Tag Archives: پاکستان

پاکستان کے مقابلے میں بھارت پر انحصار  امریکی پالیسی کی ناکامی ہے،  فارن افیئرز

امریکی میگزین ’’فارن افیئرز‘‘ نے پاکستان کے مقابلے میں بھارت پر انحصار کی امریکی پالیسی کو ناکام قرار دے دیا۔ فارن افیئرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کبھی امریکا کا قابل بھروسا شراکت دار نہیں رہا۔ بھارت امریکا کی توقعات پر پورا نہیں اترا جب کہ پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار ہے۔ اب امریکا کو پاکستان پر اعتماد کر …

Read More »

مئی میں عائد تجارتی پابندی کے باوجود پاکستان کی بھارت سے بلواسطہ درآمدات کا انکشاف

پاکستان کی جانب سے ہر قسم کی تجارت پر پابندی کے باوجود بھارت سے بلواسطہ درآمدات کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد سے وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق اگست 25 میں بھارت سے پاکستان کی بلواسطہ درآمدات 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز رہیں، سالانہ بنیادوں پر اگست 2025 میں بھارت سے بلواسطہ درآمدات 37 فیصد بڑھیں۔ اگست 2024 میں …

Read More »

پاکستان مشکل وقت میں امیر قطر، شاہی خاندان اورقطر کے عوام کے ساتھ ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مشکل وقت میں امیر قطر، شاہی خاندان اور قطر کے عوام کے ساتھ ہے، مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی ڈھٹائی سے جاری جارحیت کو روکنا ہوگا۔ دوحہ میں وزیر اعظم شہباز شریف کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات ہوئی، جس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے دوحہ پر …

Read More »

پاکستان کو ایک بار پھر سیلاب کی ہولناک صورتحال کا سامنا اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک بار پھر سیلاب کی ہولناک صورتحال کا سامنا ہے، سیلاب سے لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ انٹر پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا عالمی سطح پر کاربن کے اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ہے، ماحولیاتی انصاف کے لیے …

Read More »

7سال بعد سری لنکا پھر پاکستان آنے کو تیار پی سی بی کا بڑا اعلان

پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ سیریز 11 سے 15 نومبر تک کھیلی جائے گی، سری لنکا 2019 کے بعد پہلی بار پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلے گا۔

Read More »

رواں سال پہلی بار ’بلڈ مون‘ کا نظارہ پاکستان میں ہوسکے گا7 اور 8 ستمبر کی درمیانی رات کو مکمل چاند گرہن ہوگا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال پہلی بار ’بلڈ مون‘ کا نظارہ پاکستان میں ہوسکے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی رات کو مکمل چاند گرہن ہوگا۔ گرہن کی وجہ سے چاند کا رنگ سرخ نظر آنے کی وجہ سے ’بلڈ مون‘ کہا جائے گا۔ محکمہ موسمیات …

Read More »

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے پر پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا اسلام آباد(پبلک پوسٹ)دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت نے ایک دفعہ سفارتی ذرائع سے فلڈ کے بارے میں آگاہ کیا لیکن دونوں ممالک کے درمیان یہ طریقہ کار نہیں ہے، بھارت نے پاکستان کو سفارتی سطح پر سیلاب کے حوالے سے کچھ تفصیلات فراہم کی …

Read More »

پروٹیز ٹیم 4 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کھیلے گی

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم چار سال سے زائد عرصے بعد پاکستان میں ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔ تمام فارمیٹس کی سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق پہلا ٹیسٹ 12 سے 16 اکتوبر تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، 20 سے 24 اکتوبر تک دوسرے ٹیسٹ میچ کی میزبانی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کرے گا۔ راولپنڈی میں ہی …

Read More »

بھارتی ہائی کمیشن نے سیلاب کے حوالے سے پاکستان کو مطلع کردیا

دریائے ستلج میں سیلابی پانی چھوڑے جانے پر بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کو مطلع کر دیا ہے۔ بھارت کی طرف سے جاری کیے جانے والے مراسلے کے مطابق بھارت کی دریائے ستلج میں ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں میں پانی چھوڑنے کی اطلاع ہے۔ سیلابی پانی چھوڑے جانے کی وجہ سے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب ہو گا۔ …

Read More »

پاکستان میں آج چاندی کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

پاکستان میں چاندی کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ میں چاندی کی مانگ و رسد، ڈالر کی قیمت، مہنگائی، عوامی مانگ اور سرکاری پالیسیوں جیسے مختلف عوامل پر منحصر ہوتی ہے۔ ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کا تعین اس لیے اہم ہے کہ تاریخی طور پر یہ ایک معیاری وزن سمجھا جاتا ہے اور زیادہ تر چاندی کے زیورات اسی …

Read More »