کراچی

کراچی: مہندی کی تقریب میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، ملزم کو سزا کا حکم

کراچی کی ماڈل کرمنل کورٹ غربی نے مہندی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ ملزم کا اقدام “قتل بالسبب” کے زمرے میں آتا ہے، کیونکہ استغاثہ قتلِ عمد کی نیت ثابت کرنے میں ناکام رہا۔ فیصلے کے مطابق ملزم کو 67 لاکھ 57 ہزار روپے …

Read More »

بندرگاہِ کراچی پر کارروائی،کیمرون روانہ کنٹینر سے منشیات برآمد

کراچی میں اہم کارروائی کے دوران اینٹی نارکوٹکس فورس نے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ حکام کے مطابق کراچی پورٹ پر ایک کنٹینر کی تلاشی کے دوران 180 کلوگرام آئس (میتھ ایمفیٹامین) برآمد ہوئی، جسے افریقی ملک کیمرون بھیجا جا رہا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ اسمگلروں نے منشیات کو استعمال شدہ …

Read More »

کراچی میں معروف ڈیزائنر دیپک پروانی تین ماہ میں تین بار لٹ گئے

معروف فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کراچی میں گزشتہ تین ماہ کے دوران تین مرتبہ ڈکیتی کی وارداتوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے بتایا کہ مختلف مواقع پر مسلح ملزمان ان سے گاڑی، موٹر سائیکل اور نقد رقم چھین کر فرار ہوئے۔ ان کا …

Read More »

غیر قانونی ٹریول ایجنسی کے خلاف کارروائی،ملزم گرفتار

ایف آئی اے نے خفیہ اطلاع پر شاہراہ فیصل کراچی میں قائم غیر قانونی ٹریول ایجنسی پر چھاپہ مار کارروائی کی جس کے دوران ملزم محمد حمزہ، مالک شاہین ہالیڈیز ٹریولز اینڈ ٹورز کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم بغیر لائسنس غیر قانونی طور پر ویزا اور ٹکٹنگ کا کاروبار کر رہا تھا، ملزم نے ابتدائی تفتیش …

Read More »

کے ایم یو میں کالج آف نرسنگ کے قیام کی منظوری

کراچی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی (کے ایم یو) نے تعلیمی و طبی شعبے میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔ حکومتِ سندھ کے محکمۂ صحت نے یونیورسٹی کے تحت کالج آف نرسنگ کے قیام کے لیے باضابطہ طور پر نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) جاری کر دیا۔ اس پیش رفت کے بعد شہر میں نرسنگ تعلیم اور پیشہ …

Read More »

کراچی؛ بن قاسم سے کوئلہ چوری کی کوشش ناکام، 4 ملزمان گرفتار

کراچی:بن قاسم ٹاون پولیس نے کوئلہ چوری کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے سپلائی میں استعمال ہونے والے کوئلے سے بھرے 2 ڈمپر کو تحویل میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق بن قاسم ٹاون پولیس نے کوئلے کی چوری کی کوشش ناکام بنا دی، کارروائی کے دوران 4 ملزمان جوگنو، حبدار علی، …

Read More »

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، 4000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 61 ہزار 461 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ واضح …

Read More »

سندھ: دفعہ 144 میں مزید ایک ماہ کی توسیع

سندھ حکومت نے دفعہ 144 میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر میں وال چاکنگ اور عوامی اجتماعات پر پابندی ہوگی۔ احتجاج، دھرنے، ریلیاں اور اسلحے کی نمائش پر پابندی ہو گی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج ہوں گے۔

Read More »

سندھ میں ہیٹ ویو سے عوام بے حال، کراچی میں بھی موسم گرم اور مرطوب

کراچی:سندھ کے بالائی اور وسطی علاقوں میں ہیٹ ویو کے باعث شہری بے حال ہوگئے جبکہ کراچی میں بھی موسم گرم اور مرطوب ہے۔ محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے پیشگوئی کی ہے کہ 3 مئی تک وسطی اور بالائی سندھ میں ہیٹ ویو کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔ جامشورو، دادو، شہید بے نظیرآباد، کشمور، …

Read More »

لاک اپ سے ملزمان کے حیران کن انداز میں فرار نے سوالات کھڑے کر دیے

کراچی کے علاقے گڈاپ تھانے میں زیرِ حراست ملزم کے فرار کا حیران کن واقعہ پیش آیا ہے، جس میں پولیس اہلکاروں کے مبینہ تعاون اور غفلت کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق اسمگلنگ اور منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزم علی ٹالانی کو سب انسپکٹر محمد نواز کی مبینہ مدد سے تھانے سے فرار کرایا گیا۔ واقعے …

Read More »