اسلام آباد((پبلک پوسٹ)) بھارت نے آبی دہشت گردی شروع کرتے ہوئے دریائے چناب اور جہلم کا پانی روک لیا۔ بھارت کی جانب سے دریائے جہلم کا 5 ہزار کیوسک اور دریائے چناب کا 7 ہزار کیوسک پانی روک لیا گیا ہے۔ دریائے جہلم میں گزشتہ روز پانی کا بہاؤ 49 ہزار کیوسک تھا، دریائے جہلم میں آج پانی کا بہاؤ …
Read More »Tag Archives: بھارت
بھارت پاکستانی شہریوں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، اگر ایسا ہوا تو بھارتی شہری بھی محفوظ نہیں رہیں گے، وزیر دفاع
اسلام آباد((پبلک پوسٹ))وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے شہروں پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کررہا ہے، اگر ہمارے شہریوں پر حملہ ہوا تو بھارتی شہری بھی محفوظ نہیں رہیں گے۔خواجہ آصف نے مزید کہا کہ پاکستان اپنے دفاع کا پورا حق رکھتا ہے، اگر بھارت نے کوئی ایڈونچر کرنا چاہا تو پاکستان تیار ہے، …
Read More »بھارت کےساتھ تعلقات کشیدہ ہونے پر پیر پگاڑا نے اپنی جماعت کو بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد ((پبلک پوسٹ) )حر جماعت کے روحانی پیشوا اور ممتاز سیاسی شخصیت پیر صاحب پگارا نے خطے کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پوری حر جماعت کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہر لمحہ پاکستان کے دفاع، سلامتی اور استحکام کے لیے افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ تیار رہیں۔ اپنے ایک اہم بیان میں پیر پگارا نے کہا …
Read More »بھارت نے سندھ طاس معاہدہ ختم کیا تو پاکستان بھی شملہ معاہدہ ختم کرسکتا ہے، وفاقی وزرا
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے سندھ طاس معاہدہ ختم کیا تو پاکستان بھی شملہ معاہدے سمیت دیگر معاہدے ختم کرنے کا حق رکھتا ہے۔ یہ بات نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات عطا تارڑ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ و دیگر نے مشترکہ پریس کانفرنس …
Read More »بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا، قومی سلامتی کمیٹی کا فیصلہ
قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس میں ملک کی سول اور عسکری قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی اور جارحیت کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ وزیراعظم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج نیشنل سیکیورٹی کمیٹی (این ایس سی) کا اجلاس منعقد ہوا۔ بیان …
Read More »بھارت: گجرات میں طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاکـ‘حادثے کی کیا وجہ بنی ‘ جانیئے
بھارتی ریاست گجرات میں نجی کمپنی کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گجرات میں ٹرینر ایئرکرافٹ تباہ ہوا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ پولیس اہلکار نے بتایا کہ نجی ایوی ایشن اکیڈمی سے تعلق رکھنے والا تربیتی سہ پہر کے وقت ریاست گجرات کے امریلی …
Read More »بھارت کا 4 فٹ 8 انچ کا وہ اداکار جو پربھاس سلمان خان اور شاہ رُخ خان سے بھی آگے ہے
بھارت کا 4 فٹ 8 انچ قد کا اداکار جعفر صادق سب سے کامیاب اداکاروں میں شامل ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی سینما میں ایک نیا نام تیزی سے ابھر رہا ہے جعفر صادق، جو صرف 4 فٹ 8 انچ قد کا حامل ہے، لیکن یہ چھوٹا اداکار اپنی موجودگی سے بڑے ستاروں کو بھی پیچھے چھوڑ رہا …
Read More »بھارت کے لیجنڈری اداکار منوج کمار 87 برس کی عمر میں چل بسے
تھرلر، سسپنس، ایکشن اور سماجی مسائل پر بنائی گئی فلموں میں منفرد کردار ادا کرکے شہرت حاصل کرنے والے بھارت کے لیجنڈری اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار منوج کمار 87 برس کی عمر میں چل بسے۔ منوج کمار کو 3 اپریل کی شب ممبئی کے نجی ہسپتال میں لایا گیا تھا، جہاں وہ 4 اپریل کی علل الصبح ہارٹ اٹیک …
Read More »بھارت کی آبی جارحیت کسی صورت قبول نہیں – فراز الرحمٰن
اسلام آباد(بزنس رپورٹر) پاکستان بزنس گروپ (PBGO) کے بانی اور سابق چیئرمین کاٹی، فراز الرحمٰن نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے میں ترمیم کے مطالبے اور مستقل سندھ کمیشن کے اجلاسوں کی معطلی کو کھلی جارحیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی قیمت پر اپنے پانی کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوگا۔ بھارت کی “Coercive …
Read More »بھارت میں عید سے قبل سرکاری ملازمین کو بونس دینے کا اعلان
کولکتہ(پبلک پوسٹ)مغربی بنگال حکومت نے عید الفطر 2025 کے موقع پر سرکاری ملازمین کے لیے عید بونس کا اعلان کر دیا، جس سے ہزاروں ملازمین کو بڑا مالی ریلیف ملے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممتا بینرجی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ سرکاری ملازمین جن کی تنخواہ 44,000 بھارتی روپے سے کم ہے، انہیں 6,800 بھارتی روپے بطور عید …
Read More »