Tag Archives: اضافہ

پیٹرول کے بعد ٹول ٹیکس میں بھی اضافہ،سفر کرنا مزید مشکل ہو گیا

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا ہے، کیونکہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ملک بھر میں ٹول ٹیکس کی نئی شرحیں جاری کر دی ہیں، جن کا اطلاق 5 اپریل سے ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق قومی شاہراہوں پر موٹر کار کا ٹول 100 روپے مقرر کیا گیا …

Read More »

جنگ کے باوجود ایرانی ریال کی قدر میں 400 فیصد اضافہ کیوں ہوا؟

سرمایہ کاروں کی جانب سے ایرانی ریال کی بڑی مقدار میں خریداری اور ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر بیس لاکھ ڈالر ٹول عائد کرنے کے باعث جنگ کے باوجود ایرانی ریال کی قدر میں کمی کے بجائے اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے بی بی …

Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز سونا 2 ہزار 800 روپے تولہ مہنگا ہوا تھا، آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 15 ہزار سے زائد کا اضافہ ہو گیا ہے۔ آج سونے کے فی تولہ نرخ میں 15 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس بعد نئی قیمت 4 لاکھ 94 …

Read More »

کراچی: دودھ کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے اضافہ کردیا گیا

کراچی میں دودھ کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کے بعد دودھ کی نئی سرکاری قیمت 240 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ ڈیری فارمرز کے لیے دودھ کی …

Read More »

سونا آج پھر مہنگا ہوگیا، قیمتوں میں بڑا اضافہ

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 28 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 560 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیرِ اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی …

Read More »

کراچی: ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

کراچی میں ایل پی جی کی قیمت 350 سے 380 روپے فی کلو ہو گئی۔ کنوینر ایل پی جی کمیٹی علی حیدر کا کہنا ہے کہ قیمت بڑھانے میں مارکیٹنگ کمپنیز اور ڈسٹری بیوٹرز بھی شامل ہیں، 130 روپے کلو قیمت میں اضافہ صرف دکانداروں کی جانب سے نہیں ہے۔ ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ ہمیں کہیں سے قیمت …

Read More »

تاریخ ساز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ریکارڈ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 4روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ ایران کی تابڑ توڑ جوابی کارروائیوں کے باعث ٹرمپ کی پانچ روزہ جنگ بندی کے اعلان سے عالمی کموڈٹیز اور بلین مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی ڈیمانڈ بڑھنے کے باعث 4روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ …

Read More »

تیل کی عالمی قیمتیں ایک روز کی کمی کے بعد دوبارہ 100 ڈالر سے تجاوز

برنٹ کروڈ آئل کی قیمت میں تیزی کے بعد ایک بار پھر فی بیرل 100 ڈالر کی حد عبور کر گئی ہے۔ سوموار کو قیمت میں کمی کے بعد منگل کی صبح ایشیا میں برنٹ کروڈ آئل کی قیمت 103.69 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جو تین اعشاریہ 75 فیصد اضافے کے برابر ہے۔ اسی دوران نائمیکس لائٹ سویٹ …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں 4 دن کے بعد پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت 4 دن کے وقفے کے بعد پھر بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 10ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 5ہزار 010ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی …

Read More »

مشرق وسطیٰ جنگ: پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ

کراچی:مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے۔ مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر کے مطابق ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 250 روپے فی کلو سے بڑھ کر 320 تا 350 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق ایران جنگ کے بعد سے ایل …

Read More »