محکمۂ موسمیات نے کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ کراچی کے علاقے گلشن حدید میں پچھلے 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ 178 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر 145 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ شارع فیصل پر 133، گلشن معمار میں 102، …
Read More »پاکستان
کراچی میں اس وقت کہاں کہاں پانی جمع ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد شہر کی مختلف سڑکوں پر تاحال پانی جمع ہے۔ شارع فیصل پر ایف ٹی سی، بلوچ کالونی اور ملیر ہالٹ کے مقام پر بارش کا پانی جمع ہے۔ اس کے علاوہ شارع فیصل پر ڈرگ روڈ انڈر پاس، عیسیٰ نگری اور ٹاور کے مقام پر بھی بارش کا …
Read More »کراچی:سڑک پر کمر تک پانی، سیکیورٹی گارڈز کاکیش محفوظ کرنے کا منفرد منظر
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں شدید بارش کے بعد کیش وین بھی پانی میں پھنس گئی، اس دوران سیکیورٹی گارڈز کا کمر تک پانی میں کیش محفوظ کرنے کا منفرد منظر وائرل ہوگیا۔ شدید مون سون بارشوں نے شہر کو ایک بار پھر ڈبو دیا، کئی علاقوں میں اربن فلڈنگ کے باعث سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ …
Read More »کراچی: مومن آباد میں 3 منزلہ عمارت گر گئی ریسکیو حکام کے مطابق 4 زخمیوں کو عمارت کےملبے سے نکال لیا گیا۔
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے مومن آباد میں تین منزلہ عمارت گر گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق 4 زخمیوں کو عمارت کے ملبے سے نکال لیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کے ملبے میں مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ لیاری میں گرنے والی عمارت رات سے جھول رہی تھی، آوازیں بھی آرہی تھیں اس …
Read More »حکومت نے ایران اور عراق مقدس مقامات پر لے جانے والے گروپ آرگنائزر کی اسکروٹنی شروع کردی
وزارت مذہبی امور کے ترجمان عمر بٹ نے کہا ہے کہ زیارات گروپ آرگنائزرز کی سکروٹنی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، آئندہ مقدس مقامات کی زیارات صرف وزارت مذہبی امور کے مجاز زیارت گروپ آرگنائرز کے ذریعے ممکن ہوں گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران اور عراق کے مقدس مقامات کی زیارات کے لیے پرانا …
Read More »شرجیل میمن نے شدید بارشوں کے ہیش نظر شہریوں سے غیر ضروری گھروں سے نہ نکلنے کی اپیل کردی
کراچی (پبلک پوسٹ)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے شدید بارشوں کے ہیش نظر کراچی کے شہریوں سے غیر ضروری گھروں سے نہ نکلنے کی اپیل کردی۔ اپنے ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی میں بارشوں کے دوران حکومت سندھ کی پوری مشینری فعال ہے، نکاسی آب کا کام جاری ہے، مختلف علاقوں میں اب …
Read More »بانی پی ٹی آئی کو میری بات اب سمجھ آرہی اس لیے وہ کہہ رہے کہ آخری سانس تک لڑوں گا، جاوید ہاشمی
راولپنڈی(پبلک پوسٹ)سینیئر سیاست دان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ میں نے بھی اڈیالہ جیل میں زندگی گزاری ہے لیکن جس طرح بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل کاٹی ہے میں نے کبھی سوچا نہیں تھا۔ راولپنڈی اڈیالہ روڈ داہگل ناکے پر گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی آزاد ہے اور وہ …
Read More »کراچی میں صبح سے ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری
محکمہ موسمیات نے کراچی میں صبح سے ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سب سے زیادہ بارش گلشنِ حدید میں 148 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی جب کہ ایئرپورٹ اولڈ ایریا 138.2، کیماڑی137، یونیورسٹی روڈ136.4، جناح ٹرمینل135، ڈی ایچ اے120 میں ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ناظم آباد118، …
Read More »کراچی میں چوری کی انوکھی واردات، ڈاکو انڈین فلمی انداز میں 9 لاکھ کا سامان لے اُڑے
کراچی(پبلک پوسٹ)شہر قائد کے علاقے گلشن حدید فیز II میں تھانہ اسٹیل ٹاؤن کی حدود میں چوری کی ایک ایسی فلمی اور سنسنی خیز واردات پیش آئی کہ دیکھنے اور سننے والے حیرت زدہ رہ گئے۔ نامعلوم چور ایک گھر سے 9 لاکھ روپے مالیت کا قیمتی سامان اور سیونگ بانڈز چرا کر فرار ہو گئے، مگر چوری کا انداز …
Read More »سندھ حکومت کا کل کراچی میں بند رکھنے کا فیصلہ
حکومت سندھ نے کل کراچی میں اسکولز بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا کہ کل ممکنہ بارشوں کے باعث شہر کے اسکول بند رہیں گے۔ اس کے علاوہ سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کا بھی کہنا ہے کہ کل کراچی میں نجی اور سرکاری اسکولز بند رہیں گے۔ شرجیل میمن نے کہا …
Read More »
THE PUBLIC POST