وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دی ہے تاکہ سیاسی اختلافات کو پرامن طریقے سے حل کیا جا سکے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم چاہتے ہیں کہ ملک میں سیاسی استحکام اور عوام کے مفاد میں تمام فریقین باہمی بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل نکالیں۔ …
Read More »خصوصی رپورٹس
9 مئی مقدمات: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 27 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
سیشن کورٹ اسلام آباد نے 9 مئی سمیت دیگر مقدمات میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 27 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 27 جنوری تک توسیع کر دی ہے۔ عدالت نے آئندہ سماعت …
Read More »دفاعی قوت کو دفاع کے اعتبار سے مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں سیاسی قوت کے طور پر نہیں، فضل الرحمان
کراچی(پبلک پوسٹ)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم دفاعی قوت کو دفاعی لحاظ سے مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں سیاسی قوت کے طور پر نہیں، سیاسی قوت کے طور پر مضبوط ہونا دفاعی قوتوں کا نہیں عوام اور سیاست دانوں کا حق ہے، فلسطین فوج ہرگز نہ بھیجی جائے۔ یہ بات انہوں نے کراچی میں …
Read More »واشنگٹن ٹائمز کے آرٹیکل میں اہم انکشافات؛ 2025 پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار
رپورٹ کے مطابق آرٹیکل میں ٹرمپ کی پاکستان پالیسی میں حیران کن تبدیلی کی نشاندہی کی گئی اور کہا گیا کہ واشنگٹن کا “انڈیا فرسٹ” دور ختم ہوگیا اور پاکستان کو فوقیت حاصل ہوگئی، امریکی پالیسی شفٹ کی بنیاد مئی کی پاک بھارت جنگ بنی۔ واشنگٹن ٹائمز آرٹیکل میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور امریکی صدر ٹرمپ کے تعلقات کا …
Read More »بانیٔ پی ٹی آئی نے دھوکا دہی سے تصرف کر کے خیانت کی،توشہ خانہ ٹو کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری
توشہ خانہ ٹو کیس کا تفصیلی فیصلہ آ گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے دھوکا دہی سے تصرف کر کے خیانت کی اور قومی خزانے کو نقصان پہنچایا۔ راولپنڈی میں اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ ٹو کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے، جس میں دونوں ملزمان کو دھوکا دہی …
Read More »توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف تحریری فیصلہ جاری، مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزائیں برقرار
سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا تحریری فیصلہ سامنے آ گیا ہے۔ عدالت کے تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ استغاثہ اپنا مقدمہ ثابت کرنے میں کامیاب رہا اور دونوں ملزمان خیانتِ مجرمانہ کے مرتکب پائے گئے۔ فیصلے کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان پر …
Read More »توشہ خانہ ٹو کا فیصلہ انصاف پر مبنی،عمران خان اور بشریٰ بی بی نےریاست کو کروڑوں کا نقصان پہنچایاعطا اللہ تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف فراڈ کے ذریعے انتہائی کم قیمت لگوا کر سرکار کو کم رقم ادا کی اور قیمتی تحائف اپنی ذات کے لیے رکھ لیے، جس سے ریاست کو بھاری مالی نقصان پہنچا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ بشریٰ بی بی …
Read More »عثمان ہادی کو ڈھاکا یونیورسٹی میں سُپردخاک کیوں کیا گیا؟
بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے سرکردہ رہنما شریف عثمان ہادی کو ڈھاکا یونیورسٹی میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عثمان ہادی کو ڈھاکا یونیورسٹی میں قومی شاعر قاضی نذرالاسلام کے پہلو میں دفن کیا گیا۔ ترجمان شریف انقلاب منچہ کے مطابق عثمان ہادی کو ان کے اہلِ خانہ کی خواہش پر قومی شاعر قاضی نذرالاسلام …
Read More »توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اوربشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر17،17 سال قید کی سزا
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 10،10 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو پاکستان پینل کوڈ (پی پی سی) کی دفعہ 409 کے تحت 7، 7 سال قید کی بھی سزا سنائی گئی۔ مجموعی طور پر دونوں کو 17، 17 سال کی سزا …
Read More »سالِ نو اور شادی بیاہ پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم،ایڈیشنل آئی جی کراچی
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے سالِ نو، شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے موقع پر ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق ہوائی فائرنگ میں ملوث اشخاص کے خلاف قتل اور اقدامِ قتل کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گے۔ پولیس حکام کا کہنا …
Read More »
THE PUBLIC POST