کراچی: ڈیفنس چھوٹا بخاری کے علاقے میں واقع رہائشی عمارت میں دو خواتین کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہونے کے معاملے پر ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے انکوائری کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق مقدمے کے اندراج کی وجوہات اور کیس کے حقائق کی مکمل چھان بین کی جائے گی جبکہ ایس …
Read More »خصوصی رپورٹس
کراچی: زچگی کے دوران نومولود غائب ہونے کا معاملہ، گائنی ڈیپارٹمنٹ کی ہیڈ کا بیان سامنے آگیا
کراچی کے علاقے ناظم آباد کے نجی اسپتال میں زچگی کے دوران نومولود بچہ غائب ہونے کے معاملے میں اسپتال کی ہیڈ آف گائنی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر انجم آرا حسن کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق گائنی ڈیپارٹمنٹ کی ہیڈ ڈاکٹر انجم آرا حسن نے بتایا کہ خاتون پہلی مرتبہ فروری میں ان کے پاس آئی تھیں اور اس …
Read More »پمز سانحہ؛ وزیراعظم کو تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ آج پیش کی جائے گی
اسلام آباد: پمز سانحہ کو 48 گھنٹے گزر گئے تاہم ماحول افسردہ ہے، تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے آج وزیراعظم کو عبوری رپورٹ پیش کی جائے گی۔وزیر اعظم کی ہدایات پر قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق پمز کے متعلقہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر، جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز سمیت متعلقہ میڈیکل افسران کے بیانات قلمند کیے گئے جبکہ …
Read More »کراچی: سی ٹی ڈی کی حساس ادارے کے ہمراہ کارروائی،کالعدم تنظیم کا ٹارگٹ کلر گرفتار
کراچی میں سی ٹی ڈی آپریشن کراچی نے وفاقی سول حساس ادارے کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم دہشت گرد تنظیم سے وابستہ ٹارگٹ کلر سید محمد عسکری عابدی کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار دہشت گرد سے ایک ہینڈ گرنیڈ اور ایک کلاشنکوف برآمد ہوئی، جبکہ اس کا نام سی ٹی ڈی کی ریڈ بک ایڈیشن 10 کے انتہائی مطلوب افراد …
Read More »ملکی معیشت کیلیے بڑی خوشخبری؛ اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کی نوید
ملکی معیشت کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، جس کے مطابق پاکستان کے بحری شعبے میں 6 سے9 ارب ڈالرز کی بڑی سرمایہ کاری کی نوید ہے۔ خلیجی خطے میں بدلتی شپنگ سرگرمیوں کے باعث پاکستان عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن گیاہے۔ پاکستانکی خبریں وفاقی وزیربرائے بحری امورجنید انور چوہدری کےمطابق پاکستان کو بحری شعبے کے …
Read More »کراچی، ڈیلیوری آپریشن کے بعد ڈاکٹرز کا خاتون کے حمل سے انکار، ورثاء کی اسپتال میں ہنگامہ آرائی
کراچی: شہر قائد کے ناظم آباد گول مارکیٹ میں واقع نجی اسپتال میں اس وقت ایک دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک 38 ہفتے کی حاملہ خاتون کو ڈیلیوری کے لیے لایا گیا مگر آپریشن کے بعد ڈاکٹرز نے خاتون کے حاملہ ہونے سے انکار کر دیا جس پر خاتون کے ورثاء نے شدید احتجاج کیا۔خاتون کے ورثاء نے …
Read More »صارفین پر بجلی گرنے کو تیار؛36 ارب سے زائد کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان
حکومت صارفین پر بجلی گرانے کے لیے تیار ہے، جس کے نتیجے میں 36 ارب روپے سے زائد کا اضافہ بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔ پہلے سے مہنگائی کے ہاتھوں ستائے بجلی صارفین پر ستمبر میں ایک اور بڑا مالی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، جس کے تحت ستمبر کے بجلی بلوں میں 36 ارب 54 کروڑ …
Read More »پاک ایران تجارت جاری ہے،تہران کیخلاف یکطرفہ پابندیوں پر عمل کے پابند نہیں، پاکستان
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاک ایران تجارت جاری ہے۔ پاکستان تہران کیخلاف یکطرفہ پابندیوں پر عمل کرنے کا پابند نہیں۔ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے بتایا کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالنے کے لیے تیار ہے۔ 31 اگست کو بشکیک میں ایس سی او سربراہ اجلاس ہو …
Read More »آج رات ملک گیر ہڑتال کا اعلان کروں گا،اپوزیشن بھی دھرنوں کا ساتھ دیں، حافظ نعیم
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ وہ آج رات ملک گیر ہڑتال کا اعلان کریں گے، اپوزیشن جماعتیں بھی جماعت اسلامی کے دھرنوں کا ساتھ دیں۔لاہور کے چیئرنگ کراس پر جماعت اسلامی کا دھرنا 12ویں روز بھی جاری ہے، جہاں حافظ نعیم الرحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ …
Read More »سانحہ پمز اسپتال4 سال بعد پیدا ہونے والے بیٹے کے کان میں اذان دی،نام بھی رکھا تھا، والد ادریس
اسلام آباد: پمز اسپتال میں آتش زدگی کے باعث جاں بحق ہونے والے ایک نومولود بچے کے والد ادریس خان نے بتایا ہے کہ ان کے بیٹے کی پیدائش گزشتہ روز فجر کے وقت ہوئی تھی، اور انھوں نے بیٹے کے کان میں اذان دی، اور پھر اس کا نام بھی رکھا۔ انتہائی غم زدہ باپ ادریس خان نے بتایا …
Read More »
THE PUBLIC POST