لاہور:پولیس نے 80 لاکھ روپے مالیت کے سونا چوری کیس میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ملت پارک پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ملزم بالاج عرف بالی کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے واردات سے قبل اپنے ساتھی کاریگروں کو نشہ آور چیز کھلا کر بے ہوش …
Read More »Tag Archives: لاہور
کراچی، پشاور اور لاہور کو دیکھ لیں، پنجاب کے ہر شہر میں ترقی نظر آئے گی، خواجہ سعد رفیق
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کراچی، پشاور اور لاہور دیکھ لیں اور خود ہی فیصلہ کریں، پنجاب کے کسی شہر بھی جائیں آپ کو تبدیلی نظر آئے گی۔ گمبہ اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ نواز شریف نے پاکستان میں جدید انفرااسٹرکچر کی بنیاد رکھی، نواز …
Read More »مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ،موسم خوشگوار ہوگیا
لاہور:لاہور میں شدید گرمی کے بعد اچانک موسم نےکروٹ لے لی،شہر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش شروع ہو گئی،کالی گھٹاؤں کے باعث دن کے وقت ہی رات کا سماں بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں بھی چلتی رہیں، جبکہ آسمان پر گہرے بادل چھائے رہے۔ بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا …
Read More »آج موسم کیسارہے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی۔ لاہور میں صبح سویرے سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے اور درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا،زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا، کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ جانے کا امکان ہے۔ صبح سویرے شہر لاہور میں …
Read More »لاہور کا کھانا اچھا یا کراچی کا؟ وسیم اکرم نے واضح طور پر بتادیا
کراچی کا کھانا اچھا ہے یا لاہور کا ؟ سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ وسیم اکرم نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج کل کراچی اور لاہور کے کھانے کو لے کر بڑی بحث چل رہی ہے ، میں لاہوری ہوں، لاہور میں پیدا ہوا، 42 سال لاہور میں رہا اور گزشتہ 14 سال سے کراچی …
Read More »ایف آئی اے کی کارروائی،غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 5 ملزمان گرفتار
لاہور: لاہور میں ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث منظم نیٹ ورک کے5 ملزمان گرفتار کر لیے۔ گرفتار ملزمان میں وسیم محمود آفریدی ، عبد الوہاب ،ادریس خان ، اسحاق اور زبیر شامل ہیں، ملزمان کو چھاپہ مار کاروائی میں دہلی گیٹ لاہور سے گرفتار کیا …
Read More »لاہور: بسوں کے کرایوں میں اضافہ
لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز اونرز ایسوسی ایشن نے بین الاضلاعی بس کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق یہ اضافہ لاہور سے دیگر شہروں جانے والی سروسز پر لاگو ہوگا۔ دوسری جانب گڈز ٹرانسپورٹرز کے صدر محمد نبیل نے واضح کیا ہے کہ فی الحال مال بردار ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ …
Read More »لاہور میں گھر سے 3 بچوں کی گلا کٹی لاشیں برآمد ، والدین اور چچا گرفتار
لاہور کے علاقے اچھرہ میں گھر سے تین بچوں کی گلا کٹی لاش برآمد ہوئیں، پولیس نے متضاد بیان پر والدین اور چچا کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق 15 پر اطلاع ملی کہ دو بچیوں اور بچے کی لاشیں ملی ہیں، بچوں کو گلا کاٹ کر قتل کیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق تین بچوں کے گلا …
Read More »لاہور میں خالو کی 10 سالہ بھانجی سے زیادتی
لاہور کے علاقے سمن آباد میں پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے معصوم بچی کی زندگی برباد کرنے والے درندہ صفت انسان کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا ہے پولیس رپورٹ کے مطابق ملزم اعجاز اپنی سالی کے گھر مہمان بن کر آیا۔ اس نے کھانا کھانے کا بہانہ بنا کر وہاں قیام کیا، جس پر اس کی سالی نے …
Read More »کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پرجدید ائیر ٹریفک کنٹرول سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ
کراچی: ملک کے دو بڑے اور مصروف ترین ہوائی اڈوں پر جدید ترین ائیر ٹریفک کنٹرول سسٹم نصب کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) حکام کے مطابق کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر نیا ائیر ٹریفک کنٹرول سسٹم نصب کیا جائے گا، جس سے فضائی آپریشنز کو مزید مؤثر اور محفوظ …
Read More »
THE PUBLIC POST