سرفراز احمد ایک مرتبہ پھر پاکستان کی نمائندگی کیلیے تیار

کراچی:

پی ایس ایل کے ڈرافٹ سے نظر انداز کیے جانے والے قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد ایک مرتبہ پھر پاکستان کی نمائنگی کے لیے تیار ہیں۔

پاکستان چیمپیئنز نے ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے ایڈیشن کے لیے سابق کپتان سرفراز احمد سے باقاعدہ معاہدہ کر لیا ہے۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

Check Also

نیپال پریمیئر لیگ تنازع شدت اختیار کرگیا،7پاکستانی کرکٹرز واپس وطن آگئے

کراچی: نیپال پریمیئر لیگ تنازع شدت اختیار کرگیا، 8 میں سے 7 پاکستانی کرکٹرز واپس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *