پشاور(پبلک پوسٹ)خیبر پختونخوا میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی بھی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشترا اضلاع میں موسم خشک اور جنوبی اضلاع میں دن کے اوقات میں گرم رہنے کا امکان ہے، تاہم چترال ، دیر ، سوات ، شانگلہ ، بونیر ایبٹ آباد ، مانسہرہ …
Read More »پاکستان
افغانستان سے پاکستان آنے والے لوگوں کی وجہ سے مسائل ہیں، سلسلہ رکنا چاہیے، محمد صادق
افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے بارے میں بہت باتیں ہوتی ہیں لیکن ہمیں یہ نہیں پتا کہ وفاقی دارا الحکومت میں کتنے افغان مہاجرین ہیں، افغانستان سے پاکستان آنے والے لوگوں کی وجہ سے مساٸل ہیں، یہ سلسلہ رکنا چاہیے۔ خیبر پختونخوا میں سیکiورٹی اور گورننس سے متعلق چیلنجز …
Read More »کینالز کی تعمیر؛ ارسا کے پانی دستیابی کے سرٹیفکیٹ پر حکم امتناع جاری
کراچی(پبلک پوسٹ)سندھ ہائی کورٹ نے کینالز کی تعمیر کے لیے ارسا کی پانی دستیابی کے سرٹیفکیٹ کے خلاف حکم امتناع جاری کردیا۔ اِرسا کی تشکیل اور نہروں کی تعمیرات کے لیے پانی کی دستیابی کے سرٹیفکیٹ کے خلاف درخواست پر سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے ارسا کی پانی کی دستیابی کے سرٹیفکیٹ کے خلاف حکم …
Read More »چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے استعفی سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار
لاہور(پبلک پوسٹ)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے استعفی سے متعلق پی سی بی کا بیان سامنے آگیا، حکام نے استعفی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ میڈیا پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے استعفیٰ سے متعلق خبریں گردش میں ہیں تاہم پی سی بی حکام نے ان افواہوں کی تردید کی ہے اور کہا ہے …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کاروبار بند، سودے منسوخ کردیے گئے
کراچی(پبلک پوسٹ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے، جس کی وجہ سے کاروبار بند کرتے ہوئے آؤٹ اسٹینڈنگ سودے منسوخ کردیے گئے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کئی ممالک پر نئے ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد خود امریکا سمیت ایشیا اور خلیجی ملکوں کی اسٹاک مارکیٹ پر منفی اثرات نمایاں ہو رہے ہیں۔ بازارِ حصص میں …
Read More »ڈاکٹر عاصم نے صدر آصف زرداری کی صحت سے متعلق بتا دیا
کراچی (پبلک پوسٹ)صدر مملکت آصف علی زرداری کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین نے صدر مملکت کی صحت سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ ان کی طبعیت بہت بہتر ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ صدر مملکت کے ٹیسٹ کیے تو معلوم ہوا کہ کورونا ہوا ہے، کچھ ایسی ادویات ہیں جو پاکستان میں دستیاب …
Read More »علی امین گنڈا پور کے بیانات سے عمران خان کی تحریک کو نقصان پہنچے گا: شہرام خان ترکئی
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی کے ایسے بیانات سے بانیٔ پی ٹی آئی کی تحریک کو نقصان پہنچے گا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مرکزی قیادت سے مطالبہ ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی کے بیان کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ شہرام ترکئی کا …
Read More »اقوامِ متحدہ میں امریکی دھمکی پر پاکستانی قرارداد کیسے غیر مؤثر ہوئی؟
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں پاکستان کی اسرائیل مخالف تجویز کو امریکا نے کیسے غیر مؤثر کیا اس کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 ماہ قبل اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے علحیدہ ہونے کا اعلان کیا تھا۔پاکستان کی جانب سے اسرائیل کے خلاف …
Read More »پانی کے تنازع پر ماموں بھانجے میں جھگڑا، 17 افراد زخمی
کراچی (پبلک پوسٹ)پانی کے تنازع پر ماموں بھانجے میں جھگڑا ہوگیا، جس میں 17 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سانگھڑ کے منگلی تھانے کی حدود چک 9 میں زرعی پانی کے تنازع پر جھگڑا ہوا، جس میں 17 افراد زخمی ہو گئے۔ جھگڑا سگے ماموں اور بھانجے میں ہوا جب کہ زخمیوں میں بروہی برادری کے لوگ شامل …
Read More »اوکاڑہ: مچھر سے بچاؤ کے لیےجلائے گئے اُپلوں سے آگ بھڑک اٹھی، 3 کمسن بہن بھائی جھلس کر جاں بحق
پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں مچھر سے بچاؤ کے لیے جلائے گئے اُپلوں سے آگ بھڑک اٹھی، 3 کمسن بہن بھائی جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق دلخراش واقعہ اوکاڑ ہ کے نواحی قصبے 31 جی ڈی میں پیش آیا، پولیس کےمطابق قصبہ 31 جی ڈی میں 3 کمسن بچے ایک ہی چارپائی پر سو رہے تھے اور …
Read More »
THE PUBLIC POST