کراچی

کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا جنسی اسکینڈل؛ ملزم کا 100 بچوں سے زیادتی کا اعتراف

کراچی(پبلک پوسٹ)شہر قائد کی تاریخ کے سب سے بڑے جنسی اسیکنڈل کے گرفتار ملزم شبیر احمد تنولی سے تفتیش اور انکشافات جاری ہیں۔ گرفتار ملزم شبیر احمد تنولی سے ہونے والی ابتدائی تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی جس میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزم 2011 می ایبٹ آباد سے کراچی آیا تھا، 2016 میں ملزم قیوم آباد بی ایریا میں منتقل …

Read More »

کراچی انٹربورڈ : آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان

کراچی(پبلک پوسٹ)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت آرٹس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔ چیئرمین انٹربورڈ کراچی فقیر محمد لاکھو نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ آرٹس ریگولر گروپ کے امتحانات میں IDA RIEU ہائر سیکنڈری اسکول فار بلائنڈ اینڈ ڈیف کے طالبعلم ہنس راج ولد مکیش کمار رول …

Read More »

کراچی: بارشوں کے بعد ملیریا، ڈینگی اورچکن گونیا پھیلنے کا خدشہ

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا کے پھیلنے کا خدشہ ہے۔ کراچی کی بلدیہ عظمیٰ کی جانب سے شہر بھر میں جراثیم کُش اسپرے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے اس سے متعلق کہا ہے کہ کراچی میں تین روزہ جراثیم کش اسپرے مہم کا آغاز …

Read More »

شہر ہمارا ہے، مسائل کے حل کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، میئر کراچی

کراچی(پبلک پوسٹ)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ یہ شہر ہمارا ہے، مسائل کے حل کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہر کی اتھارٹی کس کے پاس ہے یہ سوال وزیر اعظم یا وفاقی وزیروں سے کیا جانا چاہیے، میں تو صرف اتنا …

Read More »

بارش کے بعد کئی ’’برساتی مینڈک‘‘ نکل آئے جو افواہیں پھیلا رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(پبلک پوسٹ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں بارش کے بعد کئی ’’برساتی مینڈک‘‘ نکل آئے جو افواہیں پھیلا رہے ہیں۔ بانی پاکستان محمد علی جناح کے یوم وفات کے موقع پر مزارِ قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی انتھک جدوجہد کا نتیجہ …

Read More »

کراچی؛ گلستان جوہر میں خونی واردات؛ گھر سے 3 خواتین کی لاشیں برآمد

کراچی(پبلک پوسٹ)گلستان جوہر کے علاقے بھٹائی آباد میں ایک گھر سے 3 خواتین کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق قتل کا ہولناک واقعہ ملیر کینٹ تھانے کی حدود میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے کے وار سے خواتین کو قتل کیا۔ افسوسناک واقعے میں ایک کمسن بچی اور ایک مرد بھی زخمی ہوئے ہیں …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی،فی تولہ 4100 روپے سستا

کراچی (پبلک پوسٹ )ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی، آج فی تولہ نرخ 4100 روپے گھٹ گئے۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 84 ہزار ہوگئی۔ دوسری جانب 10 گرام …

Read More »

کراچی میں ٹریفک جام وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےنوٹس لے لیا

کراچی (پبلک پوسٹ )وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں ٹریفک جام کا نوٹس لے لیا۔ قیوم آباد، کورنگی اور ملحقہ علاقوں میں ٹریفک کے مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کورنگی کراسنگ اور کازوے بند ہونے پر رپورٹ طلب کرلی۔ ڈی آئی جی کراچی ٹریفک پولیس پیر محمد شاہ نے بریفنگ میں بتایا کہ برساتی …

Read More »

، شاہراہ بھٹو کے تیسرے فیز کے تعمیراتی کام کی جگہ لوگ پہنچ گئے اور ویڈیوز بنائیں

کراچی (پبلک پوسٹ )میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شاہراہ بھٹو اور حب کینال پر تنقید کی گئی، شاہراہ بھٹو کے تیسرے فیز کے تعمیراتی کام کی جگہ لوگ پہنچ گئے اور ویڈیوز بنائیں۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شاہراہ بھٹو کے تین فیز ہیں، شاہراہ بھٹو پر ٹریفک رواں دواں ہیں، ٹریفک چل رہی ہے، شاہراہ …

Read More »

کراچی، برساتی نالوں میں طغیانی سے حب ڈیم کینال متاثر، گیس لائن بھی بیٹھ گئی

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں برساتی نالوں میں طغیانی سے حب ڈیم کی کینال بھی متاثر اور اوپر سے گزرنے والی گیس لائن بھی بیٹھ گئی۔ ذرائع کے مطابق ناردرن بائی پاس سے گزرنے والے آبی ریلے سے حب ڈیم کی کینال متاثر ہوئی ہے، متاثرہ حصے کی مرکت کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پرانی اور …

Read More »