Tag Archives: ایران

امریکا اور ایران میں بڑھتی کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے

امریکہ اور ایران کے درمیان تازہ کشیدگی اور کویت و بحرین پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ بدھ کی صبح ابتدائی کاروبار میں خام تیل کی قیمتوں میں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا کیونکہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکا کی جانب سے ایران کے قشم جزیرے پر حملوں اور ایران کی طرف …

Read More »

امریکا اور ایران کے آج صبح سویرے پھر حملے امریکا اور ایران کے آج صبح سویرے پھر حملے

امریکا اور ایران کے آج صبح سویرے پھر حملے، ایک دوسرے پر الزامات، ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی اہداف پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران نے امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر، ایئربیس اور ہیلی کاپٹروں کو نشانہ بنایا۔ پاسداران نے آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی آئل ٹینکر پر حملے کے بعد ایک جہاز …

Read More »

امریکی محکمہ خزانہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

امریکی محکمہ خزانہ نے ایران سے متعلق نئی پابندیاں عائد کردی ہیں، چار ایرانی شہریوں اور چار کرپٹو ایکسچینجز پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ان کمپنیوں سے لین دین کرنے والے غیرملکی مالیاتی ادارے اور افراد بھی پابندیوں کی زد میں آسکتے ہیں۔ دوسری طرف ایرانی خبر ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران نے …

Read More »

’ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا‘ ٹرمپ نے سی این این کی رپورٹ کو ’فیک‘ قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مجوزہ معاہدے سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹنگ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے میں ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق انتہائی مضبوط اور تفصیلی شرائط شامل ہیں۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری بیان میں کہا کہ سی این این نے …

Read More »

ایران کا کویتی ائیر بیس پرمیزائل حملہ، امریکی اہلکار زخمی

امریکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق ایران کے ایک بیلسٹک میزائل حملے میں کویت کے ایک فضائی اڈے کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد امریکی اہلکار معمولی زخمی ہوگئے جبکہ دو MQ-9 ریپر ڈرونز کو شدید نقصان پہنچا۔ رپورٹ میں نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ کویتی فضائی …

Read More »

ایران کیساتھ کافی پیشرفت ہو چکی ، معاہدے کے قریب ہیں ، امریکی نائب صدر

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ معاہدے کے قریب ہیں لیکن ابھی معاہدہ نہیں ہوا۔ صحافیوں کے ساتھ گفگتو میں امریکی نائب صدر نے کہا کہ ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے، جنگ بندی میں توسیع کے معاہدے پر کافی پیشرفت ہوئی ہے۔ جے ڈی وینس نے کہا کہ ہم چند نکات …

Read More »

امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی خبریں ، عالمی منڈی میں تیل مزید سستا

امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی خبروں کیساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت گر کر 93.7 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت 88.9 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ اس کے علاوہ مربن آئل کی قیمت کم ہو کر 93.3 …

Read More »

ٹرمپ کی خفیہ کال لیک؟ ایران امن ڈیل کے بدلے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عرب رہنماؤں کے ساتھ ایران جنگ اور امن ڈیل سے متعلق مبینہ ٹیلیفونک گفتگو کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جن میں اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے عرب رہنماؤں سے کہا کہ ایران کے ساتھ امن معاہدہ …

Read More »

امریکا نے ایران پر پھر حملہ کر دیا،مذاکراتی عمل کو بڑا دھچکا

جنگ بندی اور مذاکرات کی کوششوں کے دوران امریکا نے جنوبی ایران میں فضائی حملے کیے ، جس میں ڈرون لانچنگ تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ سینٹکام نے بتایا کہ بارودی سرنگین بچھانے والی ایرانی کشتیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ امریکی فوج جاری جنگ بندی کے دوران تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی افواج کا دفاع کرے گی۔ سی …

Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران روانہاعلیٰ ایرانی قیادت سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال متوقع

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران روانہ ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے دورے کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اعلیٰ ایرانی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے جن میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی جائے گی۔ دورے کے دوران ایران-امریکہ بات چیت، خطے میں امن و …

Read More »