کراچی

کراچی: پسند کی شادی پر باپ نے بیٹی، داماد کو قتل کر دیا

کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے باپ نے بیٹی اور داماد پر فائرنگ کی، فائرنگ کی زد میں آ کر ایک شہری بھی زخمی ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے میاں بیوی نے ایک ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی …

Read More »

کراچی سے پاکستان کے سارے قرض اتار سکتے ہیں، چیئرمین نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ کراچی سے پاکستان کے سارے قرض اتار سکتے ہیں، بہت سے نئے آئیڈیاز پر کام چل رہا ہے اور جلد بہت کچھ اچھا ہونے والا ہے۔ کراچی میں کاروباری طبقے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد نے کہا کہ کراچی …

Read More »

ایم کیو ایم نے سانحہ گُل پلازہ پر سندھ حکومت کی رپورٹ مسترد کردی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے سانحہ گُل پلازہ پر سندھ حکومت کی پیش کر دہ رپورٹ کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ترجمان ایم کیو ایم نے کہا کہ اتنے بڑے سانحہ کا ذمہ دار کسی معصوم بچے کو قرار دینا مضحکہ خیز ہے، سندھ حکومت ہی بتادے کہ جس بچے کو سانحہ کا ذمہ دار قرار دیا …

Read More »

شرجیل میمن نے ایم کیو ایم قیادت کو چیلنج دیدیا

سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی قیادت کی چیلنج دے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ایم کیو ایم کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کے مطالبے پر اگر واقعی سنجیدہ ہے تو مرکزی حکومت کو الٹی میٹم دے اور وزارتوں سے مستعفی ہوجائے لیکن …

Read More »

ریسکیو عملہ 40 منٹ تاخیر سے کیوں پہنچا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ

گل پلازا آتشزدگی کے دوران ریسکیو 1122 کے عملے نے جائے وقوع پر پہنچنے میں تقریباً 40 منٹ کی تاخیر کیوں کی؟ سانحہ گل پلازا میں آگ لگنے کے واقعے کے دوران انسانی جانوں کے بچاؤ کے لیے مناسب اقدام کیوں نہیں اٹھائے گئے۔ گل پلازا کے باہر موجود لوگوں نے اندر اپنے پیاروں کے پھنسے ہونے کی اطلاع دی …

Read More »

جناح اسپتال میں لاکھوں کی ادویات چوری پکڑی گئی، ایف آئی آر درج

کراچی:شہر کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال جے پی ایم سی میں لاکھوں روپے مالیت کی ادویات چوری پکڑی گئی، ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کراچی میں لاکھوں روپے مالیت کی ادویات چوری کا واقعہ پیش آیا، ایمرجنسی اسٹاف کا ایک فرد …

Read More »

نیب اور سندھ حکومت کا سرکاری زمین کے فراڈ کیخلاف مشترکہ کارروائی پر اتفاق

کراچی: نیب اور سندھ حکومت کے درمیان سرکاری زمین کے فراڈ کے خلاف مشترکہ کارروائی پر اتفاق ہو گیا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیراحمد کی سی ایم ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ اور چیئرمین نیب کا سرکاری زمین کی واپسی کے لیے مشترکہ کارروائی کا اعادہ کیا۔ مراد علی شاہ کو …

Read More »

کراچی، مہران ٹاؤن میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے راہ گیر بچہ جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے راہ گیر بچہ جاں بحق ہوگیا۔ حادثے کے بعد واٹر ٹینکر کے ڈرائیور نے فرار ہونے کی کوشش کی جسے شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کے مطابق بچے کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے، ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ واضح …

Read More »

سانحہ گل پلازہ سے متعلق حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار؛ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی۔ رپورٹ کے مطابق کمشنر کراچی گل پلازہ میں لگنے والی آگ کی رپورٹ وزیر اعلیُ سندھ کو پیش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نے تیار کی ہے، کمشنر کراچی گل پلازہ میں …

Read More »

کراچی: گلستانِ جوہر کے کلینک میں 1 شخص آگ سے جھلس کر جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں چورنگی پر واقع کلینک میں لگی آگ سے ایک شخص جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔ فائر بریگیڈ کے مطابق کلینک میں لگی آگ پر ایک فائر ٹینڈر کی مدد سے قابو پالیا گیا، تاہم حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت 80 سالہ عثمان …

Read More »