بعد ایک شخص نے مبینہ طور پر تیز دھار آلے سے نوجوان پر وار کیے اور موقع …

Read More »