پاکستان

خیرپور: تھانے پر مشتعل افراد کا حملہ، IG سندھ نے نوٹس لے لیا

خیرپور میں تھانہ کھوڑا پر مشتعل افراد کا حملہ، ہوائی فائرنگ اور توڑ پھوڑ کے بعد ساتھی کو چھڑا کر لے گئے۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی خیرپور سے فوری اور تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ پولیس نے ہوائی فائرنگ، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور زیر حراست ملزم کو …

Read More »

بلاول سے کراچی، حیدرآباد کے میئرز کی ملاقات

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور میئر حیدرآباد کاشف شورو نے ملاقات کی۔ ملاقات میں کراچی اور حیدر آباد کی سیاسی اور انتظامی صورتِ حال سے آگاہ کیا گیا، دونوں شہروں میں جاری عوامی ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ بھی دی۔ علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر نجمی عالم اور وزیرِ تعلیم سندھ سردار …

Read More »

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، شدت 5.6 ریکارڈ

اسلام آباد:اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مظابق وفاقی دارالحکومت کے علاوہ مانسھرہ ، بٹگرام ، سوات ، مردان، صوابی ، پشاور ، باجوڑ، چترال کے مختلف علاقوں میں شدید جھٹکے محسوس کئے گئے اِسی طرح زلزلہ کی ریکٹر سکیل پر 5.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ سے متاثرہ علاقوں …

Read More »

گورننس فورم ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے بہترین ثابت ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گورننس فورم ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے بہترین فورم ثابت ہوگا۔ پاکستان گورننس فورم کی تقریب سے خطاب میں انہوں ںے کہا کہ گورننس فورم ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے بہترین فورم ثابت ہوگا، اڑان پاکستان کو احسن اقبال بہترین انداز میں …

Read More »

پنجاب بھر میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔سی آر پی سی کی دفعہ 144 کے تحت ڈرون فلائنگ پر پابندی نافذ کی گئی ہے، محکمہ داخلہ پنجاب نے فوری حکم نامہ جاری کر دیا۔ غیر ریگولیٹڈ ڈرون کے استعمال کو امن و امان کیلئے خطرہ قرار دیا گیا ہے، ڈرونز کے ذریعے …

Read More »

پاکستان کو انگلینڈ سے شکست، آن لائن ہراسگی پر سلمان علی آغا کی اہلیہ کا ردعمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کی اہلیہ نے انگلینڈ کے خلاف آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے سپر ایٹ مرحلے میں شکست کے بعد سوشل میڈیا پر ہونے والی بدسلوکی کے خلاف آواز اٹھا دی۔ انگلینڈ کی فتح کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستان ٹیم کی کارکردگی اور کپتان کی قیادت پر سخت تنقید …

Read More »

وفاقی حکومت ہم سے مدد مانگتی ہے، وزرا ہمارے خلاف سازشیں کر رہے ہیں:شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ہر وقت پیپلز پارٹی سے مدد مانگتی ہے جبکہ وفاقی وزرا سندھ حکومت کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ میں ترقیاتی منصوبے جاری ہیں اور اس وقت کراچی میں میگا پروجیکٹس پر کام ہو رہا ہے۔ انہوں …

Read More »

سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز اضافہ، فی تولہ نرخ کیا ہوگئے؟

کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 185ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے سے مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 300روپے کے اضافے سے 5لاکھ 41ہزار 262روپے کی سطح …

Read More »

رائس مل سے ایک کروڑ 90 لاکھ کے چاول بغیر پیمنٹ اٹھائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد:پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں ایک رائس مل سے ایک کروڑ 90 لاکھ روپے کے چاول بغیر پیمنٹ اٹھائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ معین عامر پیرزادہ کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں فنانس ڈویژن سے متعلق آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ دورانِ اجلاس ایک رائس مل سے ایک کروڑ 90 لاکھ …

Read More »

تربت: گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

تربت: تربت میں گھر پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق تربت کی تحصیل بلیدہ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، جاں بحق …

Read More »