دلچسپ و عجیب

شادی کے جعلی دعوت نامے نے سرکاری ملازم کوبینک بیلنس سے محروم کر دیا

بھارتی سرکاری ملازم کو واٹس ایپ پر شادی کا جعلی دعوت نامہ کھولنا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک سرکاری ملازم کو نامعلوم نمبر سے شادی کی دعوت موصول ہوئی۔ واٹس ایپ پر موصول ہونے والے میسج میں لکھا تھا ’خوش آمدید، شادی میں ضرور آئیے، محبت وہ چابی ہے جو خوشی کے دروازے کھولتی ہے،‘ اسی پیغام …

Read More »

سعودی عرب کے مشہور فاسٹ فوڈ برانڈ ’ال بیک‘ کو پاکستان میں لانچ کرنے کی تیاریاں

پاکستانی فاسٹ فوڈ شوقین افراد کے لیے بڑی خوشخبری، سعودی عرب کا مشہور زمانہ فاسٹ فوڈ برانڈ ال بیک (AlBaik) اب پاکستان میں لانچ ہونے جارہا ہے۔ یہ برانڈ اپنی کرسپی بروسٹ چکن، اسپیشل گارلک ساس اور کم قیمت حلال فوڈ کی وجہ سے مشہور ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ تجارت جام کمال خان اور ال بیک کے مالک رامی …

Read More »

سوشل میڈیا انفلوئنسر نے 2 سال میں 67 کلو وزن کیسے کم کیا؟ فارمولا بتا دیا

بھارتی انفلوئنسر نے دو سال میں 67 کلو وزن کم کرکے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا۔ بھارت سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر رجنی گھنگھاس دو سال میں 67 کلو وزن کم کرکے اپنی زندگی میں ایک مثبت تبدیلی لائی ہے۔ رجنی کا وزن دو سال قبل 155 کلو تھا، تاہم مسلسل محنت اور …

Read More »

متنازع باکسر ایمان خلیف اب ’خاتون‘ دکھائی دینے لگیں

الجیریا کی متنازع باکسر ایمان خلیف اب ’خاتون‘ دکھائی دینے لگی ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ جن میں وہ پہلے سے یکسر مختلف نظر آرہی ہیں۔ ایمان خلیف نے گزشتہ برس پیرس اولمپکس باکسنگ میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا، تب ان کی صنف پر سوالات اٹھائے گئے تھے، بعض رپورٹس میں انھیں ’مرد‘ …

Read More »

اے آئی نے گھر تباہ کردیا ‘75 سالہ شخص اے آئی لڑکی کی محبت میں گرفتارہوکر بیوی کو طلاق دینے کا خواہشمند

حال ہی میں چین میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک 75 سالہ بزرگ شخص، جیانگ اے آئی لڑکی کی محبت میں گرفتار ہوکر اپنی بیوی کو طلاق دینے پر آمادہ ہو گیا۔ جیانگ نے اپنی بیوی سے طلاق لینے کا مطالبہ کیا تاکہ وہ مکمل طور پر اپنی “AI محبوبہ” کے ساتھ وقت گزار سکے۔ …

Read More »

صرف اے سی نہیں، پنکھا بھی چلائیں! ماہرین نے بجلی کے بل کم کرنے کا راز بتا دیا

گرمیوں میں ٹھنڈک کے لیے صرف ایئرکنڈیشنر پر انحصار کرنے کے بجائے اگر ساتھ میں سیلنگ فین بھی چلایا جائے تو نہ صرف ماحول زیادہ آرام دہ ہوتا ہے بلکہ توانائی کے اخراجات میں بھی کمی آتی ہے۔ امریکی محکمہ توانائی کے مطابق، سیلنگ فین چلانے سے کمرے کا درجہ حرارت کم نہیں ہوتا لیکن اس سے ہوا کا بہاؤ …

Read More »

کراچی:سڑک پر کمر تک پانی، سیکیورٹی گارڈز کاکیش محفوظ کرنے کا منفرد منظر

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں شدید بارش کے بعد کیش وین بھی پانی میں پھنس گئی، اس دوران سیکیورٹی گارڈز کا کمر تک پانی میں کیش محفوظ کرنے کا منفرد منظر وائرل ہوگیا۔ شدید مون سون بارشوں نے شہر کو ایک بار پھر ڈبو دیا، کئی علاقوں میں اربن فلڈنگ کے باعث سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ …

Read More »

کراچی میں چوری کی انوکھی واردات، ڈاکو انڈین فلمی انداز میں 9 لاکھ کا سامان لے اُڑے

کراچی(پبلک پوسٹ)شہر قائد کے علاقے گلشن حدید فیز II میں تھانہ اسٹیل ٹاؤن کی حدود میں چوری کی ایک ایسی فلمی اور سنسنی خیز واردات پیش آئی کہ دیکھنے اور سننے والے حیرت زدہ رہ گئے۔ نامعلوم چور ایک گھر سے 9 لاکھ روپے مالیت کا قیمتی سامان اور سیونگ بانڈز چرا کر فرار ہو گئے، مگر چوری کا انداز …

Read More »

کلاؤڈ برسٹ کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟ پاکستان میں اس سے کتنا نقصان ہوا؟

کلاؤڈ برسٹ ایک نایاب اور طاقتور موسمی واقعہ ہے جس میں ایک گھنٹے میں 200 ملی میٹر سے زیادہ بارش ہوتی ہے۔ ’’بادلوں کا پھٹنا‘‘ کہلانے والی یہ صورت حال عموماً پہاڑی علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ ہوتی ہے، جس سے سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ پیدا ہوتا ہے۔ سائنسی دلیل کے مطابق زمین اور بادلوں …

Read More »

پاکستان کا آئندہ برس دو شہریوں کو خلا میں بھیجنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر برائے مںصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگلے سال پاکستانی خلابازوں کو خلا میں بھیجنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ پاکستان کی خلائی ایجنسی سپارکو اور چین کی مینڈ خلائی ایجنسی نے انسانی خلائی پرواز کے پروگرام کے تحت تعاون پر معاہدہ کیا ہے۔ دو پاکستانی امیدواروں کو چین کے ایسٹرانٹ سینٹر میں تربیت دی …

Read More »