Tag Archives: کراچی

کراچی میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن،بدنام زمانہ خاتون ڈرگ ڈیلر دو بیٹوں سمیت گرفتار

کراچی: ضلع ایسٹ اور ضلع ساؤتھ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف الگ الگ کارروائیوں میں بدنام زمانہ خاتون منشیات فروش سمیت متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد شہر کے مختلف علاقوں میں ہیروئن، چرس اور آئس کی سپلائی میں ملوث تھے۔ ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ کے مطابق خفیہ اطلاع پر گلستانِ …

Read More »

کراچی؛ میاں بیوی کو کچل کر فرار ہونے والا ڈمپر ڈرائیور گرفتار

کراچی:حب ریورروڈ پر3روزقبل میاں بیوی کوکچل کرفرارہونے والےڈمپرڈرائیورکوگرفتارکرلیا گیا۔ حادثے میں شوہرجاں بحق اور بیوی شدید زخمی ہو گئی تھی ۔ تفصیلات کے مطابق 30 مئی کو موچکو تھانے کے علاقے حب ریور روڈ پر تیز رفتار ڈمپرموٹرسائیکل پرسوار میاں بیوی کوکچل کرفرارہوگیا تھا۔ حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوارعرفان نامی شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا …

Read More »

انمول پنکی کے سہولت کاروں کے خلاف اہم شواہد عدالت میں جمع

کراچی:منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے سہولت کاروں کے خلاف اہم شواہد عدالت میں جمع کرا دیے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت میں منشیات کے مقدمے میں ملزمہ انمول عرف پنکی کے سہولت کاروں کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جہاں تفتیشی افسر نے ملزمان کے خلاف اہم شواہد عدالت میں جمع کرا دیے۔ پولیس کی جانب …

Read More »

مصطفی عامر قتل کیس؛ مرکزی ملزم ارمغان کا جیل انتظامیہ پر پیسے لینے کا الزام

کراچی:مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان نے جیل انتظامیہ پر پیسے لینے کا الزام عائد کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں مصطفیٰ عامر قتل سمیت 6 مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں مرکزی ملزم ارمغان نے جیل انتظامیہ پر پیسے لینے کا الزام عائد کر دیا۔ ملزم نے کہا کہ پیشی پر پیش کرنے کے بھی پیسے مانگے …

Read More »

کراچی کو بیچا جا رہا ہے،زمینوں پر قبضہ کسی صورت قبول نہیں کریں گے،سابق میئر کراچی وسیم اختر

سابق میئر کراچی Waseem Akhtar نے الزام عائد کیا ہے کہ کراچی کے وسائل اور زمینوں کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے، جبکہ شہر کے اہم اداروں اور محکموں پر سیاسی قبضہ قائم کیا جا چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کی زمینوں پر قبضے کی کوششوں کی ہر سطح پر مزاحمت کی جائے گی۔ پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

کراچی میں پانی کا بحران ختم نہ ہوا تو شہر بھر میں احتجاج ہوگا،جماعت اسلامی کا 3 روزہ الٹی میٹم

جماعت اسلامی کراچی کے قائم مقام امیر سیف الدین ایڈووکیٹ نے شہر میں جاری پانی کے سنگین بحران پر حکومت سندھ کو تین روز کا الٹی میٹم دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر تین دن کے اندر کراچی میں پانی کی فراہمی بحال نہ ہوئی تو جماعت اسلامی شہر بھر میں احتجاجی مظاہروں کا آغاز کرے گی۔ ادارہ نور …

Read More »

نیویارک سے کراچی آنے والا امریکی شہری حیدرآباد سے بازیاب،لاپتہ ہونے کا معمہ حل

نیویارک سے کراچی آنے والے امریکی شہری زید منیر کے لاپتہ ہونے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے زید منیر کو حیدرآباد سے تلاش کرکے بحفاظت اہلخانہ کے سپرد کر دیا، جس کے بعد ان کے مبینہ اغوا اور گمشدگی سے متعلق خدشات دم توڑ گئے۔ پولیس حکام کے مطابق زید منیر 24 مئی کو نیویارک …

Read More »

کراچی؛ خواتین کی نازیبا ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی:خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنا کر ہراساں کرنے والے ملزم کو ساؤتھ زون پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان ڈی آئی جی ساؤتھ زون کراچی کے مطابق خاتون کی نازیبا ویڈیوز بنا کر ہراساں کرنے سے متعلق موصول ہونے والی شکایت پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی کارروائی کے …

Read More »

کراچی، پشاور اور لاہور کو دیکھ لیں، پنجاب کے ہر شہر میں ترقی نظر آئے گی، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کراچی، پشاور اور لاہور دیکھ لیں اور خود ہی فیصلہ کریں، پنجاب کے کسی شہر بھی جائیں آپ کو تبدیلی نظر آئے گی۔ گمبہ اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ نواز شریف نے پاکستان میں جدید انفرااسٹرکچر کی بنیاد رکھی، نواز …

Read More »

کراچی کے چند بڑے منی چینجرز کے خلاف گھیرا تنگ ہو رہا ہے

کراچی:کراچی کے چند بڑے منی چینجرز کے خلاف گھیرا تنگ ہو رہا ہے، ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں ایک اعلی سطح کے اجلاس میں منی چینجز اور خاص طور پر کراچی کے پانچ چھ بڑے منی چینجز جن کے خلاف ماضی میں حوالہ ہنڈی کے مقدمات درج ہو چکے ہیں ان کے خلاف دوبارہ تحقیقات اور گھیرا تنگ کیا …

Read More »