کراچی: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان بھی سلمان خان کے حق میں بول پڑیں، ہسپتال میں پیچھا کرنے پر پاپارازیوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ماہرہ خان نے بالی ووڈ اداکار کی اس ویڈیو پر ردِعمل دیا ہے جس میں وہ ہسپتال کے باہر پاپارازی فوٹوگرافروں پر برہمی کا اظہار کرتے دکھائی دیے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب …
Read More »پاکستان
اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا کی گلگت آمد، ایئرپورٹ پر شایانِ شان استقبال
گلگت: اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا شہزادہ رحیم الحسینی آغا خان کی آمد پر گلگت ایئرپورٹ پر شایانِ شان استقبال کیا گیا۔ ایئر پورٹ پر نگراں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام نے پرنس رحیم آغا خان کا استقبال کیا۔ تقریب میں عمائدین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے بھی …
Read More »کوکین کوئین انمول عرف پنکی کیس میں اہم پیش رفت
کراچی:سندھ پولیس نے کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے خلاف منی لانڈرنگ اور سائبر کرائمز کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی اسد رضا نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ تحقیقات میں پتہ چلا کہ ملزمہ کے ساتھی بینک اکاؤنٹس کے …
Read More »آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز: محمد رضوان ڈراپ، کئی سینئر پلیئرز کی واپسی
آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے پاکستان نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ سینئر بلے باز بابر اعظم، نسیم شاہ، شاداب خان اور سفیان مقیم کی قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ …
Read More »کشمیر سے تعلق رکھنے والا سابق ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر منتخب
سابق ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر منتخب ہو گیا ، شوکت علی نے مانچسٹر کے 128 ویں لارڈ میئر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ شوکت علی نے مانچسٹر کے نئے لارڈ میئر کے طور پر اپنی تقرری کو “انتہائی جذباتی” لمحہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کشمیر کے گاؤں بٹلی میں پلے بڑھے اور 16 …
Read More »ڈالر مہنگا اور سونا سستا ہو گیا
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کی بڑی وجہ امریکی ڈالر کی مضبوطی اور شرح سود میں ممکنہ اضافے کی توقعات قرار دی جا رہی ہیں۔ جمعہ کے روز اسپاٹ گولڈ 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 4,527.60 ڈالر فی اونس پر آ گیا، جبکہ ہفتہ وار بنیاد پر بھی قیمتوں میں معمولی کمی …
Read More »مومنہ اقبال کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تاریخ سامنے آ گئی۔ گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر مومنہ اقبال کی شادی کی خبریں گردش کر رہی تھیں اور اب اداکارہ کی بہن رمشا اقبال نے ان خبروں کی تصدیق کر دی ہے۔ شادی سے قبل اداکارہ اس وقت اپنی زندگی کے ایک مشکل وقت کا …
Read More »ایک ہدایتکار مجھ پر 50 لوگوں کے سامنےچیخ پڑا: اداکارہ عصمت زیدی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عصمت زیدی نے ڈرامہ انڈسٹری میں بڑھتی غیر پیشہ ورانہ روش اور سینئر فنکاروں کے ساتھ ناروا سلوک پر کھل کر بات کی ہے۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عصمت زیدی نے کہا کہ ڈراموں کے سیٹس پر کام کا نظام تباہ کن ہو چکا ہے، جہاں اداکاروں سے 12 گھنٹے یا اس …
Read More »کراچی، حاضر سروس انسپکٹر سمیت 7 اہلکار پر مشتمل شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کا انتہائی مطلوب گینگ گرفتار
کراچی:شہر قائد میں بریگیڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث ایکسائز پولیس کے حاضر سروس انسپکٹر سمیت 7 اہلکاروں کا انتہائی مطلوب گینگ گرفتار کر لیا ۔ ترجمان ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق گرفتار ملزم محکمہ ایکسائز کا حاضر سروس انسپکٹر اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلا ، گرفتار دیگر 7 ملزمان بھی ایکسائز پولیس …
Read More »ایف بی آر افسر کی جانب سے خواتین ڈاکٹرز کو ہراساں کرنا مہنگا پڑ گیا
کراچی:ایف بی آر افسر کی جانب سے خواتین ڈاکٹرز کو ہراساں کرنا مہنگا پڑ گیا۔ خواتین سائیکالوجسٹس نے ایف بی آر افسر محمود الرحمن خٹک اور انیلہ کی جانب سے ہراساں کیے جانے کے خلاف سٹی کورٹ / ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ درخواست پر عدالت نے ایس ایچ او ساحل کو حکم دیا کہ درخواستگزاروں …
Read More »
THE PUBLIC POST