اسلام آباد: سیکرٹری پیٹرولیم نے کہا ہےکہ 14 اپریل کے بعد ملک میں ایل این جی دستیاب نہیں ہو گی جس کے باعث اپریل میں پاور سیکٹر کی گیس ضرورت پوری نہیں کر سکیں گے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا اجلاس سینیٹر منظور احمد کی زیر صدارت ہوا جس میں ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور دستیابی …
Read More »خصوصی رپورٹس
برطانیہ کا آبنائے ہرمز کیلئے بحری جنگی جہاز بھیجنے سے امریکا کو انکار
برطانیہ نے آبنائے ہرمز کے لیے بحری جنگی جہاز بھیجنے سے امریکا کو انکار کر دیا۔ برطانوی اخبار کے مطابق برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے امریکی صدر ٹرمپ کو نہ کر دی۔ برطانوی وزیرِ اعظم نے آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے امریکی صدر کی مدد کی اپیل مسترد کر دی۔ برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم کیئر …
Read More »آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملی تو نیٹو کا انجام برا ہوگا، ٹرمپ کی سخت وارننگ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اتحادی ممالک اہم عالمی گزرگاہ آبنائے ہرمز کو کھلوانے اور محفوظ بنانے میں امریکا کی مدد نہ کریں تو نیٹو کا مستقبل خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اس وقت ایران کے ساتھ رابطے میں ہے تاہم انہیں نہیں …
Read More »بچت اقدامات: سرکاری اور خودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی بچت اقدامات کے تحت سرکاری اور حکومتی سرپرستی میں خود مختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں سے 5 سے 30 فیصد تک کٹوتی ہوگی، ملازمین کی تنخواہوں سے بتدریج کٹوتی کو عوامی ریلیف کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی …
Read More »کفایت شعاری سے ہونے والی بچت عوامی ریلیف پر خرچ ہوگی، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کفایت شعاری سے ہونے والی بچت عوامی ریلیف پر خرچ ہوگی۔ خطے کی صورتحال کے پیش نظر پیٹرولیم قیمتوں کے استحکام اور حکومتی بچت اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں طے پایا کہ کفایت شعاری سے حاصل شدہ رقم عوامی ریلیف پر خرچ …
Read More »پاک فوج نے قندھار ایئر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس کو تباہ کر دیا: سیکیورٹی ذرائع
آپریشن غضب للحق کے تحت پاک فوج کی کارروائی میں قندھار ایئر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس تباہ کردی گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے آپریشن غضب للحق کے تحت 12 اور 13 مارچ کی شب قندھار ایئر فیلڈ کی آئل سٹوریج سائٹس کو مؤثر حملوں کے ذریعے تباہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے دستیاب ویڈیو میں حملوں …
Read More »عیدالفطر: سندھ حکومت کی مسافروں سے زائد کرایے وصول کرنے کے خلاف مہم
کراچی:سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے عید الفطر کے موقع پر مسافروں پر زائد کرایوں کا بوجھ روکنے کے لیے مہم شروع کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ انہوں نے پولیس، تمام اضلاع کی انتظامیہ، این ایچ اے، ٹریفک اور ٹرانسپورٹ سمیت تمام متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے دائرہ اختیار میں زائد کرایہ وصول کرنے …
Read More »کراچی؛ ڈمپر کی ٹکر سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی، بے قابو ٹرالر بینک میں جا گھسا
کراچی:شہر قائد میں بے لگام ٹینکرز، ٹرالرز سے ہونے والے حادثات تھمنے کا نام نہیں لے رہے۔ تازہ واقعات میں ڈمپر کی ٹکر سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے جبکہ بے قابو ٹرالر بینک میں جا گھسا۔ تفصیلات کے مطابق جوہر موڑ راشد منہاس روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد …
Read More »امریکی صدر ایران میں اپنی فتح کا اعلان کردیں، مشیر کا ٹرمپ کو مشورہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک قریبی مشیر نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف کارروائی کو کامیاب قرار دے کر جنگ ختم کرے اور وہاں سے نکل جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ٹیک اور اے آئی مشیر ڈیوڈ سیکس نے ٹرمپ کو مشورہ دیا ہے کہ امریکا کو فتح کا اعلان کر کے …
Read More »اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، ایئرپورٹ پر پروازیں معطل
اسلام آباد اور راولپنڈی میں خوف ناک دھماکے کی آواز سنائی دی ہے جہاں شہری گھروں سے باہر نکل آئے جبکہ ایئرپورٹ پر عارضی طور پر پروازیں معطل کردی گئی ہیں اور 23 مارچ کی پریڈ کی تیاریوں کے سلسلے میں فضائی حدود بھی بند کردی گئی۔ نیوز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی اور ملحقہ علاقوں میں خوف ناک دھماکے …
Read More »
THE PUBLIC POST