بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ایک گاؤں میں دوران حمل سڑک بنانے کی مہم چلانے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر لیلا ساہو کے ہاں پہلی خوشخبری آگئی اور وہ بیٹی کی ماں بن گئی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لیلا ساہو نے کہا کہ ’’میں نے سنجے گاندھی اسپتال میں آپریشن کے ذریعے …
Read More »دلچسپ و عجیب
شادی سے پہلے ہی خاتون کی قسمت جاگ اٹھی منگنی کی انگوٹھی کے لیے پتھر ڈھونڈنے والی خاتون کو ہیرا مل گیا
امریکا میں آرکنسا کے کریٹر آف ڈائمنڈ اسٹیٹ پارک میں اپنی منگنی کی انگوٹھی کے لیے قیمتی پتھر ڈھونڈنے گئی نیو یارک کی خاتون نے 2.3 قیراط کا ہیرا ڈھونڈ نکالا۔ نیو یارک شہر کے علاقے مین ہیٹن کی 31 سالہ رہائشی میشیر فاکس کے مطابق انہوں نے دو برس قبل فیصلہ کیا تھا کہ وہ اپنی منگنی کی انگوٹھی …
Read More »گوگل نے پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی پرقومی پرچم والا خصوصی ڈوڈل جاری کر دیا
گوگل نے پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی پر قومی پرچم والا خصوصی ڈوڈل جاری کر دیا دنیا کے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے سرچ انجن گوگل نے پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر اپنے ہوم پیج پر خصوصی ڈوڈل پاکستان کے نام کردیا، جس میں سبز و سفید پرچم نیلے آسمان کے پس منظر میں لہراتا دکھائی …
Read More »ڈکیتی کی انوکھی واردات، ڈاکو قیمتی سامان چھوڑ کر لبوبو ڈولز لے اڑے
امریکا میں ڈکیتی کی ایک انوکھی واردات ہوئی جس میں ڈاکو قیمتی سامان اور نقدی رقم کی بجائے ہزاروں ڈالرز مالیت کی لبوبو ڈولز لے اڑے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس میں ایک اسٹور میں ڈکیتی کی واردت ہوئی جس میں ڈاکو قیمتی سامان اور نقدی رقم چھوڑ کر 30 ہزار امریکی ڈالرز کی لَبوبو ڈول کے …
Read More »فون توڑنے پر بیوی نے سرعام شوہر کی پٹائی کردی، ویڈیو وائرل
بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر للت پور میں پیش آنے والے ایک غیر معمولی واقعے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے، جہاں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو سڑک پر سب کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب میاں بیوی کے درمیان کسی معاملے پر گرما گرمی شروع ہوئی۔ …
Read More »بھارتی نوجوان کو اچانک کوہلی اور ڈی ویلیئرز کی فون کالز آنے لگیں
کراچی(پبلک پوسٹ)بھارتی ضلع گاریابند چھتیس گڑھ کے ماڈا گاؤں کے نوجوان منیش باسی کو اچانک ویرات کوہلی اور اے بی ڈی ویلیئرز جیسے کرکٹ اسٹارز کی فون کالز آنے لگیں۔ کسان گجیندر باسی کے بیٹے منیش نے اپنے گاؤں سے 8 کلومیٹر دور دیوبھوگ کی ایک موبائل شاپ سے جیو کمپنی کا نیا سم کارڈ لیا، منیش اور ان کے …
Read More »سوکن نے ایثار کی اعلیٰ مثال قائم کردی، شوہر کی دوسری بیوی کو اپنا جگر عطیہ کردیا
ویسے تو ہر معاشرے میں سوکنوں کے مابین بیر ہونا عام بات سمجھی جاتی ہے تاہم کبھی کبھی ان میں آپس میں پیار و ایثار کی ایسی مثال سامنے آجاتی ہے کہ یقین نہیں آتا۔ ایسا ہی ایک حیران کن اور متاثر کن واقعہ سعودی عرب میں پیش آیا جہاں ایک شوہر کی پہلی بیوی نے دوسری بیوی کو اپنا …
Read More »’’ایک مجھے بھی چاہیے‘‘ مریم نواز نے خاتون سے پرفیوم کا مطالبہ کیوں کیا؟
لاہور(پبلک پوسٹ)مریم نواز نے ایک خاتون سے پرفیوم کا مطالبہ کردیا، جو دراصل انہیں ہی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے لانچ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے منفرد اور حوصلہ افزا انداز نے ایک بار پھر عوام کی توجہ حاصل کرلی، جب انہوں نے خوشبو لانچ کرنے والی خاتون سے پرفیوم کا مطالبہ کردیا۔ ایک خاتون نے مریم …
Read More »لاہور: گاڑی کی تلاشی پر خاتون نے لیڈی پولیس اہلکار کا سر پھاڑ دیا
لاہور میں محمود بوٹی ناکہ پر گاڑی کی تلاشی پر خاتون مشتعل ہوگئی۔ ڈولفن اسکواڈ کے مطابق مشتعل خاتون نے بوتل مار کر لیڈی پولیس اہلکار کا سر پھاڑ دیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق خاتون نے ایسٹرن بائی پاس پر گاڑی کھڑی کر کے ٹریفک بھی بلاک کی، اہلکاروں کیساتھ بدتمیزی کی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ پولیس کے …
Read More »اوپن اے آئی نے انٹرنیٹ کے بغیر چلنے والا نیا اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا
ٹیکنالوجی کمپنی اوپن اے آئی نے مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کا نیا ماڈل متعارف کرایا ہے جس کو استعمال کرنے کے لیے کسی انٹرنیٹ کنیکشن یا بڑے ڈیٹا سینٹرز کی ضرورت نہیں ہے۔ چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی کے مطابق جدید gpt-oss-120b اور gpt-oss-20b ماڈلز لیپ ٹاپ یا اسمارٹ فونز جیسی ڈیوائسز پر بغیر انٹرنیٹ کے چل …
Read More »
THE PUBLIC POST