خصوصی رپورٹس

پیٹرول اور ڈیزل کےبعد مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا

پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی 5.1 روپے فی لیٹر مہنگا پیٹرول اور ڈیزل کےبعدمٹی کے تیل کی قیمت میں اضافےکانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ،اطلاق آج سے کیا گیا ،اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 184روپے97 پیسےفی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ اس سے قبل مٹی کے …

Read More »

سابق سینیٹر مشتاق کا حراست سے قبل غزہ کے سمندر سے آخری پیغام

گلوبل صمود فلوٹیلا میں پاکستانی وفد کی قیادت کرنے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے گرفتاری سے قبل اپنا آخری پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اب سے 9 گھنٹے قبل اپنا آخری پیغام شیئر کیا تھا۔ انہوں نے اپنے آخری پیغام میں کہا کہ اچھی خبر ہے کہ ڈھائی …

Read More »

آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کیلئےحکومتی مذاکراتی ٹیم مظفرآباد پہنچ گئی

آزاد کشمیر میں جاری احتجاج کے سلسلے میں عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے لیے حکومتی مذاکراتی ٹیم مظفرآباد پہنچ گئی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر، رانا ثنا اللّٰہ، طارق فضل چوہدری، احسن اقبال، سردار یوسف، پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف اور قمر زمان کائرہ پر مشتمل وفد مظفر آباد پہنچا ہے۔ اس موقع پر سینیٹر رانا ثنا اللّٰہ نے …

Read More »

آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی کےمسلح بلوائیوں کا پولیس پر حملہ؛ 3 اہلکار شہید، 9 زخمی

مظفرآباد(پبلک پوسٹ)آزاد کشمیر کے علاقے دھیر کوٹ میں مسلح بلوائیوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید اور 9 زخمی ہوگئے۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے مسلح بلوائیوں نے پولیس اہلکاروں پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے 3 پولیس اہلکار شہید اور 9 زخمی ہوئے ہیں۔ فائرنگ سے شہید ہونے والے اہلکاروں میں کانسٹیبل خورشید اور کانسٹیبل جمیل کا تعلق …

Read More »

کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پنجاب کےمعاملے میں کچھ کہوں گا تو مریم بی بی ناراض ہو جائیں گی

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پنجاب کے معاملے میں کچھ کہوں گا تو مریم بی بی ناراض ہو جائیں گی، مریم بی بی نے پانی کے مسئلے پر بات کی، کینال پر بات کی، موٹروے پنجاب میں بن گئی، کراچی میں موٹر وے نہیں بن پائی۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران مرتضیٰ وہاب …

Read More »

آئی ایم ایف نے سیلاب سے نقصانات کی حتمی رپورٹ مانگ لی، پنجاب کااپنے وسائل سے متاثرین کی امدادکاعندیہ

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)آئی ایم ایف نے ملک میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی حتمی رپورٹ جلد مانگ لی ہے جب کہ پنجاب نے اپنے ہی وسائل سے متاثرین کی امداد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان دوسرے ششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں، جس میں پاکستانی حکام …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا کوئٹہ میں کامیاب آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 10 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مضافاتی علاقے غزہ بند کے پہاڑی علاقے اغبرگ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 10 مبینہ بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے، آپریشن کے دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ آپریشن منگل کی درمیانی رات کو …

Read More »

پی پی پی ترجمان گندم اور سیلاب پر سیاست کریں گے تو جواب بھی ملے گا، مریم اورنگزیب

لاہور(پبلک پوسٹ)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے دوست سیلاب کی شدت اور پنجاب کے سب سے بڑے ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن سے اچھی طرح آگاہ ہیں لیکن جب ترجمان گندم اور سیلاب پر سیاست کریں گے تو جواب بھی ملے گا۔ پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے پی …

Read More »

امید ہے پاکستان جلد فلسطین اپنی فوج بھیجنے کا فیصلہ کرے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انڈونیشیا نے 20 ہزار فوجی فلسطین بھیجنے کی پیشکش کی ہے، امید ہے پاکستان بھی فلسطین فوج بھیجنے کا فیصلہ کرے گا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں وفد کی قیادت کی، آسٹریلیا، …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا خضدار میں آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، 10 زخمی

خضدار میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، آپریشن تاحال جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع خضدار کے علاقے زہری میں فتنہ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنا پر آپریشن کیا، زہری کے ملحقہ پہاڑوں میں فتنہ الہندوستان کی موجودگی اور نقل و حرکت کی خفیہ اطلاعات تھیں۔ …

Read More »