واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی بین الاقوامی ترقیاتی مالیاتی کارپوریشن (ڈی ایف سی) کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر بینجمن بلیک سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ شراکت داری اور سرمایہ کاری کے فروغ سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران سفیر پاکستان نے ڈی ایف سی کی جانب سے پاکستان میں …
Read More »Tag Archives: پاکستان
ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ:پاکستان نے تھائی لینڈ کو بھی شکست دے دی
پاکستان نے ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں تھائی لینڈ کو بھی شکست دے دی اور گروپ مرحلے میں ناقابلِ شکست رہا۔ پاکستان نے اے وی سی ایشین بوائز انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ 2026ء میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے اپنے آخری گروپ میچ میں تھائی لینڈ کو 0 – 3 سے شکست دے …
Read More »سعودی عرب پر حوثی بیلسٹک میزائل حملے، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت
نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں مشرق وسطیٰ خصوصاً یمن کی صورتحال پر اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے خطے میں بڑھتی کشیدگی کے خاتمے اور سفارتی حل پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب سفیر عثمان جدون نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب پر حوثیوں کے بیلسٹک …
Read More »پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 کا پہلا ٹی 20 میچ آج ہوگا
کراچی: پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا، دونوں ٹیمیں جیت کیلئے پر عزم ہیں۔ گزشتہ روز پاک جنوبی افریقہ ویمن انڈر 19 ٹیموں کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر …
Read More »پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، فیلڈنگ کوچ شین میک ڈرموٹ مستعفی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ شین میک ڈرموٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق قومی وائٹ بال ٹیم کے فیلڈنگ کوچ شین میک ڈرموٹ کے استعفیٰ کی وجہ گھریلو مصروفیات ہوسکتی ہیں۔ شین میک ڈرموٹ نے اپنے دورِ ذمہ داری میں پاکستان کی فیلڈنگ کے معیار کو بہتر بنانے میں نمایاں کردار ادا …
Read More »کامیاب ثالثی؛ 2 روز سے جاری کشیدگی تھم گئی؛امریکا ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
وزرائے خارجہ کی سطح پر ہونے والی بات چیت کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان دو روز تک جاری رہنے والے شدید فضائی اور میزائل حملوں کے بعد دونوں جانب سے وقتی طور پر بندوقیں خاموش ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ثالث ممالک پاکستان، قطر اور عمان کی سفارتی کوششوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں …
Read More »پاکستان میں تین کروڑ 40 لاکھ بچے موسمیاتی خطرات سے دوچار
لاہور: اقوام متحدہ کے مطابق موسمیاتی تبدیلی بچوں کے مستقبل پر منڈلاتا بڑا خطرہ ہے، پاکستان کے تین کروڑ 40 لاکھ بچے شدید گرمی، ہیٹ ویوز اور سیلابی خطرات کی زد میں ہیں۔اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 3 کروڑ 40 لاکھ بچے ایسے علاقوں میں رہتے ہیں جہاں شدید گرمی، خشک سالی اور فلیش فلڈز ان …
Read More »سعودی عرب نے سفر مزید آسان بنانے کیلئے ‘پیکج ویزا’ متعارف کرا دیا
سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسافروں کے لیے سفر کو آسان بنانے کے لیے نیا ڈیجیٹل ’پیکیج ویزا‘ سسٹم متعارف کرا دیا ہے۔ سعودی ٹورازم اتھارٹی کے مطابق اس نئے اقدام کے تحت سیاح ایک ہی پلیٹ فارم کے ذریعے ویزا درخواست، فلائٹ، ہوٹل اور دیگر سفری سہولیات ایک ساتھ بک کر سکیں گے۔ اس طرح مسافروں …
Read More »قطر سے پاکستان آنے والا ایل این جی کا جہاز راستے سے ہی واپس مڑ گیا
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث قطر سے منگوائی گئی ایل این جی کا جہاز راستے سے ہی واپس مڑ گیا ہے۔ جس کے بعد حکومت پاکستان نے نئے ایل این جی امپورٹ کا ہنگامی ٹینڈر جاری کیا ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ’بلومبرگ‘ کے مطابق، وفاقی حکومت نے 15 اور 16 جولائی کو مائع قدرتی گیس یعنی ایل این …
Read More »پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ برقرار
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 88 ہزار 126 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ واضح …
Read More »
THE PUBLIC POST