Tag Archives: خصوصی رپورٹس

ٹیسٹ رینکنگ؛ نعمان علی ٹاپ 10 بالرز میں شامل، ساجد کی بھی بڑی چھلانگ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف ملتان ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹیں لینے والے قومی ٹیم کے اسپنر ساجد خان 18 درجے ترقی پاکر 23ویں پوزیشن پر آگئے ہیں جبکہ نعمان علی نے 2 درجے ترقی کے بعد کیرئیر بیسٹ 9ویں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ ٹیسٹ بالنگ رینکنگ میں بھارت کے جسپریت …

Read More »

پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑنے لگی؛ علیمہ خان کو پارٹی ٹیک اوور کرنے کا مشورہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف میں پھوٹ پڑنے لگی اور اس سلسلے میں علیمہ خان کو پارٹی ٹیک اوور کرنے کے مشورے بھی ملنے لگ گئے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پر رہنماؤں کے تحفظات سامنے آ گئے ہیں، جس کے بعد پنجاب کے متعدد ارکان اسمبلی نے علیمہ خان کو پارٹی ٹیک اوور کرنے کا مشورہ …

Read More »

آئندہ الیکشن سے پہلے اوور سیز پاکستانی ووٹنگ کیس کا فیصلہ کردیں گے، جسٹس جمال مندوخیل

جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ آئندہ الیکشن سے پہلے اوور سیز پاکستانی ووٹنگ کیس کا فیصلہ کردیں گے۔ آئینی بینچ میں اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت جسٹس امین الدین ۔خان کی سربراہی میں قائم آئینی بینچ نے کی۔ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ کیس میں اوورسیز پاکستانیوں کے …

Read More »

ایمریٹس ایئرلائن کا پاکستان کے حوالے سے بڑا فیصلہ

یمریٹس ایئرلائن  نے پاکستان میں اپنے کاروبار کے  حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کراچی ایئرپورٹ پر کارگو بزنس حب بنانے کے حوالے سے ایئرپورٹس اتھارٹی سے رابطہ کیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق ایمریٹس ائیرلائن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارگو ٹرمینل پر 90 ہزار اسکوائر فٹ کی جگہ مانگ لی،  کارگو بزنس کی بڑھتی طلب کے پیش نظر ایمریٹس بے اپنا …

Read More »

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تیز ہوائیں یا جھکڑ چلنے کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا تاہم زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، ژوب اور بارکھان میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا …

Read More »

فیروز خان کو اسٹار میں نے بنایا‘، یاسر نواز کے دعویٰ نے ہلچل مچادی

پاکستانی ہدایتکار یاسر نواز، جو ڈرامہ ‘چپ رہو’ اور فلموں ‘رونگ نمبر’ اور ‘رونگ نمبر 2’ کے لیے مشہور ہیں، نے حالیہ دنوں میں فیروز خان کے بارے میں اپنے بیان سے ہلچل مچا دی ہے۔ یاسر نواز نے اداکارہ اشنا شاہ کے ٹاک شو ‘آفٹر آورز’ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا، “میں نے فیروز خان کے کیریئر کا آغاز …

Read More »

سعودی شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ عبد العزيز بن مشعل اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایوانِ شاہی سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل بن عبدالعزيز آل سعود خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ بیان میں عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ ہمارے ہر دلعزیز شہزادے  کے لیے رحمت و مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا …

Read More »

پاکستان کو 20 ارب ڈالر کی فراہمی، عالمی بینک کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک جمعرات کو جاری کرے گا

اسلام آ باد: عالمی بینک اگلے دس سال میں پاکستان کو 20 ارب ڈالر کی فنانسنگ کی فراہمی کیلیے کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک جمعرات کو جاری کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک پاکستان کے لیے نئی کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک جاری کرے گا، عالمی بینک کی جانب سے دس سالہ منصوبے کے تحت پاکستان کو بیس ارب …

Read More »

سپریم کورٹ نے سنگین غفلت کے باعث ایڈیشنل رجسٹرار (جوڈیشل) کو عہدے سے ہٹا دیا

عدالتی آرڈر کے باوجود بینچز اختیارات کیس سماعت کے لیے مقرر نہ ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد گریڈ 21 کے افسر سپریم کورٹ میں تعینات ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذرعباس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار ایڈمن پرویز اقبال کے دستخط سے نذر عباس او ایس ڈی بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن رجسٹرار سپریم کورٹ …

Read More »

ونٹر سہولت پیکیج کے تحت آئیسکو صارفین کو 26 کروڑ 72لاکھ سے زائد کا ریلیف مل گیا

حکومت پاکستان کے اعلان کردہ ونٹر سہولت پیکیج کے تحت صارفین کو 26 کروڑ 72لاکھ سے زائد کا ریلیف ماہ دسمبر2024کے بجلی بلز میں دیا گیا۔ حکومت پاکستان کے اعلان کردہ ونٹر سہولت پیکیج کے تحت اسلام آباد میں ماہ دسمبر2024کے بجلی بلز میں صارفین کو 26 کروڑ 72لاکھ سے زائد کا دیا گیا۔ چیف ایگزیکٹو آئیسکو محمد نعیم جان نے …

Read More »