کراچی میں رواں سال کے دوران جرائم، حادثات اور مختلف پرتشدد واقعات میں قیمتی جانوں کے ضیاع کے اعداد و شمار سامنے آ گئے ہیں۔ ترجمان چھیپا فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ کے مطابق شہر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 89 شہری قتل ہوئے، جبکہ شہریوں کے تشدد سے 14 مبینہ ڈاکو ہلاک ہوئے۔ رپورٹ کے …
Read More »کراچی
کراچی: ملیر سٹی میں گھر سے نوجوان کی لاش برآمد، تفتیش جاری
کراچی کے علاقے ملیر سٹی گوشت مارکیٹ کے قریب ایک گھر سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 22 سالہ ارحم ولد حبیب کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش گھر کے اندر سے ملی، جبکہ ابتدائی معائنے میں اس کے ہاتھ بندھے ہونے کی …
Read More »نارتھ کراچی میں نازیبا حرکات کرنے والا اوباش نوجوان گرفتار،ملزم ٹریفک پولیس افسر کا بیٹا نکلا
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی کے اطراف کی سڑکوں پر نازیبا حرکات کرنے والے اوباش نوجوان کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر چلتی موٹر سائیکل پر انتہائی نازیبا حرکات کرتے ہوئے نوجوان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے واقعے کا نوٹس لیا تھا۔ پولیس حکام کے مطابق وائرل ویڈیو …
Read More »کیماڑی سعید آباد پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم گرفتار، اسلحہ و گولیاں برآمد
کراچی کے علاقے کیماڑی سعید آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور اس کے قبضے سے اسلحہ و گولیاں بھی برآمد کر لی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت امانت کے نام سے ہوئی ہے، جس نے منگل کی شب …
Read More »فیڈرل بی ایریا سے چوری موٹر سائیکل32 ماہ بعد بھی لاپتا،مالک کو ٹریفک خلاف ورزی کا ای چالان موصول
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 14 سے ڈھائی سال قبل چوری ہونے والی موٹر سائیکل تاحال برآمد نہ ہو سکی، تاہم حیران کن طور پر اسی موٹر سائیکل پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کا ای چالان مالک کے گھر پہنچ گیا۔ متاثرہ شہری کی موٹر سائیکل یکم اپریل 2023 کو فیڈرل بی ایریا بلاک 14 سے چوری …
Read More »سالِ نو اور شادی بیاہ پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم،ایڈیشنل آئی جی کراچی
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے سالِ نو، شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے موقع پر ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق ہوائی فائرنگ میں ملوث اشخاص کے خلاف قتل اور اقدامِ قتل کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گے۔ پولیس حکام کا کہنا …
Read More »سرجانی ٹاؤن میں سابق منگیتر کے ہاتھوں خاتون کے قتل کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں درج، ملزم فرار
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں سابق منگیتر کے ہاتھوں خاتون کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں سرجانی ٹاؤن تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے جبکہ ملزم تاحال فرار ہے۔ درج مقدمے کے متن کے مطابق مقتولہ کا اپنے شوہر سے خلع کا …
Read More »’’کراچی بھتا خوروں کے ہاتھوں یرغمال‘‘ آباد کی پریس کانفرنس میں چشم کشا انکشافات
کراچی(پبلک پوسٹ)آباد کے رہنماؤں نے کراچی میں بھتا خوری کے حوالے سے چشم کشا انکشافات کیے ہیں۔ ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے چیئرمین حسن بخشی نے پیٹرن انچیف محسن شیخانی و دیگر کے ساتھ پریس کانفرنس کی، جس میں انہوں نے کہا کہ اس وقت شہر میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے، بھتہ خوری عروج پر …
Read More »دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف ریاست کی نہیں بلکہ پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے، شرجیل میمن
کراچی (پبلک پوسٹ)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ نے سانحہ اے پی ایس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ اے پی ایس سانحہ کو 11 سال مکمل ہونے پر وہ علم، امن اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے …
Read More »کراچی میں ٹریفک کا قاتل نظام بے نقاب ہیوی گاڑیاں، 249 زندگیاں اور حکومتی غفلت
(رپورٹ صبا حت زیدی)کراچی میں سڑکیں سفر کے بجائے موت کی راہداری بنتی جا رہی ہیں۔ ہر روز کسی نہ کسی گھر کا چراغ بجھ جاتا ہے، مگر سوال یہ ہے کہ آخر ذمہ دار کون ہے؟ پولیس کے تازہ اعداد و شمار نے ایک ہولناک حقیقت سے پردہ اٹھا دیا ہے کہ رواں سال ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے …
Read More »
THE PUBLIC POST