کراچی

کراچی؛ سیکیورٹی گارڈ نے بلیک میل کرنے والیخاتون کو موت کے گھاٹ اتار دیا

کراچی:پاپوش نگر صرافہ بازار میں واقع نجی بینک کے باہر فائرنگ سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کر دیا، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کرکے اسلحہ اور چلیدہ خول برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ خاتون اور گرفتار سیکیورٹی گارڈ مبینہ طور پر آپس میں دوست تھے اور دوران تفتیش گرفتار گارڈز نے …

Read More »

سندھ میں فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی ہائی رسک عمارتوں کو سیل کرنے کا فیصلہ

چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت صوبہ بھر میں فائر سیفٹی سے متعلق اہم اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری بحالی، ڈی جی پی ڈی ایم اے، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز شریک ہوئے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے بتایا کہ صوبے بھر میں 3,633 عمارتوں کا معائنہ کیا گیا، جن میں سے 3,319 کو فائر سیفٹی …

Read More »

’ٹاٹ مور دین آل آف یو‘ سندھ یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر کی نشے میں دُھت انگریزی وائرل

حکومتِ سندھ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے سندھ یونیورسٹی دادو کیمپس کے پرو وائس چانسلر پروفیسر اظہر شاہ کو عہدے سے معطل کر دیا ہے۔ پروفیسر اظہر شاہ پر مبینہ طور پر نشے کی حالت میں ہونے، غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے اور تعلیمی سرگرمیوں میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے …

Read More »

دنیا کی توجہ سندھ پر اس لیے مرکوز ہوئیکیونکہ ہم نے نتائج دیے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ دنیا کی توجہ سندھ کی جانب اس لیے مرکوز ہوئی کیونکہ صوبائی حکومت نے مشکل حالات میں عملی نتائج دے کر دکھائے۔ کراچی میں ایشیا-پیسیفک شیلٹر اینڈ سیٹلمنٹس فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ 2022 کے تباہ کن سیلاب کے دوران سندھ کا 70 فیصد حصہ …

Read More »

کراچی، بلوچ کالونی پل کے قریب رہائشی عمارت میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب رہائشی 8 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 8 منزلہ رہائشی عمارت آگ لگنے کے بعد خالی کرالی گئی ہے۔ ریسکیو اہلکاروں اور لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت …

Read More »

کراچی کے تھانوں میں ایس ایچ او کی تعیناتی کیسے ہوگی؟پولیس چیف نے تفصیلات بتا دیں

کراچی:کراچی کے تھانوں میں ایس ایچ او کی تعیناتی سمیت محکمے سے متعلق تمام پہلوؤں کے حوالے سے پولیس چیف نے تفصیلی گفتگو کی۔ کراچی پولیس چیف آزاد خان نے صحافیوں سے غیر رسمی اور کھلے انداز میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا کے اس تیز دور میں پولیس کو بھی آہستہ مگر مستقل طور پر خود کو …

Read More »

آزاد اور ذمہ دار میڈیا جمہوریت کی بنیاد ہے، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آزاد اور ذمے دار میڈیا جمہوریت کی بنیاد ہے۔ محکمہ اطلاعات سندھ کے اہم اجلاس میں گفتگو کے دوران شرجیل میمن نے کہا کہ صوبائی حکومت میڈیا کے ساتھ مضبوط اور بااعتماد تعلقات کو فروغ دینا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کی فلاح و بہبود حکومت کی …

Read More »

طلبہ کو فراہم کی جانیوالی مفت کتابیں واپس لینے کی ہدایت

کراچی: سندھ کے محکمہ تعلیم نے سالانہ امتحانات کے بعد طلبہ کو فراہم کی جانے والی مفت کتابیں واپس لینے کی ہدایت کردی۔ ترجمان صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق رزلٹ کارڈ پر درسی کتب کی واپسی کا اندراج کیا جائے، جاری اور واپس ہونے والی کتابوں کا باقاعدہ ریکارڈ رکھا جائے۔ ترجمان نے کہا کہ تمام جمع شدہ کتابیں اسکول …

Read More »

کراچی میں نئی کارگو اورمسافر ایئرلائنز لانے کی تیاریاں

صنعت کاروں اور مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری ہے جس میں پاکستان سے کارگو اور مسافر بردار دو نئی ائیر لائنز عنقریب اپنا فضائی آپریشن شروع کرنے والی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی اور ائیر لائینز نے تیاریاں مکمل کرلی ہی۔ ایکسپریس نیوز کو ملنے والی معلومات کے مطابق کارگو سمیت مسافروں کو اندرون اور بیرون ممالک لانے …

Read More »

گولیمار میں گھر میں تشدد سے خاتون جاں بحق

کراچی میں گولیمار کے علاقے میں ایک گھر میں تشدد سے خاتون جاں بحق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رضویہ تھانے کے علاقے گولیمار نمبر ایک حیدری مسجد والی گلی میں واقع مکان نمبر ای 405 سے خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ خاتون کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کی گئی جہاں مقتولہ خاتون کی …

Read More »