امریکی نیوی نے خلیج فارس میں اپنے جدید اور انتہائی مہنگے جاسوس ڈرون کی تباہی کی تصدیق کرتے ہوئے اسے ’حادثہ‘ قرار دیا ہے، تاہم مختلف ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ڈرون ایرانی فضائی دفاع نے مار گرایا۔ ایرانی نیوز ایجنسی ’پریس ٹی وی‘ کے مطابق امریکی نیوی کے مطابق MQ-4C ٹرائٹن نامی بغیر پائلٹ نگرانی کرنے والا طیارہ …
Read More »دنیا
ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ جلد ختم ہونے کے قریب ہے اور حالات تیزی سے کسی معاہدے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا، “میرا خیال ہے کہ جنگ ختم ہونے کے بہت قریب ہے، میں اسے …
Read More »بالی ووڈ میں بڑے اداکار سپورٹنگ کاسٹ کیساتھ ریہرسل بھی پسند نہیں کرتے، راجیش کمار
بھارتی فلم اور ٹیلی وژن سے وابستہ اداکار راجیش کمار نے بالی ووڈ میں موجود طبقاتی تفریق پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی کردار ادا کرنے والے فنکار اکثر معاون اداکاروں کے ساتھ ریہرسل کرنے سے گریز کرتے ہیں، جس کے باعث اداکاری میں مطلوبہ ہم آہنگی پیدا نہیں ہو پاتی۔ بھارتی ریاست بہار کے ضلع گیا سے …
Read More »برطانیہ: 11 ہزار سال قبل مرنیوالی3 سالہ بچی کی باقیات دریافت
شمالی برطانیہ میں قدیم ترین انسانی باقیات دریافت ہوئی ہیں جن کے بارے میں سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ تقریباً 11 ہزار سال پرانی ایک کم عمر بچی کی ہیں، جو تقریباً 3 سال کی عمر میں وفات پا گئی تھی۔ یہ اہم دریافت شمال مغربی انگلینڈ کے قریب واقع ایک گاؤں ارسوک کی ایک غار سے ہوئی …
Read More »سوئیڈش ٹینس لیجنڈ بیورن بورگ اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے
بیورن بورگ، جو 1970ء کی دہائی کے ممتاز ٹینس کھلاڑیوں میں شمار ہوتے ہیں، آئندہ ماہ پاکستان کے دورے پر آئیں گے۔ رپورٹس کے مطابق بیورن بورگ اسلام آباد میں منعقد ہونے والی آئی ٹی ایف فیوچر سیریز کے سلسلے میں شرکت کریں گے اور ایک ہفتے کے قیام کے لیے 4 مئی کو پاکستان پہنچیں گے۔ اس موقع پر …
Read More »کانز فلم فیسٹیول: مس یونیورس پاکستان روما ریاض ملک کی نمائندگی کرینگی
سال 2025 میں مس یونیورس پاکستان کا اعزاز حاصل کرنے والی روما ریاض نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں برس فرانس میں منعقد ہونے والے عالمی شہرت یافتہ کانز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کریں گی۔ 78واں کانز فلم فیسٹیول 12 مئی سے 23 مئی تک جاری رہے گا، جہاں دنیا بھر سے منتخب فلمیں پیش کی جائیں گی …
Read More »پوپ لیو کا منفرد انداز، مسجد میں داخلے سے پہلے احترام کے طور جوتے اتار دیے
الجزائر: کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے الجزائر کے دورے کے دوران ایک جامع مسجد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مسجد میں داخل ہونے سے قبل احتراماً اپنے جوتے اتارے۔ پوپ لیو کے اس اقدام کو بین المذاہب احترام اور ہم آہنگی کی ایک اہم مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ دورے کے دوران انہوں نے مختلف …
Read More »بھارتی کم عمر کرکٹر ویبھو سوریا ونشی سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے کے قریب
بھارتی کرکٹ کا ایک باصلاحیت نوخیز کھلاڑی ویبھو سوریا ونشی جلد قومی سینئر ٹیم میں شمولیت اختیار کر سکتا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 15 سالہ بلے باز ویبھو سوریا ونشی کو آئر لینڈ کے دورے کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلیکشن کمیٹی نوجوان صلاحیتوں کو مواقع فراہم کرنے …
Read More »ایران سے مذاکرات میں امریکا کی پوزیشن کمزور ہے، ہیلری کلنٹن کا انکشاف
واشنگٹن: امریکا کی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ایران کے ساتھ حالیہ کشیدگی اور ناکام مذاکرات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اس وقت ایک ’انتہائی کمزور پوزیشن‘ میں آ چکا ہے اور اپنی سفارتی برتری کھو چکا ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن نے کہا کہ موجودہ حالات …
Read More »ایران کی فضائی حدود ہماری مکمل گرفت میں ہے،امریکی وزیر جنگ
امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگستھ نے کہا کہ ناکہ بندی کے دوران ایرانیوں کی جانب سے فائرنگ متوقع ہے۔ مگر یہ اقدام دانشمندانہ ثابت نہیں ہوگا۔ ایک بیان میں امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کہا کہ ایران جنگی صلاحیتوں کو دوبارہ تیار نہیں کرسکتا۔ انھوں نے مزید کہا کہ ایران کی فضائی حدود ہماری مکمل گرفت میں ہے۔ صدر ٹرمپ ایران …
Read More »
THE PUBLIC POST