کراچی: پاکستان کی معروف مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر نے اپنے شوہر یاسر نواز کے بارے میں دلچسپ انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شادی کے آغاز میں میں ان سے خوفزدہ رہتی تھی۔ ایک انٹرویو میں ندا یاسر نے بتایا کہ جب یاسر نواز نے مجھے شادی کی پیشکش کی تو میں زیادہ پُرجوش نہیں تھی، کیونکہ یاسر مجھ …
Read More »پاکستان
سی این جی بندش: وزیراعلیٰ کے پی کا وزیراعظم کو فوری گیس بحالی کیلئے خط
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وزیر اعظم پاکستان کو سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کی معطلی پر خط لکھ دیا۔ خط میں خیبرپختونخوا میں سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کی بندش کا مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے خط میں لکھا کہ خیبر پختونخوا قدرتی گیس پیدا کرنے …
Read More »عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کے دام بڑھ گئے
کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں 2 روزہ وقفے کے بعد آج فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 548ڈالر کی سطح پر آنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کے روز فی تولہ سونے کی قیمت 900روپے کے اضافے سے 4لاکھ 77ہزار 162روپے کی …
Read More »مہنگائی کے سائے میں مویشی منڈیاں آباد، بیوپاری پُر امید، شہری پریشان
لاہور: عیدالاضحیٰ 2026 کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں مویشی منڈیاں سج چکی ہیں جہاں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کا آغاز ہو چکا ہے۔ لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں مویشی منڈیاں قائم ہو چکی ہیں، ان منڈیوں میں بیوپاری اپنے جانوروں کے ہمراہ ڈیرے ڈال چکے ہیں …
Read More »وزیرِ اعظم سے نیول چیف کی ملاقات،پاک بحریہ کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی، جس میں پاکستان نیوی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں بحری دفاع، پیشہ ورانہ تیاریوں اور قومی سلامتی سے متعلق امور زیرِ غور آئے۔ دوسری جانب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر …
Read More »کے ایم سی ملازمین کاپینشن کی عدم ادائیگی کیخلاف سندھ سیکرٹریٹ پر احتجاج
کے ایم سی کے ریٹائرڈ ملازمین نے پینشن کی عدم ادائیگی کیخلاف سندھ سیکرٹریٹ میں چیف سیکرٹری بلڈنگ کے باہر احتجاج کیا۔ احتجاج کے سبب بلڈنگ کے گیٹ کو بند کردیا گیا۔ احتجاج میں ریٹائرڈ ملازمین کی بڑی تعداد شریک تھی جنہوں نے اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔ ریٹائرڈ ملازمین کا کہنا تھا کہ اکتوبر 2025 …
Read More »مشرق وسطیٰ کشیدگی ،پاکستان نے جون کیلئے پیٹرولیم ذخائر محفوظ کرلئے
اسلام آباد:مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر محفوظ کر لیے ہیں۔ وزارتِ پیٹرولیم حکام کےمطابق جون کیلئے 446 میٹرک ٹن خام تیل محفوظ کیا گیا ہے، جبکہ 201 میٹرک ٹن ڈیزل کا بھی بندوبست کر لیا گیا۔ حکام کاکہنا ہےکہ مقامی سطح پر 98 میٹرک ٹن پیٹرول …
Read More »کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے
شہرِ قائد کے لیے ایک اور اہم بڑی پیش رفت سامنے آ گئی، جس کے مطابق پاکستان کی بلند ترین عمارت ’’برجِ قائد‘‘کی تعمیر کا باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یہ معاہدہ ڈی ایچ اے سٹی کراچی اور اے بی ایس ڈیولپرز کے درمیان طے پایا ہے، جس کے تحت 82 منزلہ منصوبے پر کام شروع کیا جائے گا۔ …
Read More »کم عمر بچی کو ہراساں کرنے کی کوششمشتعل شہریوں کا ملزم کو زندہ جلانے کی کوشش
کراچی:شہر قائد کے علاقے لیاری کلری میں کم عمر بچی کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کے بعد علاقہ میدانِ جنگ بن گیا مشتعل شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے آگ لگانے کی کوشش کی۔ علاقہ مکینوں کے مطابق واقعے کے فوری بعد بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوگئے اور ملزم کو …
Read More »بڑی پارٹنرشپ قائم نہ ہونے سے ٹیم دباؤ میں آ گئی، بابر اعظم
پاکستان ٹیم کے بیٹسمین بابر اعظم کا کہنا ہے کہ اچھی پچ کے باوجود پاکستان بڑی پارٹنرشپ قائم نہ کر سکا، میری اور سلمان علی آغا کی وکٹیں میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئیں، بابر اعظم کے مطابق پاکستانی بیٹنگ لائن کسی ذہنی رکاوٹ کا شکار نہیں بلکہ بہتر عملدرآمد کی ضرورت ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے …
Read More »
THE PUBLIC POST