کراچی: مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب نے 15 روزہ جشن آزادی ’’سلام کراچی‘‘ فیسٹیول کا افتتاح کردیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضٰی وہاب کا کہنا تھا کہ کراچی کے بارے میں جو منفی تاثر ہے اس کو ختم کریں گے، مجھے دکھ ہوتا ہے لوگ ذاتی مقاصدِ کے لیے شہر کو نیچا دکھاتے ہیں، تعصب کی سوچ کو …
Read More »کراچی
میر رضا قتل کی تحقیقات کیلئے سندھ حکومت کا جوڈیشل کمیشن قائم
کراچی: نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کی تحقیقات کے لیے سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن قائم کردیا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جسٹس عمر سیال کو جوڈیشل کمیشن کا سربراہ نامزد کردیا، کمیشن کی تشکیل سندھ ٹریبونل آف انکوائری آرڈیننس 1969 کے تحت کی گئی، سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آرز بھی طے کیے ہیں۔ دوسری جانب …
Read More »ریڈ لائن منصوبہ: شہری کی ہلاکت پر17 کروڑ سے زائد ہرجانے کا دعویٰ، نوٹس جاری
کراچی: ریڈ لائن منصوبے کی تعمیر کے دوران مبینہ طور پر حفاظتی انتظامات نا ہونے کے باعث حادثے میں شہری کی ہلاکت سے متعلق ہرجانے کے دعوے پر سینیئر سول جج ملیر نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔سینیئر سول جج ملیر نے جاں بحق شہری کے بیٹے کے 17 کروڑ سے زائد ہرجانے کے دعوے کی سماعت کی، عدالت …
Read More »کراچی، بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج کے دوران مظاہرین پولیس اہلکاروں پر چڑھ دوڑے، 3 زخمی
شہر قائد کے علاقے منگھو پیر نیو ناظم آباد میں بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف مکینوں نے احتجاج کیا اس دوران مظاہرین نے پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنا کر انہیں شدید زخمی کر دیا۔ کراچی پولیس کے ترجمان کے مطابق احتجاج کے دوران مظاہرین کے تشدد سے 3 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے …
Read More »کراچی، مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے،3 زخمیوں سمیت 4 ڈاکو گرفتار
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان 3 الگ الگ مقابلے ہوئے جن میں 3 ملزمان زخمی جبکہ ایک کو بغیر زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ایدھی حکام کے مطابق عوامی کالونی پولیس کا کورنگی نمبر 5، کھڈی اسٹاپ کے قریب مبینہ مقابلہ ہوا جس میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ …
Read More »کراچی، سرجانی ٹاؤن میں گھر سےنوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد
کراچی: شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیف المری گوٹھ میں گھر سے ایک نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔چھیپا حکام کے مطابق لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں جاں بحق نوجوان کی شناخت 18 سالہ مزمل کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں واقعہ خودکشی کا معلوم ہوتا ہے تاہم واقعے …
Read More »میر رضا کی فیملی جوڈیشل کمیشن کے قیام کیخلاف سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئی
کراچی: مقتول نوجوان تاجر میر رضا کی فیملی جوڈیشل کمیشن کے قیام کیخلاف سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئی۔میر رضا کے والد میر حسین علی، بہن علیشہ اور والدہ مریم سندھ ہائیکورٹ پہنچے ہیں جہاں وہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے عدالت سے رجوع کریں گے۔ نوجوان تاجر میر رضا علی کے والد میر حسین نے سندھ حکومت کی جانب …
Read More »سٹی کورٹ: انمول عرف پنکی کے مقدمات کے عبوری چالان واپس
سٹی کورٹ میں ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمات کی ناقص تفتیش کا معاملہ سامنے آگیا، ڈپٹی ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر نے 3 مقدمات کے عبوری چالان واپس کردیئے۔ سرکاری وکیل کے مطابق تینوں مقدمات کے عبوری چالان درخشاں پولیس نے جمع کرائے تھے اور تینوں مقدمات 2021 میں درج کیے گئے تھے۔ انمول عرف پنکی تینوں مقدمات میں اشتہاری تھی، …
Read More »کراچی کا یونیورسٹی روڈ 15 ستمبر تک100 فیصد مکمل ہو جائے گا: شرجیل میمن
کراچی: سندھ کے سینئر وزیرِ ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر کوریڈور کا 80 سے 85 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے، سڑک 15 ستمبر تک 100 فیصد مکمل ہو جائے گی۔ شرجیل میمن نے بی آر ٹی ریڈ لائن کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی روڈ پر …
Read More »سندھ حکومت کرپٹ ہے اور مسائل بھی حل نہیں کرسکتی، منعم ظفر
کراچی: امیر جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے معاملات کو مسلسل بے نقاب کرتے رہیں گے، سندھ حکومت کرپٹ ہے اور مسائل بھی حل نہیں کرسکتی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز گورنر ہاؤس کے باہر جلسہ عام میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جس …
Read More »
THE PUBLIC POST