ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نےکہا ہےکہ دنیا بھر کے ممالک کے لیے جنگ کا خاتمہ ترجیح ہونا چاہیے، تاہم سب کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ امریکا کے ساتھ تنازع ایران کے ہتھیار ڈالنے سے کبھی ختم نہیں ہوگا۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے مطابق انڈونیشیا کی پارلیمنٹ …
Read More »دنیا
ایران کیخلاف کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کیلئے تیار ہیں، اسرائیلی وزیر دفاع
اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے خلاف ضرورت پڑنے پر کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کے لیے تیار ہے اور اگر خطرات دوبارہ پیدا ہوئے تو وہ ایران پر حملہ کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک فوجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کاٹز نے کہا کہ اسرائیلی …
Read More »اسرائیل کی کارروائیاں،10 دن میں 67 فلسطینی بے گھر، 12 عمارتیں مسمار ہوگئیں: اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور کا کہنا ہے کہ جولائی کے پہلے 10 دنوں کے دوران اسرائیلی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں 67 فلسطینی بے گھر ہو گئے ہیں۔اقوام متحدہ کے دفتر نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے رواں ماہ اب تک کم از کم 12 عمارتیں اس بنیاد پر مسمار …
Read More »کامیاب ثالثی؛ 2 روز سے جاری کشیدگی تھم گئی؛امریکا ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
وزرائے خارجہ کی سطح پر ہونے والی بات چیت کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان دو روز تک جاری رہنے والے شدید فضائی اور میزائل حملوں کے بعد دونوں جانب سے وقتی طور پر بندوقیں خاموش ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ثالث ممالک پاکستان، قطر اور عمان کی سفارتی کوششوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں …
Read More »اسرائیلی فوج نے نمازِ جمعہ کے بعدمسجد اقصیٰ کے خطیب اور مفتیٔ اعظم کو گرفتار کرلیا
اسرائیلی فورسز نے القدس اور فلسطین کے مفتیٔ اعظم شیخ محمد حسین کو نماز جمعہ کے فوری بعد حراست میں لے لیا۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق شیخ محمد حسین نے مسجد اقصیٰ میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیا اور نماز کی امامت کرائی جس کے چند ہی لمحوں بعد اسرائیلی فورسز نے انھیں مسجد کے احاطے سے …
Read More »فیفا ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں مراکش کو شکست، نورا فتحی آبدیدہ ہوگئیں
بالی ووڈ اداکارہ اور ڈانسر نورا فتحی مراکش کی فیفا ورلڈکپ 2026 مہم کے اختتام پر جذباتی ہو گئیں۔ فرانس کے ہاتھوں کوارٹر فائنل میں 0-2 کی شکست کے بعد نورا فتحی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور ان کی آبدیدہ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں۔ مراکشی نژاد ابھارتی اداکارہ ماضی میں …
Read More »فیفا ورلڈکپ: ایمباپے نے میسی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،مزید کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے
فرانس کے اسٹار فٹبالر کائلیان ایمباپے نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں مراکش کے خلاف شاندار گول کرکے ایک اور تاریخی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے میچ کے 60ویں منٹ میں گول اسکور کیا اور اس کے ساتھ ہی ورلڈکپ کی تاریخ میں تیز ترین 20 گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔ 27 سالہ ایمباپے نے …
Read More »ٹرمپ کے قتل کی نئی سازش؟ایرانی منصوبے سے متعلق اسرائیلی انٹیلی جنس کا بڑا انکشاف
واشنگٹن: امریکی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے حالیہ دنوں امریکا کو ایسی نئی خفیہ معلومات فراہم کی ہیں جن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کے ایک مبینہ اور مخصوص ایرانی منصوبے کا ذکر کیا گیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ امریکی حکام …
Read More »فوجی کشیدگی کے باوجود جوہری پروگرام سے متعلق تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں، امریکی حکام
امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ فوجی کشیدگی کے باوجود امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں امریکا اب بھی سفارتی حل کے لیے پرعزم ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ تنازع کے پرامن حل کا خواہاں ہے، تاہم اس …
Read More »امام علی رضا کے مزار کے احاطے میں خامنہ ای سپرد خاک
ایران کے شہید رہبر کو مشہد میں امام علی رضا کے روضے کے احاطے میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ایرانی سفارتخانے کی جانب سے جاری تصویر میں کہا گیا ہے کہ خادم رضا آغوش رضا میں چلے گئے۔ قبل ازیں ایران کے شہید رہبرِ معظّم آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ مشہد میں ادا کی گئی، نمازجنازہ …
Read More »
THE PUBLIC POST