دنیا

سعودیہ کا تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

سعوی عرب:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں جاری اتار چڑھاؤ کے دوران سعودی عرب نے ایشیائی ممالک کے لیے خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے جسے توانائی کی عالمی منڈی میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب …

Read More »

قم میں علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ ادا، لاکھوں سوگواروں کی شرکت

ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای اور ان کے خاندان کے 4 افراد کی نمازِ جنازہ ایران کے مقدس شہر قم میں ادا کر دی گئی، جہاں لاکھوں سوگوار تعزیت اور آخری رسومات میں شرکت کے لیے جمع ہوئے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق نمازِ جنازہ شہر قم کے مضافات میں واقع مسجد جمکران میں ادا …

Read More »

عامر خان کی تیسری شادی کی تصاویر سامنے آگئیں

بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان اور ان کی دیرینہ ساتھی گوری اسپرٹ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ دونوں نے 5 جولائی 2026 کو ممبئی میں عامر خان کی رہائش گاہ پر انتہائی سادہ اور نجی تقریب میں رجسٹرڈ شادی کی، جس میں صرف قریبی اہل خانہ اور دوستوں سمیت تقریباً 150 مہمان شریک ہوئے۔ سوشل میڈیا پر گوری …

Read More »

حماس کا 20 سال بعد غزہ حکومت سے دستبرداری کا اعلان

حماس نے غزہ میں اپنی حکومت کے خاتمے اور انتظامی کمیٹی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی قیادت نے اس فیصلے کا اعلان کیا جس کا مقصد نیشنل کمیٹی سِوِل مینجمنٹ کی بنیاد پر ٹیکنوکریٹک حکومت قائم کرنا ہے۔ حماس کے ایک عہدیدار کے مطابق تحریک نے فیصلہ کیا ہے کہ موجودہ حکومتی ڈھانچے …

Read More »

سلمان خان کا عامرخان کی شادی سے متعلق دلچسپ بیان وائرل

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی گوری اسپرٹ سے حالیہ شادی کے بعد سلمان خان کا پرانا مگر دلچسپ بیان سوشل میڈیا پر دوبارہ وائرل ہو گیا ہے، جسے مداح خوب پسند کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں سلمان خان نے عامر خان کی “مسٹر پرفیکشنسٹ” شخصیت پر مزاحیہ انداز میں تبصرہ کرتے ہوئے …

Read More »

سری لنکا کی جیل میں قیدیوں کے درمیان خونی تصادم؛ 25 ہلاک، 100 زخمی

سری لنکا کی ایک جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں کے درمیان ہونے والی خونریز لڑائی کے نتیجے میں کم از کم 25 افراد ہلاک جبکہ تقریباً 100 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ جھڑپیں دارالحکومت کولمبو سے تقریباً 35 کلومیٹر دور نیگومبو کی جیل میں شروع ہوئیں، جہاں سزا یافتہ قیدیوں اور ریمانڈ …

Read More »

فیفا ورلڈکپ: فتح کا جشن مہنگا پڑ گیا، انگلینڈ کے اہم کھلاڑی شدید زخمی ہوگئے

انگلینڈ کے تجربہ کار مڈفیلڈر جارڈن ہینڈرسن میکسیکو کے خلاف ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں ڈرامائی فتح کے بعد جشن مناتے ہوئے زخمی ہو گئے۔ ٹیم کے ہیڈ کوچ تھامس ٹوچل نے ان کی انجری کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے بتایا کہ کھلاڑی کی کلائی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کی 2-3 سے کامیابی …

Read More »

ناروے کے ہاتھوں شکست:برازیل کے اسٹار کھلاڑی نیمار کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں ناروے کے ہاتھوں برازیل کی شکست اور ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد برازیل کے معروف فٹبالر نیمار نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، جس کے ساتھ ان کے 16 سالہ بین الاقوامی کیریئر کا اختتام ہوگیا۔ نیویارک، نیوجرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میں …

Read More »

شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات،تہران میں تاریخی جلوسِ جنازہ کا آغاز ہوگیا

ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے سلسلے میں پیر کے روز تہران میں تاریخی جنازہ جلوس کا آغاز ہو گیا، جس میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق خامنہ ای کے قومی پرچم میں لپٹے تابوت کو ایک خصوصی گاڑی کے ذریعے تہران کی مرکزی شاہراہوں سے …

Read More »

ایران سپریم لیڈر کے قاتلوں کو انجام تک پہنچائے گا، ایرانی آرمی چیف

ایران کی فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر کو شہید کرنے والوں کو یہ جان لینا چاہیے کہ ایرانی قوم اور مسلح افواج انہیں انجام تک پہنچانے سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گی اور ان سے حساب لیں گے۔ ایرانی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے …

Read More »